• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

جب| محمد اظہر حفیظ

کالم نگار نے کچھ ایسی باتوں کو زبان دی ہے جو لوگوں کے دل میں تو ہیں لیکن زبان آتے آتے رہ جاتی ہیں

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
July 11, 2020
in تبادلہ خیال
0
جب| محمد اظہر حفیظ
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جب سب اچھا ھو رھا ھے تو نظر کیوں آتا نہیں ھے،
جب سب چور ھیں تو پکڑتا کیوں نہیں ھے،
جب ملک محفوظ ھاتھوں میں ھے تو یہ دھماکے ھوتے کیوں ھیں،
جب ھمارے اداروں کو سب پتہ ھے تو کوئی روکتا کیوں نہیں ھے،
جب بجلی پوری ھے تو جاتی کیوں ھے،
جب ملک خوشحال ھے تو لوگ بھوکے کیوں ھیں،
جب انصاف کا دور دورہ ھے تو پھر بے انصافی کیوں ھے،
جب جج انصاف کو ترستے ھیں پھر توانصاف کا کہتا کیوں ھے
جب ملک ھمارا اپنا ھے تو سلوک غیروں والا کیوں ھے،
جب پتہ ھےڈگریاں جعلی ھیں تو پھر وزیر بناتا کیوں ھے،
جب ریٹائرمنٹ کے بعد پھر نوکری ھی دینی ھے تو پھر ریٹائر کرتے کیوں ھو،
جب ایم کیو ایم قاتل ھے تو حکومت میں کیوں ھے
جب پیپلز پارٹی قاتل کی سپورٹر ھے تو پکڑتا کیوں نہیں ھے،
جب چینی مہنگی ھے تو کرنے والے کدھر ھیں،
جب پیٹرول سستا ھے تو ملتا کیوں نہیں ھے
جب پیٹرول مہنگا ھے تو ملتا کیوں ھے
جب اداروں میں ملازم زیادہ ھیں تو نئے رکھتے کیوں ھو،
جب سہولت دے نہیں سکتے ادارے بناتے کیوں ھو،
جب تنخواہ دے نہیں سکتے چیننلز بناتے کیوں ھو،
جب عوام تنگدست ھیں تم خوشحال کیوں ھو
جب میرا گھر محفوظ نہیں تمھارا گھر محفوظ کیوں ھے
جب عوام مر رھے ھیں تم زندہ کیوں ھو،
جب ملک،عوام، مسائل، لیڈر، چور سب وھی ھیں تو پھر یہ نیا پاکستان کیوں ھے،
جب ھم دھوپ میں کھڑے ھیں تمھارے سر پر سایہ کیوں ھے،
جب ھمارے جھونپڑے غیرقانونی ھیں تو تیرا محل قانونی کیوں ھے،
جب سب کے غیر ملکی اقامے ھیں تو ھمارا کیوں نہیں ھے،
جب سب کے پہرے دار وھی ھیں تو پھر کوئی صادق امین اور کوئی چور کیوں ھے،
جب ھم ٹیکس پورا دیتے ھیں تو فائدہ پورا کیوں نہیں ھے،
جب عوام بدحال ھیں تو گھبراتا کیوں نہیں ھے
جب سڑکیں ھماری ضرورت نہیں ھیں تو پھر بناتا کیوں ھے
جب نمازیں سب پڑھتے ھیں تو تصویریں بنواتا کیوں ھے،
جب ھمیں تمھاری ضروت ھوتی ھے تو نتھیاگلی چلاجاتا کیوں ھے،
جب گھبرانا ھی نہیں ھے تو پھر کہتا کیوں ھے
جب آٹا سستا ھے تو ملتا مہنگا کیوں ھے
جب مندر،گردوارے بنارھا ھے تو مسجدیں گراتا کیوں ھے،
جب عید منانی نہیں تو یہ سب چیننلز پر عید ٹرانسمیشن کیوں ھے،
جب سب کچھ غیر محفوظ ھے تو عدالتی فیصلہ محفوظ کیوں ھے،
جب ایدھی ایک خیرات لینے والا ادارہ ھے تو پھر وہ چندہ دیتا کیوں ھے،
جب سکون قبر میں ھی ملنا ھے تو پھر ھم زندہ کیوں ھیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: آٹاانصافپیٹرولچینیسیاستکرپشن
Previous Post

شکیل عادل زادہ! کاش آپ کا بھی کوئی بٹھل استاد ہوتا| شکیل خان

Next Post

آہ ڈاکڑ عامر نسیم بھائی| کامران نسیم بٹالوی

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
آہ ڈاکڑ عامر نسیم بھائی| کامران نسیم بٹالوی

آہ ڈاکڑ عامر نسیم بھائی| کامران نسیم بٹالوی

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions