• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ڈاکٹر محمد رفیع الدین کی برسی پر قرآنک ڈائیلاگ

ڈائیلاگ میں ڈاکٹر محمد رفیع الدین کے نظریات و افکار کا تحقیقی جائزہ لینے کی کوشش کی جائے گی، عبدالمتین اخونزادہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
November 28, 2021
in تبادلہ خیال
0
ڈاکٹر محمد رفیع الدین
148
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

29 نومبر 2021 ء بروز پیر 02:30 بجےکو ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم کی 52 ویں برسی کے موقع پر مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے  کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی ڈائیلاگ ہوگا۔ تقریب کے انعقاد الحمد یونیورسٹی اور اقبالستان موومنٹ یوکے بھی تعاون کر رہی ہے۔

مجلس فکر و دانش علمی و فکری مکالمے کے سربراہ عبدالمتین اخونزادہ نے ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم کی طویل خدمات خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ان کوششوں کی تعریف کی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ  اس سیمنار و ڈائیلاگ میں ڈاکٹر صاحب محترم کے نظریات و افکار کا تحقیقی جائزہ لینے کی کوشش کی جائی گی۔ انھوں نے اہل علم و ادب  ڈائیلاگ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔

یہ بھی پڑھئے:

اٹھائس نومبر: اردو کی ممتاز ناول نگار بانو قدسیہ کا آج یوم ولادت ہے

خواجہ معین الدین ، عہد، فن اور شخصیت: ایک یادگار تقریب

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

پاکستان ٹیلی ویژن کا قیام جب تفریح عیاشی قرار پائی ایوبی آمریت کا استحکام مقصد

ADVERTISEMENT

واضح رہے کہ نامور مسلم اسکالر اور ماھر قرآنیات و اقبالیات  ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم 24 جولائی 1901ء کو سرینگر کشمیر میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے بھرپور علمی و فکری زندگی گزاری۔ وہ 29 نومبر 1969ء کراچی میں ایک ٹریفک حادثہ میں رب العالمین کے ہاں حاضر ہوگئے۔ ڈاکٹر صاحب کی ساری زندگی علمی و ادبی اداروں کی خدمت، قران کریم کے فکری و نظریاتی بنیادوں پر استوار سائنسی بیانیے کی تشکیل و تعبیر نو اور فکر اقبال کے ساتھ تعلیم و تدریس میں بسر ہوئی۔

ڈائیلاگ میں ممتاز شاعر احمد جاوید، مولانا زاہد الراشدی، ڈاکٹر اکرام الحق یٰسین، سلمان آصف صدیقی سید عزیز الرحمٰن اور ڈاکٹر فخت الرحمٰن خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر عبدالکریم ثاقب، پروفیسر مسرور احمد صدیقی، پروفیسر غازی علم الدین، ڈاکٹر مظہر معین ڈاکٹر آصف اعوان شیر احمد قمبرانی بھی اظہار خیال کریں گے۔ ڈائیلاگ کے پریس ریلیز کے مطابق منیر احمد بادینی ، علامہ سید ہاشم موسوی، سید ندیم شاہ، محمد حیات کاکڑ ، سلطان احمد شاہوانی اور ڈاکتر لعل محمد کاکڑ مقالے پیش کریں گے۔ پروفیسر عبدالعؤف صدیقی، حافظ حسین احمد شرودی صاحبزادہ محب اللہ آغا اور دیگر دانشوروں کی آمد بھی متوقع ہے۔

Previous Post

اٹھائس نومبر: اردو کی ممتاز ناول نگار بانو قدسیہ کا آج یوم ولادت ہے

Next Post

انتیس نومبر: آج علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے.

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
علی سردار جعفری

انتیس نومبر: آج علی سردار جعفری کا یوم پیدائش ہے.

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions