• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home فکر و خیال

بوئے گل ہو کہ ہوا ہو کہ محبت کہ وبا

عشرت معین سیما

عشرت معین سیما by عشرت معین سیما
April 8, 2020
in فکر و خیال
0
عشرت معین سیما

عشرت معین سیما

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عشرت معین سیما بنیادی طور پر ابلاغی سائینس کی طالب علم ہیں لیکن زمانہ طالب علمی سے ہی شعر و ادب سے گہری دل چسپی رہی ہے۔ اس کا ایک سبب یہ بھی ہے کہ ابلاغ عامہ کے طالب علموں کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ وہ اپنے زمانہ طالب علمی میں ذرائع ابلاغ میں جگہ بنانے اور شائع ہونے کا سلیقہ سیکھیں۔ اس مقصد کے لیے مختلف لوگ اپنی اپنی افتاد طبع کے مطابق طریقے اختیار کرتے ہیں، عشرت نے ادب کو راستہ بنایا اور خوب بنایا۔ آج وہ جرمنی میں پاکستانی ادب کی نمائندہ اور فروغ اردو کی تحریک کی سرخیل کی حیثیت سے جانی جاتی ہیں۔

جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ میں کبھی یہ خیال عام تھا کہ اس شعبے میں لڑکیوں کو نہیں آنا چاہئے کیوں کہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد عملی زندگی میں قدم نہیں رکھتیں، اس طرح بہت سے ایسے حق دار جو اس شعبے میں آکر کچھ کر سکتے ہیں، ان کا نقصان ہوتا ہے لیکن عشرت نے اپنے عمل سے اس خیال کو غلط ثابت کیا، وہ صرف شعر و ادب میں ہی نہیں، ابلاغ عامہ کے بین الاقوامی منظر نامے پر نمایاں مقام رکھتی ہیں، یوں انھوں نے اپنی محنت اور لگن سے اپنے ملک ،اساتذہ اور احباب کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔ ذیل میں ان کی ایک تازہ غزل شائع کی جارہی ہے جو انھوں نے خاص “آوازہ” کے لیے کہی۔ ہمیں فخر ہے کہ “آوازہ” کو ان کا قلمی تعاون حاصل ہے۔

***********

خود فریبی کی کسی حد کو نہیں مانتی ہے
قامتِ شوق کسی قد کو نہیں مانتی ہے

بوئے گل ہو کہ ہوا ہو کہ محبت کہ وبا
اتنی سرکش ہے کہ سرحد کو نہیں مانتی ہے

وہ اندھیروں کا پجاری تھا اسے کیا معلوم
روشنی رات کی آمد کو نہیں مانتی ہے

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کوئی صورت دلِ آوارہ کی یہ بے چینی
کاخِ یاقوت کی مسند کو نہیں مانتی ہے

مسترد کرتے ہیں کچھ لوگ خدا کو بھی مگر
ایک دنیا ہے جو اس رد کو نہیں مانتی ہے

گھونسلہ شاخ سے گرتا ہے ہوا کے ہاتھوں
اُس ہی چڑیا کا جو برگد کو نہیں مانتی ہے

ADVERTISEMENT

یہ ترا نام و نسب دل کے نہ کام آئے گا
یہ محبت ہے، کسی جد کو نہیں مانتی ہے

ایک سیلاب امنڈ آیا ہے دل میں سیما
تشنگی درد کے اس مد کو نہیں مانتی ہے

Tags: بوئے گل ہو کہ ہوا ہو کہ محبت کہ وباشعر و ادابعشرت معین سیماغزل
Previous Post

اپنا اپنا دائرہ

Next Post

کورونا کے مریضوں کے لیے ایک نظم

عشرت معین سیما

عشرت معین سیما

Next Post
ڈاکٹر محمد کامران

کورونا کے مریضوں کے لیے ایک نظم

محشر خیال

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت
Aawaza

پاکستان میں دہشت گردی کی اصل بنیاد: تکفیریت

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions