• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

پڑوسن

تحریر: حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
June 11, 2020
in مخزن ادب
0
حسن نصیر سندھو
213
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

دنیا کے دو ایسے ہتھیار ہیں جو ایٹم بم سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوئے ہیں، ایک بیوی کے آنسو اور دوسرا پڑوسن کی مسکراہٹ۔ پڑوسن دیکھ کر اگر مسکرا دے تو بھی بچنا چاہیے، اگر نہ بھی مسکرائے تو بھی بچنا چاہیے۔ اگر آپ کسی خاص کام سے گھر سے نکلے ہیں اور پڑوسن نے آپ کا رستہ کاٹ لیا ہے تو اس دن وہ کام کرنے سے بھی بچنا چاہیے۔ پڑوسن کسی وبا کا نام نہیں، لیکن وبال جان ضرور کہا جاسکتا ہے۔ کیونکہ پڑوسن اگر حسن کا پٹولہ ہو تو گھر میں روز پکا آپ لتر پولا، پڑوسن اگر مکار تو آپ کو رہنا ہوگا ہوشیار، پڑوسن اگر باتونی تو ہو گی آپ کو پریشانی، پڑوسن اگر ہو اچھی تو ہو سکتی آپ کی چھٹی۔
کچھ لوگوں کو پڑوسن کی شکل میں اپنا چاند نظر آتا ہے اور مجھ جیسوں کو پڑوسن کی باتوں سے تارے۔ ویسے بھی ضروری نہیں کہ ہر رشتہ خون کا ہو، کچھ رشتے باتوں کی وجہ سے ہی خونخوار لگتے ہیں۔ پڑوسن دو طرح کی ہوتی ہیں، جن کے منہ پر ہلکا سا میک اپ ہوتا ہے اور جن کا میک اپ میں ہلکا سا منہ ہوتا ہے۔ ہلکا میک اپ والی آپ کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرتی ہے، اور میک اپ والی آپ کو دیکھ کر چھپ جاتی ہے، فکر نہ کریں دونوں ہی خطرناک ہوتی ہیں۔ ہلکا میک اپ والی دوپٹہ ٹھیک کرنے کے بہانے ، آپ کی ہر ظاہری بات بھانپ لیتی ہے۔ اور چھپنے والی، آپ کے چھپے راز جاننے میں لگ جاتی ہے۔ ویسے بھی راز کے معاملے میں پڑوسن کا پیٹ کافی ہلکا دیکھنے میں آیا ہے، اور وہ صرف ایک راز رکھ سکتی ہے، اور وہ ہے اپنے کرتوتوں کا راز ۔
پڑوسن ہمارے معاشرے میں ایک دل افروز کردار ہے جس کی حرکتیں معشوقانہ حد تک مشکوک اور باتیں بہت ہی معیوب لگتی ہیں۔ تو ہم نے بھی ٹھانا!!! کہ ان پر سرار باتوں کو آپ کی سہولت کے لیے سامنے لانا چاہیے۔ یہ تو ہم سب کو پتہ ہے، کہ دوپہر کو پڑوسن اپنے اپنے شوہروں کی برائیاں کرتی ہیں، اور شام کو شوہر سے پڑوسن کی۔ جو پڑوسن کسی کی غلطی معاف کر دیتی ہے، وہ کم از کم پاکستان میں کیا، پاکستان کے ڈراموں میں بھی نہیں پائی جاتی۔ پاکستان میں جو لڑکیاں ریاضی میں بہت اچھی ہوتی ہیں وہ شادی کے بعد کمیٹی والی پڑوسن بن جاتی ہیں۔
پر آج موضوع ان کی گفتگو ہے۔ ایک دن ان گنہگار کانوں نے ان دونوں کی نوک جھوک سنی۔ زیادہ میک اپ والی نے کہا میرے پاس کار ہے، کوٹھی ہے، بینک بیلنس ہے، تمہارے پاس کیا ہے ؟ دوسری نے مسکراتے ہوئے کہا، میں نے بیس سال پہلے جو اپنی شادی پر سوٹ سلوایا تھا، وہ آج بھی مجھ پر فٹ ہے۔ اس کے بعد دونوں کے درمیان گہری خاموشی چھا گئی۔ اسی شام میں نے متاثرہ پڑوسن کو ایک بڑے شاپنگ مال کی مہنگے کپڑے والی دکان میں دیکھا۔ سیلز مین ان سے پوچھ رہا تھا آپ کو کیسا سوٹ دکھاؤں؟ اور پڑوسن نے کہا کہ ایسا کہ میری پڑوسن اسے دیکھتے ہی تڑپ کے میرے قدموں میں گر جائے۔
خیر بدلہ لیکن انہوں نے تاریخی لیا، کیونکہ میں نے انھے کہتے سنا، وہ اپنی پڑوسن کو کہہ رہی تھی، تمھیں معلوم ہے، بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی، دوسری نے حیرت سے پوچھا پھر تونے کیا کیا ؟ اس نے کہا پھر میں اکیس سال کی ہوئی تو میرے پاپا نے میری شادی کئ۔ پھر جا کے منا ہوا اور دوبارہ خاموشی چھا گئی۔ اسی طرح ایک دفعہ ہلکے میک اپ والی نے اپنی پڑوسن سے کوئی کتاب مانگی۔ اس نے کہا میں اپنی کتاب کسی کو نہیں دیتی، جس کو پڑھنا ہو یہاں آکر پڑھ لے ۔ کچھ دن بعد زیادہ میک اپ والی کو جھاڑو کی ضرورت پڑی، اس نے اپنی پڑوسن سے جھاڑو مانگا، تو اس نے بھی بتدریج کہا میں اپنا جھاڑو کسی کو نہیں دیتی، جس کو لگانا ہو یہاں آ کر لگا لے۔
اپ بھی سوچتے ہوں گئے کھودا پہاڑ نکلا چوہا
خیر یہ تو چند باتیں تھیں لیکن بتانا یہ مقصود ہے پڑوسن کیسی بھی ہو چاہے ہلکے میک اپ والی یا زیادہ والی ۔ کمیٹی والی یا مسکرا کے راز نکالنے والی ان کے میاں بیچارے مظلوم ہی ہوتے ہیں۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: پڑوسپڑوسنطنز و مزاح
Previous Post

کورونا! تو اور کتنا رلائے گا؟

Next Post

پارٹی بدل لو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post
یہ دن بھی دیکھ لیا

پارٹی بدل لو

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions