• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سماجی دوری والا اشتہار

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد by میاں منیر احمد
May 16, 2020
in اہم خبریں
0
سماجی دوری والا اشتہار
52
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دنیا بھر میں 42 لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والی کورونا وائرس کی وبا سے بچاؤ کے لیے جہاں ماہرین صحت لوگوں کو ایک دوسرے سے سماجی دوری اختیار کرنے کی ہدایات کرتے دکھائی دیتے ہیں۔وہیں یورپی ملک فن لینڈ کے ایک اخبار نے بھی لوگوں کو سماجی فاصلوں کی اہمیت سمجھانے کے لیے ایک منفرد قسم کا اشتہار شائع کیا، جسے اس وقت ہی درست طریقے سے پڑھا جا سکتا ہے جب پڑھنے والا اشتہار سے کم از کم 6 فٹ کے فاصلے پر ہو۔جی ہاں، فن لینڈ کے اخبار ہلسنگن سنومات (Helsingin Sanomat) نے ایک ایسا منفرد اشتہار شائع کیا، جسے قریب سے پڑھنا ناممکن ہے۔ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ ادارے دی اسٹیبل کے مطابق فن لینڈ کے اخبار نے پورے صفحے پر آپٹیکل الوڑن کے تحت جدید وڑوئل طریقے استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا منفرد اشتہار شائع کیا جسے قریب سے پڑھا نہیں جا سکتا۔فینش، روسی اور انگریزی زبان میں شائع ہونے والے اخبار نے اپنے انگریزی زبان کے اخبار کے ایک مکمل صفحے پر سماجی فاصلوں کی اہمیت سے متعلق مذکورہ مفرد اشتہار شائع کیا۔اشتہار میں اخبار نے لوگوں کو ایک دوسرے سے فاصلے پر رہنے کی ہدایت کی اور بتایا کہ ایک دوسرے سے دور رہنے میں ہی سب محفوظ رہ سکیں گے۔مذکورہ اشتہار کی اشاعت میں اخبار انتظامیہ نے ایسی تکنیکی استعمال کی جس کی بدولت کوئی بھی شخص مذکورہ اشتہار کو قریب سے پڑھ نہیں سکتا اور ایسا کرنے پر قریبی شخص کو اشتہار کے الفاظ نظر آنے کے بجائے صرف وڑوئلز نظر آتے ہیں۔تاہم اسی اشتہار کو 6 فٹ کی دوری سے پڑھنے پر نہ صرف اشتہار کے الفاظ واضح طور پر دکھائی دیے بلکہ لوگوں کو اشتہار پڑھنے میں بھی آسانی ہوئی۔اخبار کی جانب سے منفرد اشتہار کو شائع کرنے کے حوالے امریکی ادارے نیمان لیب نے بھی ٹوئٹ کی اور پھر پوری دنیا مین اخبار کے اشتہار پر باتیں کی جانے لگیں اور اخبار کے اچھوتے خیال کو سراہا گیا۔اخبار انتظامیہ کے مطابق اگرچہ ماہرین صحت بھی سماجی فاصلوں کی ہدایات کر رہے ہیں اور فن لینڈ میں زیادہ تر لوگ ان ہدایات پر عمل بھی کر رہے ہیں تاہم اس باوجود بہت سارے لوگ ان ہدایات پر عمل نہیں کر رہے تھے جس وجہ سے اخبار نے اچھوتا اشتہار شائع کرنے کا فیصلہ کیا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
ADVERTISEMENT
Tags: اشتہارسماجی دوری
Previous Post

ہے نمایاں تیرے جذبوں کی صداقت

Next Post

کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟

میاں منیر احمد

میاں منیر احمد

Next Post
کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟

کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions