• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بھارت چین کشیدگی، دونوں ملک کی فوجیں پیچھے ہٹنے لگیں

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
June 9, 2020
in اہم خبریں
0
بھارت چین کشیدگی، دونوں ملک کی فوجیں پیچھے ہٹنے  لگیں
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

بھارت اور چین کے سرحدی تنازعہ میں ایک بڑا موڑ آیا ہے۔ چینی فوج مشرقی لداخ کے متعدد علاقوں سے ڈھائی کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی ہیں۔
چینی فوجیوں کے متنازع علاقوں سے ہٹنے کے بعد بھارتی فوج نے بھی اپنے جوانوں کو پیچھے ہٹاتے ہوئے الرٹ رہنے کے احکامات جاری کی ہیں۔بھارتی حکومت کے اعلی ذرائع نے بتایا کہ ‘دونوں فوجیں اس ہفتے پیٹرولنگ پوائنٹ 14 (گیلوان ایریا)، پیٹرولنگ پوائنٹ 15 اور ہاٹ اسپرنگس ایریا سمیت متعدد دیگر علاقوں پر بات چیت کریں گی۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اگلے چند دنوں میں ہونے والی مذاکرات اور 6 جون کو لیفٹیننٹ جنرل کے مذاکرات کی وجہ سے چینی فوج وادی لداخ، پی پی 15 اور مشرقی لداخ کے علاقوں سے ڈھائی کلومیٹر پیچھے ہٹ گئی ہیں۔’واضح رہے کہ ‘دونوں ممالک کے مابین سرحدی تنازعہ کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔’

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Previous Post

تم افسانہ ہوئے

Next Post

زندگی یا اسلحہ؟

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
مہمان پرندوں کا قتل عام

زندگی یا اسلحہ؟

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions