Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
اوورسیزپاکستانی محنت کشوں کے مسائل کے حل کیلئے پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی، جس میں کورونا وباکے دوران بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق اوورسیزپاکستانی محنت کشوں کے مسائل کے حل کیلئے حکومتی کوششیں تیز کردی گئی ، پاکستان اورمتحدہ عرب امارات کے حکام کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی۔ وزیراعظم کےمعاون خصوصی زلفی بخاری اہم دورے پر یو اےای میں موجود ہیں ، زلفی بخاری کی یو اے ای وزیرافرادی قوت نصیربن ثانی سے کچھ دیر میں ملاقات ہو گی۔ ملاقات میں یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے پر مشاورت ہوگی اور کورونا وباکے دوران بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا
دوران ملاقات بے روزگارپاکستانی مزدوروں کی ملازمتوں پر دوبارہ بحالی پر بھی گفتگو ہوگی۔اپنے دورے کے دوران زلفی بخاری پاکستانی قونصلیٹ کا دورہ کریں گے جبکہ سفارتخانے کے حکام اور کرونا کی صورتحال میں متحرک کردار ادا کرنے والی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے۔
زلفی بخاری کرونا وائرس کے دوران کمیونٹی کو بھرپور تعاون فراہم کرنے پر خراج تحسین پیش کریں گے جبکہ اوور سیز پاکستانیوں کی آسانیوں کے لیے مختلف تجاویز پر بھی مشاورت کی جائے گی۔