Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) سابق رکن قومی اسمبلی محترمہ آسیہ عظیم چوہدری کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی سیٹ سے نیشنل کمشن برائے اسٹیٹس آف ویمن کی رکن نامزد کردیا گیا اور دفتر خارجہ سمیت حکومت کے تمام متعلقہ اداروں کو ان کے نوٹیفیکیشن کی کاپی بھجوادی گئی ہے۔
کمشن کی دیگر ارکان میں پنجاب سے سے شائستہ بخاری اور روحی سید‘ کے پی کے سے روبینہ ناز ایڈوکیٹ اور کنول آفریدی‘ سندھ سے حبیہ حسن اور حیا ایمان زیدی‘ بلوچستان سے فاطمہ اقبال ریحانہ بی بی خلجی‘ آزاد جموں کشمیر سے صاحب زادی میدیحہ سلطانہ‘ گلگت بلتستان سے سوسن عزیز‘ اسلام آباد سے آسیہ عظیم چوہدری اور اقلیتی ممبر سارہ صفدر اس کمشن کی ممبر بنائی گئی ہیں جب کہ ڈائریکٹر جنرل(ڈیویلپمنٹ) وزارت انسانی حقوق بر بنائے عہدہ اس کمشن کے ممبر ہوں گے