• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ناکرونا وائرس

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
April 19, 2020
in تبادلہ خیال
0
Muhammad Azhar Hafeez Sketch
69
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

میں معذرت خواہ ہوں سارے سائنسدانوں سے، سیانوں سے، جو ایک وائرس کا نام تک ٹھیک نہیں رکھ پائے، میں کل کے اخبار میں اشتہار دوں گا برائے تصیح نام وائرس ، میرا نام “ناکرونا وائرس” ھے لوگ مجھے کرونا وائرس کے نام سے پکارتے ھیں۔
آپ اگر میرے کردار پر میرے کام پر غور کریں تو آپ کو خود ھی میرا نام سمجھ آجائے گا۔ میری خصوصیت ھے کچھ بھی نہ کرنے دینا۔ نماز باجماعت نہیں ادا ھوسکتی، حج نہیں ادا ھوسکتا، عمرہ نہیں ادا ھوسکتا، کاروبار نہیں ھوسکتا، جنازہ نہیں ادا ھوسکتا، اکٹھ نہیں ھوسکتا، گھر سے باھر نہیں جا سکتے، سلام نہیں کرسکتے،گلے نہیں مل سکتے، ساتھ ساتھ نہیں بیٹھ سکتے، ٹرانسپورٹ نہیں چل سکتی، بازار نہیں کھل سکتے، دفتر نہیں کھل سکتے۔ سکول نہیں کھل سکتے، کالج نہیں کھل سکتے، یونیورسٹیاں نہیں کھل سکتیں، مدرسے نہیں کھل سکتے، جہاز نہیں اڑ سکتے، ٹرین نہیں چل سکتی، موٹر سائیکل ڈبل سواری نہیں ھوسکتی، ھوٹل نہیں کھل سکتے، ریسٹورانٹ نہیں کھل سکتے، چائے خانے نہیں کھل سکتے، واکنگ ٹریک نہیں کھل سکتے، واکنگ ٹریل نہیں کھل سکتے، کسی سے مل نہیں سکتے، تیمارداری نہیں کر سکتے، ڈاکٹر پاس نہیں جاسکتے، سفر نہیں کر سکتے، اپنے بچے گود میں نہیں اٹھا سکتے، اپنے گھر کی بیل بھی نہیں بجا سکتے، سیر پر بھی نہیں جاسکتے، بینک نہیں جاسکتے، مزدوری نہیں کر سکتے، فیکٹری نہیں کھول سکتے۔ پرچے نہیں دے سکتے، داخلہ نہیں لے سکتے۔ چوری نہیں کر سکتے، ڈکیتی نہیں کر سکتے، بھیک نہیں مانگ سکتے،
اس لئے مہربانی فرما کر میرے نام میں تصیح کی جائے اور تمام اشتہارات درست کئے جائے، جیسا کہ، ناکرونا جان لیوا بیماری نہیں ھے پر ناکرونا کی احتیاط بھی ناکرونا ھی ھے، ناکرونا سے بچاو کیلئے چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں جب بھی کوئی قریب آئے تو باآواز بلند پکاریں ناکرونا، احتیاط ھی زندگی ھے ، اپنے منہ کو ھاتھ لگانے سے پہلی کہیئے ناکرونا اور پرھیز کیجئے ورنہ نا کرونا کرونا ھوجائے گا۔ بیس سیکنڈ صابن سے ھاتھ دھوتے جائے اور پڑھتے جائے، ناکرونا، ناکرونا، ناکرونا یہی اس سے بچت کا طریقہ اور احتیاط ھے، ماسک پہنئے اور ناکرونا سے بچیئے۔
باقی سب ممالک اس کو کرونا کہتے رھے اور یہ کرتا رھا وہ سب جو اس کے بس میں تھا۔ وزیراعظم صاحب، وفاقی وزیر اطلاعات صاحبہ، صوبائی وزیر اطلاعات صاحبان ، وزیراعلی صاحبان، وزیر سائینس و ٹیکنالوجی صاحب کل پریس کانفرنسز کریں اور اس تبدیلی پر دنیا کو بتائیں کہ کوئی آج تک اس کا علاج کیوں دریافت نہیں کرسکا اور جو علاج دریافت ھوئے وہ کارآمد کیوں نہیں ھوئے، کیونکہ ھم علاج کرونا وائرس کا ڈھونڈتے رھے اور بیماری تھی ناکرونا وائرس۔ جیسے آپ کسی کو دوسرے نام سے پکاریں تو اس کو کیسے پتہ چلے گا کہ آپ کس سے مخاطب ھیں اسی طرح جو بھی دوائی یا ویکسین لگائی جاتی تھی کامیاب نہیں ھوتی تھی کیونکہ یاد رکھیں درد گردہ کی الگ دوائی ھے اور سر درد کی الگ، اسی لیئے کرونا وائرس اور نا کرونا وائرس کی دوائی میں بھی فرق ھے۔ جیسے آپ میڈیکل سٹور پر جائیں اور اس سے کہیں کہ کرونا وائرس کی دوائی دے دیں تو آپ کو کرونا ھی ھوگا آپ اس سے کہیں کہ ناکرونا وائرس کی دوا دے دیں دیکھیں پھر آرام کیسے آتا ھے، شکریہ یہ سب پڑھنے کا گھر بیٹھ کر کچھ تو لکھنا ھی تھا، سوچا اکیلے کس سے بحث کروں۔ ویکسین تو ایجاد نہیں کر سکا پر صحیح نام تجویز کردیا ھے اس کے کوئی کاپی رائٹ نہیں ھیں آپ بھی نام استعمال کر سکتے ھیں، “ناکرونا وائرس”
پر چھ فٹ کے فاصلے سے، ناکرونا یہی اس کا اصل نام ھے سنا تو کئی دفعہ پہلے بھی ھوگا ۔ جس طرح کرونا کا نام ایک فلم میں استعمال ھوا ھے اور لوگ دعویٰ کر رھے ھیں یہ اسی پر فلم ھے ۔ تو میرے سادے دوستو ناکرونا جی بھی تو ھزاروں فلموں میں بطور لفظ استعمال ھوا ھے، تو پھر اصل لفظ کیا ھوا، “ناکرونا وائرس”۔
کچھ لوگ تو اس کا بہت احترام بھی کرتے ھیں ۔ اور ادب سے “ناکرونا جی” کہہ کر پکارتے ھیں ۔ پر وہ پھیپڑوں کی بجائے دل پر اثر انداز ھوتا ھے اور جان لیوا بیماری ھے۔ اپنے گھر پر ھی رھیئے۔ محفوظ رھیئے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: محمد اظہر حفیظناکرونا وائرس
Previous Post

گمنام سپاہی

Next Post

ارشد خرم کی خطاطی: روایت سے کمرشلزم تک

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
ارشد خرم کی خطاطی

ارشد خرم کی خطاطی: روایت سے کمرشلزم تک

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions