• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کیمرے کی آنکھ سے

تمھی سے سیکھا وفا کے رستے میں جان دینا

چھ سمتبر کے شہیدوں کی یاد میں جنید آزر کی ایک نظم

جنید آزر by جنید آزر
September 6, 2021
in کیمرے کی آنکھ سے
0
تمھی سے سیکھا وفا کے رستے میں جان دینا
149
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جنید آزر شاعر، ادیب، محقق، نقاد اور براڈ کاسٹر کی حیثیت سے انفرادی شناخت رکھتے ہیں۔ وہ شعری کارواں کے اس تازہ دم دستے میں شامل ہیں جو بیک وقت شاعری اور تنقید وتحقیق کے شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ نظم ونثر اور تحقیق کی چھ کتب شائع ہو چکی ہیں۔ اسلام آباد کی شعری روایت اور تاریخ کے حوالے سے ان کی تصنیف کو خاصی پذیرائی حاصل ہو چکی پے۔ غزل گوئی میں اپنا الگ رنگ رکھتے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں منعقد مشاعروں میں شرکت کر چکے ہیں۔ اسلام آباد میں ” اشارہ انٹرنیشنل ” کے نام سے ادبی تنظیم کے زیر اہتمام سالانہ عالمی مشاعروں کا اہتمام کرتے ہیں اور ادبی تقرہبات کے انعقاد میں کافی متحرک ہیں ۔

ان کے دو شعری مجموعے “کاغذ کی راکھ” اور “اشارہ” شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی دیگر کتب میں “اسلام آباد: ادبی روایت کے پچاس سال” نثار رزمی کے فن اور شخصیت پر “دل تو درویش ہے” ، ” انتخاب کلام حسرت موہانی” اور خاقان خاور کے فن اور شخصیت پر “خاقان خاور شامل ہیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

****

ابھی تمھارے لہو کی خوشبو
اسی طرح مہک رہی ہے
ابھی تمھاری وفا کے سارے چراغ ویسے ہی جل رہے ہیں
جنھیں تم اپنے لہو سے اک دن جلا گئے تھے
جہاں بھی کھلتا ہے پھول کوئی
تو ہم سمجھتے ہیں۔۔۔یہ تسلسل ہے اس دعا کا
تمھارے ہونٹوں سے جو ہمارے لبوں پر آکر ٹھہر گئی ہے
“مرے خدایا!
مری زمیں کو ۔۔۔ مرے وطن کو عذاب رت سے امان دینا”
کہا جو تم نے۔۔۔ سنا وہ ہم نے
اسی کو لوح یقیں پہ لکھا
تمھی سے سیکھا وفا کے رستے میں جان دینا
ہمیں خبر ہے
زمیں تو ماں ہے
ہم اسی کی آغوش میں پلے ہیں
ہم اس کے آنچل کے سائے سائے جواں ہوئے ہیں
ہم اس کے بیٹے یہ جانتے ہیں
اب اس کی حرمت کو۔۔۔ اس کی عزت کو
ہم نے کیسے سنبھالنا ہے
سو غم نہ کرنا
جب ہم تمھاری وراثتوں کے امین ٹھہرے
تو سب تمھاری روایتیں سرخرو کریں گے
جو وقت آیا تو اس کی خاطر بدن کو اپنے لہو کریں گے
ہمیں خبر ہے کہ یہ تمھاری مہکتی خوشبو
لہو کی نسبت کا یہ چراغاں۔۔۔ وفا کی انمٹ کہانیاں سب
کبھی زوال آشنا نہ ہوں گی
ہمیں خبر ہے کہ ہم نہ ہوں گے
مگر وطن کی فضائیں ساری۔۔۔ہوائیں ساری
تمام بہنیں اور مائیں ساری
یہ کھیت کھلیان، پھول فصلیں
سب آنے والی ہماری نسلیں
سلام کہتی رہیں گی تم کو
سلام کہتی رہیں گی تم کو

Tags: چھ ستمبرشہیدیوم دفاع
Previous Post

امرتسرآگیاہے،بھیشم ساہنی کے منتخب افسانوں کے تراجم

Next Post

چھ ستمبر: آج اردو اور پنجابی کے ممتاز ادیب، شاعر، نقاد اور دانشور شفیع عقیل کی برسی ہے

جنید آزر

جنید آزر

Next Post
چھ ستمبر: آج اردو اور پنجابی کے ممتاز ادیب، شاعر، نقاد اور دانشور شفیع عقیل کی برسی ہے

چھ ستمبر: آج اردو اور پنجابی کے ممتاز ادیب، شاعر، نقاد اور دانشور شفیع عقیل کی برسی ہے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.