• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home Aawaza

لاہور میں ہنگامہ آرائی کس کے لیے چیلنج ہے؟

کیا ن لیگ کارکنان کو سڑکوں پر لا سکے گی، نواز شریف کس کی پشت پر اور شہباز شریف کہاںِ کالی گاڑی میں پتھروں کا ذخیرہ کیوں، پنجاب کی سیاست کیا رنگ دکھائے گی؟  

معصوم رضوی by معصوم رضوی
August 11, 2020
in Aawaza
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

مریم نواز کی سیاست میں ایک اور دھواں دھار انٹری، لاہور نیب کی پیشی پر بلوہ، کیا ن لیگ کارکنان کو سڑکوں پر لا سکے گی؟ شہباز شریف کہاں غائب ہیں؟ کیا مریم نواز کی پشت پر نواز شریف موجود ہیں؟ کالی گاڑی میں پتھروں کا ذخیرہ کیوں؟ پنجاب کی سیاست کیا رنگ دکھائیگی۔

بی بی سی اردو کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر کے باہر منگل کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم نواز شریف نے الزام لگایا ہے کہ ان کی گاڑی پر پتھراؤ کرنے والے پولیس کی وردی میں تھے اور اگر وہ بلٹ پروف گاڑی میں نہ ہوتیں تو نہ جانے کتنا نقصان پہنچتا۔

مریم نواز کو منگل کو نیب لاہور نے رائیونڈ اراضی کیس کے حوالے سے پیشی کے لیے بلایا تھا تاہم ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ن لیگ کے کارکنوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم ہوا جس کے دوران پتھر بھی برسائے گئے اور پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔

اگرچہ نیب نے ہنگامہ آرائی کے بعد مریم نواز کی پیشی مؤخر کر دی تھی البتہ وہ تصادم کے بعد بھی کافی دیر نیب کے دفتر کے باہر موجود رہیں۔ ان کا مؤقف تھا کہ اگر انھیں بلایا گیا ہے تو سنا بھی جائے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

دوسری جانب پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت نے دعویٰ کیا ہے کہ نیب کے دفتر اور پولیس پر نواز لیگ کے کارکنوں کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا اور جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں پتھر لائے گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ چار پولیس اہلکار واقعے میں زخمی ہوئے ہیں اور بتایا کہ انھیں نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ ساتھ ہی وزیر اعلیٰ پنجاب نے بھی واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپیکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا ہے۔

اس صورت حال پر معصوم رضوی یو ٹیوب چینل کی یہ رپورٹ دیکھئے جس میں کئی اہم سوالات اٹھائے گئے ہیں:

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: پاکستانپنجبراجہ بشارتسیاستشہباز شریفمریم نوازنواز شریفنیب
Previous Post

قصہ ایک کرکٹ دیوانے کا

Next Post

میں جاؤں یا وہ؟ فیصلہ مشکل ہو گیا

معصوم رضوی

معصوم رضوی

Next Post
میں جاؤں یا وہ؟ فیصلہ مشکل ہو گیا

میں جاؤں یا وہ؟ فیصلہ مشکل ہو گیا

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions