• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارت کے الزامات مسترد کر دیے

بھارتی نیشنل کرائم ایجنسی نے پلوامہ حملے میں پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا کی جھوٹی کوشش کی، دفتر خارجہ

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
August 27, 2020
in اہم خبریں
0
مقبوضہ کشمیر

کشمیری نوجوانوں پر قابض فورسز کے تشدد کا ایک فائل فوٹو

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مقبوضہ کشمیر میں فروری 2019ء کو ہونے والے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان نے بھارت کی چارج شیٹ مسترد کر دی۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کے لیے جاری چارج شیٹ مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان پہلےہی بھارتی بے بنیاد الزامات کو مسترد کر چکا ہے، بھارتی نیشنل کرائم ایجنسی نے پلوامہ حملے میں پاکستان کو ذمہ دار ٹھہرانا کی جھوٹی کوشش کی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی ایجنسی کی من گھرٹ رپورٹ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پاکستان مخالف بیانیہ کے بڑھانے کے لیے تیار کی گئی۔ پاکستان ٹھوس ثبوتوں کی فراہمی پر تعاون کرنے کی پیشکش بھی کرچکا ہے۔زاہد حفیظ چودھری کے مطابق بھارتی لوک سبھا کے انتخابات سے دو ماہ قبل پلوامہ حملہ کی ٹائمنگ ،مرکزی ملزم کا مارا جانا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ بھارتی انتخابات میں پلوامہ حملہ کا فائدہ کس نے اٹھایا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان بھارت کے ممکنہ جھوٹے آپریشن کے حوالے سے دنیا کو آگاہ کرتا رہا ہے، پاکستان ایئرفورس بھارتی کے 26 فروری کی ناکام مہم جوئی کا منہ توڑ جوا ب دے چکی ہے۔ بھارتی اشتعال انگیزی کے باجود امن کی خاطر پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے اہلکار ابھینیندن کو چھوڑا تھا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: بھارتپاکستانپلوامہ حملہدفتر خارجہکشمیر
Previous Post

کیا نظام تعلیم عبقری پیدا کر سکتا ہے؟

Next Post

جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی

جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions