• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

بیٹ بال

تحریر: محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
May 15, 2020
in تبادلہ خیال
0
Muhammad Azhar Hafeez Sketch
60
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ساری زندگی سے یہی بات مشاہدے میں رہی ہے کہ جس کا بیٹ بال ہوتا ہے وہی کپتان ہوتا ہے، وہ اپنی مرضی سے ٹیم بناتا ہے، جس کو چاھے بیٹنگ دیتا ہے جس کو چاہے بالنگ اور تو اور ایمپائر بھی خود ھی ھوتا ھے، کسی کو تو چانس ھی نہیں ملتا اور کسی کو دوبارہ باری دے دیتا ھے، کسی کو ٹیم میں انتقام لینے کیلئے لے لیتا ھے بارھواں کھلاڑی بنادیتا ھے، فیلڈنگ کرو، پانی پلاو پر باری کبھی نہیں آئے گی۔ تو اس میں حیرانی کی کیا بات ھے، اب کھیلنے کے طریقے بدل گئے ھیں، جو اصل کپتان ہیں انھوں نے آگےایک ڈمی کپتان رکھا ہوا ہوتا ہے جسکو شاید انگریزی زبان میں فرنٹ مین کہتے ہیں اور اس کو تسلی دی ہوئی ہے کہ ہم ایمپائر ہیں۔ ہر فیصلہ تمھارے حق میں دیں گے، تم نے بس کھیلنا ھے، تم اگر آوٹ ہوگے تو نوبال قرار دیں گے، تمھارا کبھی نشے کا ٹیسٹ نہیں ھوگا، چینیلز پر خطاب کرنا ہے، زگ زیگ ملکی گاڑی چلانی ہے، ہم تمھارے ساتھ ہیں اور تماشائیوں کو یقین دلانا ہمارا کام ھے کہ تم سیدھی اور صحیح گاڑی چلا رھے ہو، بس گبھرانا نہیں ہے۔ خود بھی اور دوسروں کو بھی یہی پیغام دینا ہے، تم اس ملک کی آخری امید ہو پر یہ مت بھولنا کہ پہلی امیدوں کے پیچھے بھی ہم ہی تھے، ان سے سب کام لیکر ان سب کو ذلیل کرکے نکال دیا، لیکن تم گھبرانا نہیں ہم تمھیں کچھ نہیں کہیں گے، بس ہماری ہاں میں ہاں ملانی ہے، بھول جاو ان سب کو جن کے تم پر احسان ہیں، جو تمھارے پہلے دن کے ساتھی ہیں، تمھیں تو ساتھی بدلنے کی عادت ہے اور اب تو دس روپے کے چار ساتھی مل جاتے ہیں،
دو باتیں ہمیشہ یاد رکھنی ہیں نمبر ون اوقات میں رہنا ہے، نمبر ٹو گھبرانا نہیں ہے،
اگر اس پر عمل کرو گے تو پانچ سال ورنہ دوسال بھی کافی ہوتے ہیں بطور کپتان، یاد رکھنا ہمیں کچھ فرق نہیں پڑتا کہ کپتان نشئی ہے یا کینسر کا مریض۔ کام ہم نے کرنا ہے اور کرتے رہیں گے، جس جس نے گھبرانا شروع کیا یا من مانی کرنے کی کوشش کی نہ وہ ٹیم میں رھا اور نہ ہی ملک میں۔
اب فیصلہ تمھارا اپنا ہے کیا کرنا ہے، یاد رکھنا یہ نیب بہت اچھا ادارہ ہے اس کو ہم وہ بھی دکھا دیتے ہیں جو اس کو نظر نہیں آتا، پر جب ہم ناراض ہوتے ہیں تو اس کو اس کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا، کسی پر انگلینڈ میں انڈرویئر چوری کا مقدمہ بن جاتا ہے اور کسی پر بجلی چوری کا، کسی کے گھر سے اربوں روپے نکل آتے ہیں پر وہ گھبراتے نہیں، اور کسی کو عدالت میں اربوں جمع کرانے پڑ جاتے ہیں، کبھی ہم ڈیم بناتے ہیں اور کبھی ہم عدالتوں کو انصاف دینے کی بجائے ڈیم بنانے پر لگا دیتے ہیں، ہم چاہیں تو ڈیم بن جائیں نہ چاھیں تو پیسے بینک میں پڑے رھیں، سب اختیار اور فیصلے ہمارے چلتے ہیں بس تم نے گھبرانا نہیں ھے، گھبرا بھی لو گے تو ہمیں کیا، سمارٹ فون کے آنے کے بعد ہماری ملکی ایجاد تھی سمارٹ وزیراعظم، بلاشبہ پاکستانی تاریخ کا سب سے سمارٹ وزیر اعظم ہے اور تقریبا دوسال میں وہ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانے کے راستےپر تو نہ ڈال سکے پر سمارٹ لاک ڈاون متعارف کروا کر عوام کے کئی دیرینہ مطالبات پورے کردیئے۔ اب ہمارا وزیراعظم بھی سمارٹ، ہمارا موبائل فون بھی سمارٹ اور لاک ڈاون بھی سمارٹ، اب ہم تیزی سے سمارٹ ملک کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھر رھے ہیں، ہماری برآمدات بھی کم ہوکر کافی سمارٹ ہوگئی ہیں، فیکڑیاں بند ھیں ملازم نوکریوں سے نکال کر سمارٹ ٹیمیں بنارھی ہیں، اخبارات یا تو بند ہورہے ہیں یا پھر سمارٹ ھوتے جارھے ھیں بغیر تنخواہ کم سے کم ملازم ، اسی طرح تمام چیننلز بھی اپنی ٹیموں کو سمارٹ کرتے جارھے ھیں، ان سب کی دیکھا دیکھی میں نے بھی پندرہ کلو وزن کم کرلیا ھے کہ جب سب کچھ سمارٹ ھورھا ھے تو میں کیوں نہیں، سوچ رھا ھوں اصل کپتانوں سے رابطہ کرکے بارھواں کھلاڑی ھی بن جاوں کم از کم ٹیم کا حصہ تو رھوں گا اور گھبراوں گا بھی نہیں ۔ سہولیات ساری کی ساری، کرنا کچھ بھی نہیں بس گھبرانا نہیں ھے، یہ کونسی اتنی مشکل ڈیوٹی ھے،ایک لمبا کش تے فر سکون ھی سکون پرستان دیاں سیراں، پریاں، حوراں، سب اچھا کی رپورٹ تے پریس کانفرنسیں۔ آج دیکھتے ہیں ہمارا سمارٹ کیا فرماتا ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: بیٹ بالپاکستانکھیلمحمد اظہر حفیظ
Previous Post

آج معروف ماہر لسانیات، شاعر، مترجم اور نقاد جناب رفیق احمد نقش کا یوم وفات ہے

Next Post

ارطغرل کی بیرونی ثقافت اور ہمارے نازک آبگینے

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
بھارت، عرب دنیا اور اسلاموفوبیا

ارطغرل کی بیرونی ثقافت اور ہمارے نازک آبگینے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions