• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

نفرت کی فیکٹریاں اور کورونا

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی by نعمان یاور صوفی
May 21, 2020
in فکر و خیال
0
ماں تجھے سلام

نعمان یاور صوفی

90
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا وائرس ایک مہلک وبا ہے، کیسے اور کہاں سے چلی، کون اسے پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ابھی تاریخ لکھنا باقی ہے۔ تھوڑی سی بھاگ دوڑ کے بعد بھی معلوم نہیں ہوسکا، یورپ، امریکا اور دیگر ترقیاتی ممالک میں کسے مورد الزام ٹھہرایا گیا، ماسوائے ڈونلڈٹرمپ نے اسے چائنا وائرس کہہ کر چین کی جانب انگلی اٹھادی۔ جرمن چانسلر اینگلا مرکل اور جاپانی وزیراعظم نے دبے الفاظ میں انکا ساتھ دیا۔اسی دوڑ میں بھارتی قیادت نے زیادہ نہیں لیکن میڈیا نے بھرپور طریقے سے چین کو صلواتیں سنائیں۔ اور اسے نہ جانے کون کون سی جنگ کانام دیا۔

پاکستان میں اشارے بڑے ٹارگٹڈ رہے، تفتان بارڈرکے راستے ایران سے آنے والے زائرین، عمرہ کی ادائیگی سے واپس آنے والے اور پھر تبلیغی اجتماع کے شرکا،حکومتی اور سیاسی قیادت کا ہدف بنے۔ اس سب نے سرحد پاربھارتی میڈیا کو ایک اچھی دلیل فراہم کردی، جہاں انہوں نے نہ صرف پاکستان کی طرف اشارے کرناشروع کئے، وہیں اپنے ملک میں تبلیغی جماعت کے ذمہ داروں کو نشانہ بنایا۔ایک بھارتی چینل نے مہم چلاکر وہاں دہلی میں تبلیغی جماعت کے سربراہ محمد سعد کاندھلوی کےخلاف اجتماع کے ذریعے ملک میں وائرس پھیلانے کے الزامات پر قتل خطا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔ اس اجتماع کو ملک کی 17 ریاستوں میں ایک ہزار سے زائد افرادمیں کورونا پھیلانے کا ذمہ دار ٹھہرادیاگیا۔

مولانا سعد اسلام کے عالم نہیں مانے جاتے ہیں لیکن اپنی تنظیم پر ان کی گرفت مضبوط ہے۔ وہ دوسروں کی کم سنتے ہیں لیکن ایک عام شخص جو کسی کو اپنا دشمن نہیں مانتے۔ مولانا سعد 1926 میں تبلیغ جماعت کی تشکیل کرنے والے مولانا محمد الیاس کاندھلوی کے پڑپوتے ہیں۔ کہہ سکتے ہیں، انھیں جماعت کی سربراہی وراثت میں ملی ہے۔

بھارتی میڈیا کی مسلمانوں کو ہدف بنانے کی حرکت کوئی پہلی نہ تھی، ایسی کارروائیوں پر شدت پسند سوچ رکھنے والوں کی حمایت مل جاتی ہے، نریندر مودی سرکار کی آشیرباد بھی ساتھ ہوتی ہے، میڈیا کھل کر اپنے عزائم کی تکمیل کرتا ہے۔ کورونا کے معاملے میں بھی ایسا دیکھنے میں آیا، چینلز کے ذمہ داروں نے وہی روش اپنائی۔

میڈیا کے شاید علم میں نہیں تھا، وائرس کہیں بھی ،کسی کو بتائے بغیر پہنچ رہا ہے اور ایسا ہی مذکورہ چینل کے ساتھ ہوا، وہاں ایک کے بعدایک کئی اہلکار کورونا کے شکار بنے، لیکن دوسروں کی پگڑی اچھالنے والا ادارہ اور خاص طور پراس کا چہیتا اینکر اور ایڈیٹرانچیف سدھیر چودھری جس نے ساری مہم بڑی مہارت سے چلائی تھی۔ اب خود اپنے ساتھیوں کے مثبت ٹیسٹ آنے پر پہلے خاموش رہے، پھر تنقید بڑھنے پر انہیں اہلکاروں کو ہیرو قراردیا۔اسی دوران ممبئی میں ایک نیوز نیٹ ورک کے سٹوڈیو میں کام کرنے والے کیمرہ آپریٹر نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا ان میں سے 35 کا مثبت رزلٹ آیا۔اس خبر سے میڈیا دفاعی پوزیشن میں آگیا۔ اب ان لوگوں کی باری تھی، جنہوں نے اس سب کو غیرجانبداری سے دیکھا اور برداشت کیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اسے زیہادی قراردیا، کسی نے کہا بیج ببول کا بویا تو آم کہاں سے پاؤ گے؟

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک نے لکھا،’کیا یہ کافی نہیں تھا کہ چینل جعلی خبریں پھیلا رہا تھا اور نفرت کا پروپیگنڈا کر رہا تھا کہ اب وہ کورونا بھی پھیلا رہا ہے۔
ایک کی رائے میں نفرت کی اس فیکٹری کو سیل کردینا چاہیے۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے والا فسادی طبقہ ایک بارپھر اپنے جال میں پھنس گیا۔انتہا پسند ہندو ساری صورتحال پر محاذ بنائے بیٹھے ہیں اور اب بھی مذکورہ چینل اور اینکر کی حمایت میں ٹویٹ کررہے ہیں۔

بھارت میں کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی، ایران کے بعدایشیا میں دوسرے نمبر پر آگیا۔

ADVERTISEMENT

وہاں حکومت اور میڈیا عوام کی آگاہی کے بجائے اپنی سیاست اور نفرت انگیزی ترک کرنے پر آمادہ نہیں جس کا نتیجہ ان کے سامنے آرہاہے۔

انہیں ابھی تک معلوم نہیں ہوپارہا کہ کورونا کے خلاف حکمت عملی میں سیاست، مذہب، فرقے، رنگ نسل حسب نسب کو پس پشت ڈال کر چلنا ہوگا۔ کورونا تنگ نظر سوچ کی نفی کرتا ہے، اس وائرس کو قبول کرنا ہوگا۔
ٹرمپ نے خط کے ذریعہ عالمی ادارے صحت کو چین کی کٹھ پتلی قرار دیا،ساتھ میں اپنی تجاویز پر عمل نہ کئے جانے کی صورت میں ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ بند کرنے کی دھمکی دیدی،جس پر عالمی برادری امریکا کے خلاف بول پڑی، یورپی کمیشن نے بھی واضح کیا کہ ایک دوسرے پر انگلیاں اٹھانے کا نہیں یکجہتی دکھانے کا وقت ہےجہاں پوری دنیا میں سوچ کہیں اور ہے بھارت میں گنگا اب بھی الٹی بہہ رہی ہے۔

Tags: امریکابھارتپاکستانتبلیغی جماعتتفتان بارڈرچینکورونا
Previous Post

نیوز کاسٹر خالد حمید او ر عشرت فاطمہ نے کیا یاد گزرے ہوئے زمانے کو

Next Post

زندگی سادہ، شعر بر جستہ، یہ تھے مولوی اسلم

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور صوفی

نعمان یاور نے تین دہائی پہلے 1989 میں معروف صحافی حسین نقی کی ترغیب پر پنجابی اخبار میں صحافت کا آغازکیا، روزنامہ جنگ میں طویل مدت تک نیوز روم سے وابستہ رہے،رپورٹنگ، فیچر رائٹنگ اور کالم نگاری بھی کی، روزنامہ ایکسپریس کے بانی ارکان میں شامل تھے۔ 2004 سے الیکٹرانک میڈیا سے وابستہ ہوگئے، آج ٹی وی میں اینکر، رپورٹر اور نیوز ڈیسک کے فرائض انجام دیئے، ایک نیوز چینل میں سنیئر پروڈیوسر کے فرائض انجام دے رہے ہیں، کالم نگاری کے علاوہ مختلف ویب سائٹس پر بلاگ بھی لکھتے ہیں، زمانہ طالبعلمی میں بائیں بازو کی سیاست کے سرگرم رکن رہے اور 1985 سے 1988 تک پولیٹیکل تھیٹر سے بھی وابستہ رہے۔

Next Post
زندگی سادہ، شعر بر جستہ، یہ تھے مولوی اسلم

زندگی سادہ، شعر بر جستہ، یہ تھے مولوی اسلم

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions