• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کورونا، صوبوں نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
June 6, 2020
in اہم خبریں
0
کورونا، صوبوں نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

صوبائی حکومتوں نے کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے۔ سندھ حکومت نے مؤثر اقدامات کے باعث حالات میں بہتری کا دعویٰ کيا ہے جبکہ خیبرپختونخوا کی یومیہ ٹیسٹنگ صلاحیت تین ہزار تک بھی نہ پہنچ سکی۔

پنجاب نے ٹڈی دل پر اپنی رپورٹ میں بڑے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں تین صوبوں نے رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہیں۔ سندھ نے مؤثر اقدامات کے باعث مریضوں کی صحتیابی کا تناسب 21 فیصد سے بڑھ کر 49 فیصد ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔سندھ حکومت نے رپورٹ میں بتایا کہ کرونا مریضوں کے لیے مزید 1500 ڈاکٹر،2382 نرسز اور 500 دیگر ہیلتھ ٹیکنیکلز بھرتی کئے۔13 مئی سے 3 جون تک 19 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔16022 مریض صحتیاب ہوئے جبکہ 555 افراد وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے۔

سندھ حکومت نے آئندہ سماعت تک تمام سینیٹری ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی بھی کرا دی۔رپورٹس کے مطابق سندھ میں یومیہ ٹیسٹنگ صلاحیت 8650 تک پہنچ چکی جبکہ خیبر پختونخوا کی صلاحیت صرف 2860 تک محدود ہے۔ ان میں بھی 1710 ٹیسٹ سرکاری اور 1150 نجی لیبز میں ہوتے ہیں۔ خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں ٹوٹل 11373 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 500 وائرس زدگان جان کی بازی ہار چکے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

حکومت پنجاب نے اپنی رپورٹ میں کرونا وائرس کے بجائے ٹڈی دل کے حوالے سے بڑے خطرات کی نشاندہی کرتے ہوئے اراضی سروے، ٹڈی تلف کرنے کیلئے مامور ٹیموں اور اسپرے سے متعلق تفصیلات کے ساتھ یہ بھی بتا دیا کہ پتنگے سے ملک کا 3 لاکھ مربع کلومیٹر رقبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے جس میں بلوچستان کا 60، سندھ کا 25 اور پنجاب کا 15 فیصد رقبہ شامل ہے۔رپورٹ میں پنجاب اور سندھ کو ٹڈی دل کے پیداواری زون بھی قرار دیا گیا ہے۔

دوسری طرف اسلام آباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں کورونا  کے مریضوںمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کی وجہ سے متعلقہ حکام نے کورونا کے مریضوں کے علاج کے لیے علیحدہ ہسپتال مختص کرنے کا مطالبہ کردیا

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: سپریم کورٹصوبائی حکومتیںکورونا
Previous Post

۔۔۔ اور نوکری تو مل گئی لیکن باس نے عیجب مشورہ دے ڈالا

Next Post

فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions