• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

میں اڈی اڈی جاواں ہوا دے نال

تحریر: حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
May 19, 2020
in مخزن ادب
0
حسن نصیر سندھو
174
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ہمارے ملک میں آج کل جنگی حالات ہیں ۔ ہر کو ئی اسی موضوع پر گفتگو کرتے نظر آتا ہے۔ کسی انگریز سیانے نے کہا ہے کہ “جنگ کے صیح حالات کا اندازہ لگانا ہو، تو اس ملک کے پڑھے لکھے لوگوں کی گفتگو سے اس وقت کے حالات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے” ۔ میں گنوار ایک وکیل کے گھر جا بیٹھا اور اس کی گفتگو اس کے ڈاکٹر دوست کے ساتھ کو ہوبہو قلمبند کر رہا ہوں ۔ تاکہ آپکو بھی معلوم ہو، کہ ہمارے پڑھے لکھے نوجوان ایسے حالات میں کتنے ڈرے اور پریشان ہیں۔
میری موجودگی میں ڈاکٹر صاحب اپنے وکیل دوست کو ملنے ان کے گھر آئے۔ حا ل احوال پو چھنے کے بعد حیرت سے دریافت کیا کہ ، آج کچہری سے جلدی گھر کیسے آگئے۔؟ وکیل صاحب نے کہا: آج جج غصے میں تھا۔ اس نے کہا ”جہنم میں جاؤ”، اور میں گھر چلا آیا۔ پر تم کیوں لیٹ آئے ہو؟ کب سے فون کیا ہے تمھیں، چائے پینے کے لیے، تمھیں کیا مسئلہ بنا۔؟ ڈاکٹر ذومعنی مسکراہٹ سے بولا، یار راستے میں لگے ہوئے ایک بورڈ کی وجہ سے ہمیشہ دیر ہو جاتی ہے۔ اس پر لکھا ہے، آہستہ چلئے گھر آپکا کوئی بھی انتظار نہیں کر رہا ہے۔ دونوں مسکرا دیئے۔ وکیل نے ڈاکٹر سے پو چھا، تم اب شادی کیو ں نہیں کروالیتے۔ ڈاکٹر نے ایک سرد آہ بھری اور کہا آج صبح ہی اپنے والد سے کہا میں شادی کرنا چاہتا ہوں۔والد نے فرمایا، نہیں بیٹے تم ابھی اتنے عاقل و دانا نہیں ہوئے کہ تمھاری شادی کی جائے، میں نے ذرا جرات کرتے ہو ئے پوچھا، میں عاقل و دانا کب ہو جاؤں گا؟ والد نے کہا: جب تمھارے دل سے شادی کرنے کی خواہش ختم ہو جائے گی۔ دونوں ہنس پڑے۔اتنے میں چائے ملازمہ لے آئی۔وکیل چمچے سے چائے کو ہلاتا پھر ایک گھونٹ بھرتا اور پھر مسکراتا ہوا پیالی کو رکھ دیتا۔ڈاکٹر نے پو چھا کیا بات ہے آج بڑے مسکرا رہے ہو۔ وکیل کہنے لگا لو جی!!! آج ایک بات ثابت ہو گئی ہے۔ ڈاکٹر نے پوچھا وہ کیا؟ وکیل کہنے لگا: اگر چائے میں چینی نہ ہو، تو چاہے لاکھ ہلاؤ میٹھی نہیں ہو تی۔ کمرے میں قہقے گونج اٹھے۔ وکیل نے کہا، آجکل مو سم حبس والا ہے، جس کی وجہ سے بڑی سستی سی رہتی ہے طبیعت میں، یار, کسی دوائی کی ضرورت ہے، جس سے میری سستی ختم ہو جائے۔ میں چاق و چوبند ہو جاؤں، میرے رونگٹے کھڑے ہوجائیں، میں لڑنے مرنے کو تیار ہو جاؤں، آج کوئی ایسا نسخہ لکھ دے۔ ڈاکٹر نے مسکراتے ہوئے کہا؛ وہ چیز میں نسخے میں نہیں، بل میں شامل کردوں گا۔وکیل صاحب کہتے مجھے پتا تھا کہ تم کچھ ایسا ہی کہو گے، کیونکہ میں کسی بھی شخص پر ایک نظر ڈال کر بتا سکتاہوں، کہ وہ میرے بارے میں کیا سوچ رہا ہے۔ ڈاکٹر نے گفتگو کے آداب کو نظر انداز کرتے ہوئے برجستہ جواب دیا، یہ جان لینے کے بعد تو آپکو کافی شرمندگی ہوتی ہو گی۔

یہ بات سن کہ تو میری ہنسی بھی نکل گئی۔ میری ہنسی سے دونوں کو یاد آیا، کہ میں بھی ان کے درمیان بیٹھا ہوں، تو دونوں نے بیک وقت، یک زبان مجھ سے دریافت کیا، کہ اڑی حملہ کی کیا خبر ہے ؟ میں نے کہا آپکو بریکنگ نیوز دیتا ہو ں، کہ انڈیا والوں کو اڑی حملہ میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ثبوت نور جہاں کے گانے میں مل گیا ہے۔ دونوں کے منہ حیرت سے کھل گئے، اور پو چھا وہ کیسے تو میں نے ان کی حیرت کا مزہ لیتے ہوئے کہا؛ کہ نور جہاں نے گاناجو گایا تھا، میں اڑی اڑی جاون ہوا دے نال اور ہم تینوں کے قہقہے کمرے میں گونج اٹھے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اتنی سی گفتگو سے ہی مجھے اندازہ ہو تا ہے کہ انڈیا شرما گیا ہو گا کہ ہمارا پڑھا لکھا طبقہ کسی بھی پر یشانی میں نہیں اور وہ ان کشیدہ حالات کے باوجود کتنا خوش مزاج اور موقع شناس ہے۔
______________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Tags: ادبجنگحسن نصیر سندھوطنز و مزاحنور جہاں
Previous Post

کورونا کا چلینج اور تعلیم، یونین آف ایفرو ایشیا یونیورسٹیز کی بین الاقوامی کانفرنس

Next Post

جب میں نے کلاسیں چھوڑیں، کھانا کم کیا اور بالآخر شہر ہی چھوڑ دیا

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post
جب میں نے کلاسیں چھوڑیں، کھانا کم کیا اور بالآخر شہر ہی چھوڑ دیا

جب میں نے کلاسیں چھوڑیں، کھانا کم کیا اور بالآخر شہر ہی چھوڑ دیا

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions