• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی

لیاقت بلوچ نے مولانا فضل الرحمٰن کو سراج الحق کا پیغام پہنچایا

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
August 28, 2020
in اہم خبریں
0
جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

جماعت ا سلامی پاکستان کے نائب امیر اور مجلس قائمہ برائے سیاسی قومی امور کے صدر لیاقت بلوچ نے جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں قومی راہنماؤں کے درمیان یہ ملاقات مولانا فجل الرحمٰن کی اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے ملک کی موجودی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا اور جناب لیاقت بلوچ نے مولانا فضل الرحمٰن کو امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا پیغام پہنچایا ۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

جمیعت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمٰن سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے راہنما لیاقت بلوچ نے حزب اختلاف کی  جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں جماعت اسلامی کو شرکت کی دعوت پر مولانا فضل امرحمیٰن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ حکومت کی نااہلی ، ناکامی روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے ۔ اسی طرح امت مسلمہ کے سب سے بڑے مسائل یعنی مسئلہ کشمیر و فلسطین پر حکومت کا کردار مایوس کن ہے ۔ انھوں نے کہا کہ انجینئرڈ انتخابات کے بعد عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہے ۔ سیاسی آئینی اور پارلیمانی بحران شدت اختیار کرتا جارہاہے ۔ جماعت اسلامی کا مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن جماعتوں کی حکومت مخالف جدوجہد سے کوئی اختلاف نہیں ۔ مسلم لیگ اور پی پی نے گزشتہ عرصہ میں بدلتے اقدامات سے اپوزیشن کو ہی ضعف پہنچایا ہے ۔ جماعت اسلامی نے ماضی کے تجربات کی روشنی میں اپوزیشن کا صاف ستھرا کردا ر ادا کرنے کا فیصلہ کیاہے اور ہم میدان عمل میں ہیں ۔ اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ برقرار رہے گا لیکن اس مرحلہ پر جماعت اسلامی اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی ۔ مولانا فضل الرحمن اور دیگر اپوزیشن رہنماﺅں سے قومی امور پر رابطہ اور تبادلہ خیال ہوتا رہے گا ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: جماعت اسلامیجے یو آئیسراج الحقفضل الرحمٰنلیاقت بلوچ
Previous Post

پلوامہ حملہ، پاکستان نے بھارت کے الزامات مسترد کر دیے

Next Post

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions