• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

موٹاپا کم کرنے کے قیمتی ٹوٹکے

تحریر : حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
May 25, 2020
in مخزن ادب
0
حسن نصیر سندھو
186
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

زن، زر اور ز مین کے بعد اس صدی کی سب سے بڑی پر یشانی موٹاپا کو قرار دینا غلط نہ ہو گا۔اس مسئلے کا آسان حل پیش کرنے کی جسارت کررہا ہو ں۔ اُمید ہے افاقہ ہو نہ ہو پسند ضرور آئے گی تحر یر۔ صدیو ں سے محبوب اگر سمارٹ ہو تو اُسے چن ماہیا کہا جاتا ہے، اور اگر موٹا ہو تو ڈھول ماہیا کہلاتا ہے۔ اور لفظ ڈھول ما ہیا میں چاشنی اور محبت دونوں ذیادہ جھلکتی ہے۔ اس لیے محبوب اگر موٹا بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے۔اور ویسے بھی جسں لڑکی کو اس کے وزن بڑھنے کا ڈر نہیں اس کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں ڈرا سکتی اور جو لڑکے شادی کے لیے موٹی لڑکیوں کو انکار کر د یتے ہیں، ان کی بیویاں شادی کے ایک سال بعد ہی موٹی ہو جاتی ہیں۔
مشتاق احمد یوسفی ہم نے آج تک کسی فرقے کے مولوی کی طبعیت خراب نہیں دیکھی، نہ کسی مولوی کا ہارٹ فیل ہوتے سنا، جانتے ہو کیا وجہ ہے۔؟ پہلی وجہ تو یہ، کہ مولوی کبھی ورزش نہیں کرتے۔ دوسری یہ کہ سادہ غذا اور سبزی سے پرہیز کرتے ہیں۔ پس ثابت ہوا موٹاپا نہ تو کسی بیماری کا باعث ہے، نہ شادی میں رکاوٹ ورنہ مولویوں کی چار چار شادیاں نہ ہوں۔ ویسے بھی وہ دوست جو گرین ٹی پی کر وزن کم کرنے کے چکروں میں ہیں، جان لیں وزن تب تک کم نہ ہو گا، جب تک پہاڑی پر خود جا کر پتیاں توڑ کر نہ لائیں۔
اب وزن کم کرنے کے طریقے بغیر ڈائیٹنگ اور بغیر ورزش کے ملاحظہ ہوں۔ موٹے شخص کو کپڑے ہمیشہ ڈھیلے پہننے چاہیں تاکہ جل تھل کرتا گوشت نظر نہ آئے، اور نہ ہی نظر لگنے کا ڈر ہو۔اگر تصویر کھینچنا مقصود ہو تو اپنے سے موٹے شخص کے ساتھ بنوائیں، تا کہ آپکی بیوٹی کھل کر سامنے نہ آئے۔ اگر وزن کرنا مقصود ہو تو ہمیشہ ایک پاؤں زمین پر اور ایک میشن پر رکھیں، اسطرح آپ ایک شان بے نیازی سے اپنی نگاہ وزن بتا نے والی سو ئی پر ڈال سکتے ہیں۔سب سے اہم دبلے پتلے اور اپنی ڈانٹ کا کیلوریز میں حساب کتاب رکھنے والے دوستوں سے ہر تعلق توڑ دیں، جو انھیں احساس محرومی کا شکار کر دے گا۔ اور خود کو یقین دلائیں کہ موٹاپے کا احساس صرف اور صرف آپ کے دماغ کی خرافات ہیں، روزانہ 100مرتبہ یہ ورد کریں، آئی ایم بیوٹی فل، آئی ایم پرفیکٹ اور پھر ذرا جھو م کر بولیں،آئی ایم سمارٹ ہر حقیقت بتانے والی چیز یعنی آئینہ توڑ کر باہر پھینک دیں، دھیان رکھیں؛ حقیقت بتانے والے کا منہ رہ نہ جائے۔ کھانا ہمیشہ زیادہ بنائیں تاکہ بچے ہوئے کھانے کو دیکھ کر احساس ہو کہ کم کھایا ساتھ ہی ساتھ آپ کسی بھی ڈاکٹر کو فیس دے کر مکمل تندرستی کا سرٹیفکیٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ کو اپنے گھر میں جاپانی سومو پہلوانوں کی تصو یر یں آویزاں کرنی چاہیے اور روزانہ کی بنیا د پر متعدد بار ورزش سے بھا گیں ،زیادہ محنت کا خیال ہو تو ورزش کے خیال تک سے بھا گیں، اور بقیہ وقت آرام سے وقت گزاریں۔ وزن پر دھیان دینے والے دوستوں کو نظر چیک کرنے کا مشورہ دیں۔ آخر آپ ایک ذمہ دار شہری ہونے کے ناطے دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں، اور ان کے حصے کا کھانا بھی کھائیں تا کہ دوسرے حضرات مو ٹاپے سے بچ سکیں۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

*****
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں می ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصاہے۔

Tags: حسن نصیر سندھوطنز و مزاحموٹاپا
Previous Post

نئی عید پر پرانی نشریات

Next Post

گوشت کا لوتھڑا

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post
گوشت کا لوتھڑا

گوشت کا لوتھڑا

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

پاکستان
محشر خیال

پاکستان کا دارالحکومت پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی سازش

تبادلہ خیال

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

میڈیا انڈسٹری
تبادلہ خیال

میڈیا انڈسٹری میں نیا ابھرنے والا ڈریکولا

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.