• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

دھوکے باز سجنا |محمد اظہر حفیظ

جب بھی فون پر کوئی مدد مانگے، تصدیق کرلیں، بغیر تصدیق کے بھاگ دوڑ بیوقوفی اور جان و مال کو خطے میں ڈالنے والی بات ہے

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
July 21, 2020
in تبادلہ خیال
0
دھوکے باز سجنا |محمد اظہر حفیظ
165
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک نئی نسل دریافت ھوئی ھے، ڈبل شاہ جو کہ سید تو ھرگز بھی نہیں ھوسکتی بس ڈبل شاہ کہلاتی ھے،
نئے نئے دھوکے دریافت کرتی ھے اور موج کرتی ھے، ان کا کوئی شجرہ بھی نہیں ھوتا کیونکہ ڈبل شاہ کوئی کسی بھی وقت یا بوقت ضرورت بن سکتا ھے، سید صاحبان کا ھمیشہ احترام کیجئے اور ڈبل شاہ سے دور رھیئے ،
جمعہ 17جولائی 2020 دفتر سے چھٹی لی ھوئی تھی لاھور جانے کا دل تھا، پر ساری رات سو نہ سکا نماز فجر ادا کی اور لکھنے بیٹھ گیا کوئی صبح آٹھ بجے سوگیا، گہری نیند میں تھا موبائل بجنا شروع ھوگیا ایک نیا نمبر 03347596802 آرھا تھا فون سارے سنتا ھوں آنکھ کھولی تو دوسری طرف سے آواز کوئی نئی تھی اسلام علیکم بھائی کیا حال ھیں شیخ بول رھا ھوں، میں ابھی سمجھنے کی کوشش ھی کر رھا تھا کہ دوبارہ آواز آئی آپکے پاس یہ نمبر محفوظ نہیں ھے کیا، جی نہیں، جناب بقا شیخ بول رھا ھوں کچھ مدد چاھیئے، جی حکم کریں اور فون بند ھوگیا، دوبارہ کال آنا شروع ھوگئی، جی میں ایس ایچ او بول رھا ھوں شیخ صاحب کی گاڑی کے نیچے آکر ایک بچہ ھلاک ھوگیا ھے، لوگوں نے انکو بہت مارا ھے، موبائل، پرس، اے ٹی ایم سب چھین لیا ھے، اس سے پہلے کہ ایس ایس پی صاحب آجائیں آپ جاز کیش سے 03079461647 محمد حسین کے نام پر پچاس ھزار روپے بھیج دیں تاکہ معاملہ آپس میں حل کرلیں، بچے کے والدین بھی آگئے ھیں، ھم انکو صاف نکال دیں گے بس پیسے بھیجیں، جی بہتر ، جناب فورا ٹرانسفر کریں، اگر آپ کے پاس بینک ایپ ھے تو فورا ٹرانسفر ھوجائیں گے، یہ بات کریں شیخ صاحب سے، کوئی اور بندہ روتے ھوئے،بھائی مجھے بہت مارا ھے ان لوگوں نے فورا پیسے بھیجیں، شیخ صاحب آپ ھیں کہاں، جی کچھ پتہ نہیں آنکھوں پر پٹی باندھی ھوئی ھے، جی بہتر ، میں نے فون بند کیا اور شیخ صاحب کے موبائل پر فون کرنا شروع کیا کیونکہ آواز کسی اور کی تھی، شیخ صاحب جو اس وقت الائی میں ٹور پر تھے اور صبح ان کا الائی کی تصاویر کے ساتھ صبح بخیر کا میسج بھی آیا تھا، فون بند تھا، غالبا سگنلز کا ایشو تھا، فورا ملتان مشترکہ دوستوں کو فون کرنا شروع کردیئے، طارق سلیمانی صاحب سے رابطہ ھوگیا، انکو صورتحال بتائی تو کہنے لگے، اظہر بھائی کوئی پیسوں کیلئے فون آیا ھے کیا، جی جی، فراڈ ھے پہلے بھی کسی نے اس طرح شیخ صاحب کے ریفرنس سے پیسے لے لئے تھے، میں رابطہ کرتا ھوں شیخ صاحب سے انکے بیٹے کا نمبر بھی ھے میرے پاس، اور اگر اب فون آئے تو میرا نمبر دے دیں کہ شیخ صاحب کے بھائی کا نمبر ھے، جی بہتر، فون پھر آنا شروع ھوگیا اب میں نے انکو نمبر بھیج دیا انکے بھائی کا جیسے حکم ھوا تھا اور اب مجھے بقا شیخ صاحب کا فون آنے لگ گیا، جی میں خیریت سے ھوں یہ کچھ دھوکے باز لوگ میرے دوستوں کو فون کرتے ھیں پچھلے دنوں بھی کافی پیسے لے لئے میرے ایک دوست سے، شکریہ وقت پر اطلاع کرنے کا میں سب دوستوں کو بتا دیتا ھوں، طارق صاحب کو ان لوگوں کا فون گیا شیخ صاحب آپ کا بھائی ھمارے پاس ھے طارق صاحب اچھا شیخ صاحب سے پوچھیں میرا نام کیا ھے تو فون بند کردیا گیا اس طرح اس فراڈ سے جان بچ گئی، کچھ دوستوں سے درخواست کی تو پتہ چلا کہ فون کا نمبر تو قصور سے لیا گیا ھے اور کسی خاتون کے نام پر ھے، نام لکھنے کا مقصد ھے اگر کوئی دوست قصور سے ھیں تو انکو اطلاع کردیں کہ آپ کے نام سے جاری شدہ نمبر کس کام کیلئے استعمال ھورھا ھے، نام بلقیس بیگم والد کانام محمد شفیع شناختی کارڈ نمبر 3510171471298 گھر کا پتہ ڈاکخانہ لونڈے ریان والا تحصیل چونیاں ڈسٹرکٹ قصور اور فون کرنے والے اس نمبر کوفرخندہ اکیڈمی لاھور کے نذدیک سے استعمال کررھے تھے، ان کے یقینا علم تھا کہ ھمارے دوست ایسی جگہ پر ھیں جہاں فون سروس نہیں ھے، یہ بھی قوی امید ھے کہ یہ شاندار فراڈیہ ھم دونوں کا مشترکہ دوست ھو، جس کو پتہ ھے کہ میں دوستوں کے معاملے میں جذباتی ھوں فورا مدد کیلئے نکل پڑوں گا، پر وہ یہ نہیں جانتا کہ میری روزنامہ خبریں کی ٹریننگ ھے جہاں ھر طرح کے حالات میں ھوش وحواس میں رھنا سکھایا جاتا ھے، بتانے کا مقصد یہ ھے کہ جب بھی اس طرح کی کال آئے تو اس کی تصدیق کرنا بہت ضروری ھے، بغیر تصدیق بھاگ دوڑ شروع کردینا بیوقوفی ھوگی اور مالی اور جانی نقصان بھی ھوسکتا ھے۔ اللہ تعالی سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین، اور اتنے کریٹو آئیڈیاز رکھنے والوں کو اللہ تعالی اپنی سوچ کے مثبت استعمال کی توفیق دیں آمین۔ اگر ھماری قوم مثبت سوچ پر آجائے تو ھم جاپان، چائنہ، امریکہ، یورپ سب کو پیچھے چھوڑ سکتے ھیں، اتنے شاندار خیالات کسی اور قوم کے ذھن میں کہاں سے آئیں گے،
پر کیتھوں ساڈے ھر پاسے ڈبل شاہ جال لائی بیٹھے نے، کس سے کیسے دھوکہ کریں، بس درخواست یہ ھے ان سب سے بچیں، گھر والوں سے رابطے میں رھیں،
جاگدے رھنا چوکیدار تے نہ رھنا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: دھوکہڈبل شاہ
Previous Post

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب پر 8 الزامات

Next Post

دیار شمس اور اس کا مسافر | فاروق عادل

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
دیار شمس اور اس کا مسافر | فاروق عادل

دیار شمس اور اس کا مسافر | فاروق عادل

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions