• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
June 6, 2020
in اہم خبریں
0
فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے
294
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ظفر عمران
ظفر عمران

ممتاز ادیب، کالم نگار اور فلم ڈرامہ تینکیک کے ماہر ظفر عمران نے فلم اور تیلی ویژن کے لیے لکھنا سکھانے کے لیے ظفر عمران اسکول آف فلم اینڈ ڈرامہ کے زیر اہتمام ایک جامع پرو گرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اردو میں آن لائن تربیت دی جائے گی۔ اس پروگرام کے تحت 15 جون سے 10 جولائی سے آن لائن کلاسیں ہو گی۔ کلاسیں ہفتے میں تین روز ہوں گی۔ اس کورس کی انتظامی اور تینکی تفصیلات درج ذیل ہیں:

15 جون سے 10 جولائی، تک ہفتے میں تین دن۔
پیر، بدھ اور جمعہ، شام 8 سے 9 بجے تک۔

کورس کی آؤٹ لائن
تاریخی تناظر: نوٹنکی، خاموش فلمیں، بولتی فلمیں۔ ریڈیو، ٹی وی اور فلم پر تھیٹر اور ریڈیو کے اثرات
بیسک رائٹنگ: رائٹنگ ٹول، آئڈیے کا حصول
پلاٹ کا چناو
اسکرین پلے کے بنیادی عناصر
کہانی کی تین ایکٹ میں تقسیم
اسکرین پلے/آؤٹ لائن کا ٹریٹ منٹ اور کردار سے تقابل
نیز کردار نگاری

مکالمہ نگاری: اسکرپٹ میں مکالمہ کی حیثیت، کردار نگاری میں مکالمے کا مقام

کورس کے فوائد:
اینٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو منفرد آئیڈیا، زاویہ خیال اور نت نئے تصورات کی ضرورت ہوتی ہے۔
ان افراد کے لیے بہت مواقع موجود ہیں، جو تخلیقی انداز میں سوچ اور لکھ سکتے ہیں۔
یہ تخلیقی تحریر فلم، ٹی وی، ویب سیریز کے لیے بھی ہو سکتی ہے۔
ایڈورٹائزنگ ایجنسی میں بطور کاپی رائٹر مدد گار ہو سکتی ہے۔
مختلف چینلز اور پروڈکشن ہاؤسز کے لیے ان ہاؤس رائٹر کے طور پر کارآمد ہے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورس انسٹرکٹر:
ظفر عمران (مصنف، ہدایت کار، پروڈیوسر)۔

کورس ہیڈ:
سائرہ غلام نبی
معروف مصنف، جو اس وقت ایم ڈی پروڈکشن، (ہم ٹی وی نیٹ ورک) کے لئے بطور ہیڈ آف اسکرپٹ کام کر رہی ہیں۔

ADVERTISEMENT

داخلے کی آخری تاریخ 10 جون 2020ء ہے.
کورس فیس: 5000 تاہم بچوں کے لیے فری کلاسز ہوں گی۔
برائے رابطہ: وٹس ایپ نمبر 03009446803

تفصیلات درج ذیل ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہیں:

http://www.zefferm.com

Tags: ٹی ویسائرہ غلام علیظفر عمرانفلم
Previous Post

کورونا، صوبوں نے رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی

Next Post

وبائیں، بھکاری اور بھیک مانگتی ریاستیں

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
فلم اور ٹیلی ویژن ڈرامہ کیسے لکھیں، ظفر عمران سے سیکھئے

وبائیں، بھکاری اور بھیک مانگتی ریاستیں

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions