Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
سید الشہدا امام حسین علیہ السلام اور کربلا، ایسا موضوع ہے جس پر گزشتہ 1400 سالوں سے سوچا اور سمجھا جا رہا ہے۔ ہم نے کیا سیکھا یہ ایک بڑا سوال ہے، بعض ہستیاں مذاھب و مسالک کی قید سے آزاد ہوتی ہیں، نواسہ رسول صلی علیہ و آلہ وسلم کی قربانی کو غیر مسلم دنیا کس نظر سے دیکھتی ہے، واقعہ کربلا میں کیا پیغام چھپا ہے،،، آئیے جانتے ہیں کہ دنیا امام حسین اور کربلا کو کس طرح سمجھتی ہے، کس طرح جانتی ہے اور کس تناظر میں دیکھتی ہے۔ دنیا کے معتبر ترین فلسفی، دانشور، ادیب اور محقق کیا کھوج پائے ہیں تاریخ اسلام کے اس المناک واقعے سے، مختلف اقوام نے کیا سبق حاصل کیا ہے اہلبیت اطہار کے گھرانے سے، دیکھتے ہیں یہ ڈاکومنٹری