• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

گستاخ رسول کی سزا، چند سوالات؟ | ڈاکٹر مسعود احمد شاکر

قادیانیوں کو اقلیت قرار دیتے وقت جید علما ہمارے درمیان موجود تھت لیکن کسی نے بھی ان کے قتل کا فتویٰ دیا نہ خود قتل کیا، کیوں؟

ڈاکٹر مسعود احمد شاکر by ڈاکٹر مسعود احمد شاکر
July 31, 2020
in فکر و خیال
0
گستاخ رسول کی سزا، چند سوالات؟ | ڈاکٹر مسعود احمد شاکر
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج جب کہ پشاور سیشن کورٹ میں زیر حراست قادیانی کو ایک مسلم نوجوان نے گولی مار کر ہلاک کردیا ھے تو ملک بھر میں اس  قتل کے جواز اور عدم جواز کی بحث چل نکلی ھے۔ اس موقع پر بہت سے سوالات ذہن میں آتے ھیں۔ پہلا تو یہ کہ آج سے ڈیڑھ سو سال پہلے جب مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کے دعویٰ کیساتھ 1889ء میں جماعت احمدیہ قائم کی اور ہندوستان بھر میں عمومی طور پر لیکن پنجاب۔ یوپی اور سندھ میں خاص طور پر تقریباً بیس بائیس سالہ تبلیغ کے بعد چار لاکھ سے زیادہ لوگوں کو قادیانی بنا کر 1908ء میں وفات پائی تو اکابرین اہل اسلام حضرات علامہ محمد اقبال۔ مولانا ابوالکلام آزاد۔ علی برادران۔ پیر مہر علی شاہ۔ مولانا حسین احمد مدنی۔ مولانا قاسم نانوتوی۔ مولانا رشید احمد گنگوہی و سیکڑوں دیگر علماء و صوفیان عظام ہندوستان میں موجود تھے۔ یہ سب مرزا غلام احمد سے علمی مناظرے و مباحثے تو کرتے رہے۔ کسی نے بھی آگے بڑھ کر اس کو قتل کیوں نہیں کیا؟

دوسرا سوال یہ ھے کہ مرزا غلام احمد کے بعد متحدہ ہندوستان میں اور پھر لا الہ الا للہ والے پاکستان میں حکیم نورالدین۔ مرزا مسرور احمد۔ مرزا بشیرالدین۔ مرزا طاہر احمد۔ اور کئی دوسرے (لعنتی) خلفاء و ذمہ داران جماعت احمدیہ نے علی الاعلان اپنی تبلیغی و اشاعتی سرگرمیاں جاری رکھیں تو بھی کسی عالم دین۔ کسی مفتی۔ کسی پیر یا شیخ نے ان خلفاء احمدیہ کو نہ تو قتل کیا اور نہ ہی کسی کو خواب میں نبی مکرم حضرت محمدﷺ نے ایسے قتل کا حکم دیا۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

تیسرا اور سب سے اہم سوال یہ ھے کہ جب پاکستان کی قومی اسمبلی میں 1974ء میں فتنہ قادیانیت زیر بحث آیا اور جماعت احمدیہ کا سربراہ مرزا ناصر احمد قومی اسمبلی میں کئی روز تک اپنے مذہب کا دفاع کرتا رہا تو ملک میں سید ابوالاعلی مودودی۔ مولانا شاہ احمد نورانی۔ مولانا مفتی محمود۔مولانا عبدالستار نیازی اور بیسیؤں دیگر علماء و پیران عظام موجود تھے۔ کسی نے بھی نہ تو خود آگے بڑھ کر اسے قتل کیا اور نہ ہی اسکے قتل کا کوئی فتویٰ جاری کیا۔

سوال تو یہ بھی ذہن میں ابھرتا ھے کہ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی نے “مسلہ قادیانیت” نامی کتاب لکھنے پر خود فوجی عدالت سے سزائے موت قبول کر لی ( جسے بعد میں رحم کی اپیل نہ کرنے اور عالمی مسلم راہنماؤں کے دباؤ پر منسوخ کرنا پڑا) لیکن نہ خود کسی قادیانی کو قتل کیا اور نہ قتل کا فتوی ہی جاری کیا۔ پھر آج اس پر اتنا غلغلہ کیوں ؟

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: ابوالکلام آزادعلامہ اقبالغلام احمد قادیانیگستاخ رسول کی سزامفتی محمودمولانا مودودیمولانا نورانی
Previous Post

کیا قربانی دکھاوے کی عبادت ہے؟ | شکیل خان

Next Post

پاکستان کے ذکر پر جذبات کی رو میں بہہ جاتا ہوں، انگین آلتان عرف ارطغرل غازی

ڈاکٹر مسعود احمد شاکر

ڈاکٹر مسعود احمد شاکر

Next Post
پاکستان کے ذکر پر جذبات کی رو میں بہہ جاتا ہوں، انگین آلتان عرف ارطغرل غازی

پاکستان کے ذکر پر جذبات کی رو میں بہہ جاتا ہوں، انگین آلتان عرف ارطغرل غازی

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions