• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

لطیفوں سے وظیفوں تک

تحریر: حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
June 29, 2020
in مخزن ادب
0
لطیفوں سے وظیفوں تک
105
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
حسن نصیر سندھو

کنوارے پن سے شادی تک کے سفر کو کوزے میں بند کرنا ہو تو کہہ لیجئے کہ  بات لطیفوں سے وظیفوں تک آپہنچی ہے یا اگر یہ کہ لیا جائے تو یہ بھی غلط نہ ہو گا کہ یہ بات مرد کو شادی کے بعد ہی سمجھ آتی ہے کہ ہیرو اور ہیروئن کے ملتے ہی فلم کا خاتمہ کیوں ہوجاتا ہے  تو یہ بھی غلط نہ ہو گا۔ پاکستانی عورتوں کی شرافت کی انتہا: وہ شوہر کو دیکھے بغیر شادی کر لیتی ہیں, اور شوہر کی شرافت کی انتہا: وہ خاتون کو بغیر میک اپ کے دیکھ کر بھی انکار نہیں کرتا. اس کے پیچھے وجہ بس یہی کہ مرد کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ بھی ہو تو بس بات بات پر منہ بنانے والی کی کمی جو رہتی ہے. اور عورت کو مسلسل ایک مرد الو بنانے کی کمی جو رہتی ہے تو غلط نہ ہوگا۔
شوہر وہ ہستی ہے۔ جس کو اسلام کا کچھ پتہ ہو نہ ہو یہ ضرور پتہ ہوتا، چار شادیاں کرنا اس کا حق ہے۔ اور بیوی وہ ہستی ہے جسے گھر گرہستی آتی ہو یا نہ آتی  ہو، شوہر کی ٹھکائی بجائی اور پٹائی کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے، اس دنیا میں اچھا شوہر کسی کو نہیں ملتا ہے ۔بس شوہر کے رشتے داروں کو برا بنا کر ہی اسے اچھا بنایا جاتا ہے۔ ایک تحقیق یاد آگئی، جس کے مطابق دل کے امراض شادی شدہ لوگوں کو کم ہی ہوتے ہیں کیونکہ کے انھیں دماغی امراض سے چھٹکارا ہی نہیں ملتا۔
سنا ہے شوہر تو دو طرح کے ہوتے ہیں ایک جو بنا کہیں دل کی بات سمجھ جاتے ہیں بات بات پر مسکراتے ہیں ہر خوشی غمی میں برابر کے حصے دار ہوتے ہیں جو دھوپ میں چھاؤں اور غمی سوکھ کے نہیں ہوتے ہیں اور دوسرے جو پاکستانی بیویوں کے پاس ہیں جو لونگ ڈرائیو کولانگ سفرنگ سمجھتے ہیں، دل کھول کر شاپنگ کروانے کو آ بیل مجھے مار سمجھتے ہیں، مووی دکھانے کو، امان خطرہ میں ڈالنے کے برابر سمجھتے ہیں۔ ہر جگہ کمانے کی بجائے بس باتوں میں گھماتے ہیں، اور تو اور برتھ ڈے کی بجائے ڈیٹھ دے زیادہ یاد رکھتے ہیں۔
اگر آپ عقل مند ہیں تو شوہروں کے تین بڑے سوالوں کے جواب دیں۔ پہلا پاکستانی شہروں کی سب سے بڑی پریشانی کیا ؟ جی مہنگائی ۔ ویسے جو آپ نے سوچا تھا، وہ سو فیصد ٹھیک تھا۔ دوسرا مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں؟ جی فقیروں سے۔ جو آپ نے سوچا تھا وہ بھی ٹھیک ہے۔ تیسرا عشق میں مبتلا شخص کے نزدیک دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے، اور شوہر کے نزدیک سارے مسئلے؟ جی گھرداری۔ کیا آپ گھر والی سمجھے تھے۔اگر سمجھے تھے تو ٹھیک سمجھے تھے۔
دیکھا جائے تو آج کل کی اولاد سے زیادہ شوہر فرمابردار ہیں، کام ختم ہوتے ہی، گھر آ جاتے ہیں۔ اور کبھی انہوں نے سوچا اپنی بیوی کو اپنی سو فیصد رقم دینے سے، دس فیصد سکون ملتا ہے۔ کسی دوسری کو دس فیصد دینے سے سوفیصد سکون ملتا ہے۔پیسہ آپ کا، فیصلہ آپ کا۔ شوہر اپنی بیوی کو مسکرا کر بھی دیکھے تو جواب ملتا ہے آج میں کچھ نہیں پکانے والی، اور یہی اگر کسی اور کو مسکرا کر دیکھو تو زندگی میں ایک نئی کک ملتی ہے، مسکراہٹ آپکی فیصلہ اپکا، اپنی بیوی کو شعر وشاعری سنائی جائے تو آگے سے سوجھا ہوا چہرہ ہی دیکھنے کو ملتا ہے، کسی اور کو سناؤ تو وہاں مسکراہٹ کے ساتھ فون نمبر مل سکتا ہے۔ اور گھر میں میک اپ لانا ایسے ہی ہے جیسے پرانی کرولا کی ڈینٹنگ پینٹنگ، وہی میک اپ کسی اور کو دینا مراد اڑن کھٹولہ بھائی اڑن کھٹولہ اور ویسے بھی شوہر کو بیوی کی قدر صرف اس وقت محسوس ہوتی ہے جب پارک کے باہر گارڈ روک کے کہتا ہے فیملی کے بغیر اندر جانے کی اجازت نہیں۔ تو دماغ آپ کا فیصلہ اپکا۔ نیز لکھاری آنے والے واقعات و حادثات سے بری الذمہ سمجھا جائے گا۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: ادبشوہر بیویطنز و مزاح
Previous Post

کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ کی لمحہ بہ لمحہ کہانی

Next Post

ٹوٹے ہوئے خاندانوں کے بچے اور سمن شاہ

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post
ٹوٹے ہوئے خاندانوں کے بچے اور سمن شاہ

ٹوٹے ہوئے خاندانوں کے بچے اور سمن شاہ

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.