Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
مجلس قائمہ برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے متروکہ پراپرٹی آرگنائزیشن (اے پی او) ایک ہنر ایک نگر کو بند کرنے کے حکومت کے فیصلے کو متفقہ طور پر مسترد کردیا۔ کمیٹی کی متفقہ طور پر رائے تھی کہ متروکہ پراپرٹی آرگنائزیشن کو ختم کرنے کے بجائے 1971 میں بنگلہ دیش سے پاکستان ہجرت کر کے آنے والے ان لوگوں میں تقسیم کیا جائے جنہوں نے سقوط ڈھاکہ میں پاکستانی ہونے کا انتخاب کیا اور اپنی جائیدادیں ترک کردیں۔ کمیٹی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں رکن قومی اسمبلی چیئرپرسن مجلس قائمہ برائے کابینہ سیکرٹریٹ محترمہ کشور زہرہ کی صدارت میں منعقد ھوا۔ کمیٹی نے ادارہ جاتی اصلاحات کے لئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر عشرت حسین اور وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت / کنوینر کابینہ کمیٹی برائے عملدرآمد اصلاحاتی منصوبے پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے اپنے اگلے اجلاس میں مدعو کرنے کا فیصلہ کیا۔ چیئرپرسن نے خصوصی سکریٹری کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی کہ وہ متروکہ پراپرٹیز آرگنائزیشن (اے پی او) کی کارکردگی کی تفصیلات کی فراہمی کو یقینی بنائے خصوصا ان پراپرٹیوں سے جو متعلق قانونی چارہ جوئی کے مقدمات کے تحت جائیدادوں کے علاوہ فنڈز کے استعمال کو بھی یقینی بنائیں۔ کمیٹی نے کراچی میں غیر منقولہ 361 جائیدادوں پر ناجائز قبصے پر برہمی کا اظہار کیا اور اس معاملے کی تحقیقات کرنے اور اس تجاوزات کے ذمہ دار کی نشاندہی کرنے کا مطالبہ کیا۔ کمیٹی نے متفقہ طور پر تجارتی جائدادوں سے متعلق امور کو حل کرنے کے لئے ایک رئٹائرڈ چیف جسٹس کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی۔ ممبران نے تجویز پیش کی کہ 1971 کی جنگ کے متاثرین کو درپیش مسائل کو حل کیا جائے جنہوں نے بنگلہ دیش کو پاکستان سے پیار کرنے کی خاطر چھوڑ دیا تھا۔ کمیٹی نے کابینہ ڈویژن کو بھی ہدایت کی کہ وہ قائمہ کمیٹی کے ذریعہ حتمی منظوری تک اے پی او جائیدادوں کی فروخت پر کارروائی نہ کریں۔ کمیٹی نے پارلیمنٹ کی نگرانی کے ذریعے پاکستان کے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا۔