• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

اپنا اپنا دائرہ

تحریر: محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ by محمد اظہر حفیظ
April 8, 2020
in تبادلہ خیال
0
Muhammad Azhar Hafeez

محمد اظہر حفیظ

Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

دنیا ایک سٹیج ھے سنا تھا دیکھنا ابھی شروع کیا، میں بھی ایک اسٹیج پر کھڑا ھوں گول دائرے ھی گول دائرے لگے ھوئے ھیں ایک دائرے سے دوسرے دائرے میں چھلانگ لگاتے ھوئے محسوس کر رھا ھوں یہ بھی شاید دنیا ھے کیونکہ کسی سیانے نے کہا تھا دنیا گول ھے اور شاید میں ایک دنیا سے دوسری دنیا میں چھلانگیں لگا رھا ھوں کتنی چھوٹی سی ھے یہ کائنات تین تین فٹ کے فاصلے پر ایک اور دنیا، سب سے پہلے دائرے میں چھاپر پڑا تھا مجھے سمجھ آگئی یہ زمین ھے دوسرا مکمل خشک تھا شاید مریخ تھا، تیسرے میں سفید چونا بکھرا پڑا تھا شاید چاند ھو سوچتے ھوئے اور پاوں رکھتے ھوئے مجھے شرم محسوس ھوئی چندا ماموں پر پاؤں رکھ دیا۔ سوری بولا جوتے اتار دیئے کہ ماموں سمجھیں ٹانگیں دبا رھا ھے جب اگلی دنیا میں جانے کیلئے دوبارہ جوتے پہننے لگا تو جوتے نہیں تھے شاید سالیاں لے گئیں تھیں، ننگے پاوں جب اگلے دائرے میں پاوں رکھا تو وہ شاید سورج تھا کیونکہ شدید گرم تھا سوچا چلو کرونا وائرس ہی مر جائے گا۔ سنا ھے گرم موسم سے کرونا مر جائے گا اور کھڑا رہا۔ شاید نیچے کوئی چولہا لگا تھا دودھ گرم کرنے والا، مجھے یاد آیا عبیرہ اظہر صبح ھی پوچھ رھی تھی بابا جی یہ سیارے کیا ھوتے ھیں میں اس کو سیارے اور ستارے کا فرق سمجھا رھا تھا پوچھا کیا ہوا کہنے لگی آن لائن کلاس میں باجی کی دوست کہہ رھی تھی شاید قیامت آجائے ایک سیارہ جلد ھی زمین سے ٹکرائے گا اور دنیا تباہ ھوجائے گی، بابا جی وہ کیسے ٹکرائے گا، بیٹے یہ سب اپنے اپنے محور پر چل رھے ھوتے ھیں اگر محور سے نکل جائے تو زمین سے ٹکرا سکتا ھے اچھا بابا جی ، یہ سوچ کر میری تو ٹانگیں ھی کانپ گئیں، اب ایک دنیا سے دوسری دنیا پر چھلانگ لگانے کی بجائے میں نے آھستہ سے پاوں رکھنا شروع کردیا کہ کہیں میری بے احتیاطی سے یہ محور سے ھی نہ نکل جائے، میرا وزن جو زیادہ ھے، باو جی ذرا جلدی کریں اور بھی لوگ دائروں میں کھڑے ھیں تسی شٹاپو کھیلنا شروع کیتا ھویا اے، پاکستانی وی عجیب عوام اے ھر شے وچ سواد لبنا شروع کر دیندی اے، ھن اس بابے نوں ای ویکھ لو لین دودھ، دھی آیا اے تے کھیلن شٹاپو دیا اے، میری باری آئی میں نے دو کلو دھی لیا اور دو کلو ھی دودھ اور پیسے ادا کیئے اور اگلی کائنات پر آگیا۔
مجھے منیر نیازی مرحوم بہت یاد آئے
اک اور دریا کا سامنا تھا منیرؔ مجھ کو
میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا
میں اب ایک اور گلیکسی میں داخل ھوچکا تھا یہ چھوٹی چھوٹی کائنات رب والی کائنات نہیں تھیں بلکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات صاحب کی تخلیق کردہ حفاظتی کائنات تھی تین تین فٹ کی دوری پر دائرے تاکہ لوگوں کو کرونا وائرس سے بچایا جاسکے۔ بس اب کے پانچ کلو آلو اور پانچ کلو پیاز لیے ساڑھے سات سو ادا کئے اور نکل آیا۔ گھر پہنچا تو بیوی کہنے لگی بہت مہنگی سبزی لائے ھیں، میں نے عرض کی میری جان جو دنیا اس نے دکھائی ھے کسی نے نہیں دکھائی، میرا دل ہی نہیں کیا پیسے کم کروانے کو۔ بغیر ٹکٹ اتنے سیاروں، ستاروں کی سیر اور حفاظتی حصار میں رہتے ہوئے۔ سب نے ماسک پہنے ھوئے تھے اور کچھ نے پلاسٹک کے دستانے بھی۔
شاید اس طرح زمین پر کچھ آبادی بچ جائے احتیاط کرنے سے، ورنہ اس کو مریخ اور چاند سورج بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، اپنے اپنے دائرے میں رہیئے بے شک گھر میں رہیئے اسی میں زندگی ھے ھماری بھی اور اس سٹیج کی بھی۔ اللہ ھم سب کیلئے آسانیاں کردیں۔ امین

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: کورونامحمد اظہر حفیظ
Previous Post

تنخواہ

Next Post

بوئے گل ہو کہ ہوا ہو کہ محبت کہ وبا

محمد اظہر حفیظ

محمد اظہر حفیظ

Next Post
عشرت معین سیما

بوئے گل ہو کہ ہوا ہو کہ محبت کہ وبا

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions