Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش آج (بروز بدھ) ” کرونا کے باعث درپیش مشکلات کے حل میں جامعات کا کردار” کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی (ورچوئل) کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیں گے.
یہ کانفرنس دن 1 بجے شروع ہوگی جس میں دنیا بھر سے 30 کے قریب مقررین اپنے خیالات کا اظہار کریں گے، ان موضوعات میں عالمی وبا کے تناظر میں تعلیمی حکمت عملی، جامعات کے عہدیداروں اور طلبا کی حفاظت کے اقدامات، آن لائن طرز تدریس کے حوالے سے پالیسی اور کرونا کی وبا کے حوالے سے آگاہی میں جامعات کا کردار شامل ہیں.
اس کانفرنس کا اہتمام جامعہ اور یونین آف ایفرو ایشیا یونیورسٹیز مل کر کریں گے، کانفرنس میں صدر جامعہ کے علاوہ انڈونیشیا کی کونٹور یونیورسٹی کے صدر فتح اللہ زرکشی، کانفرنس کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نبی بخش جمانی اور یونین آف ایفرو ایشیا کے یونیورسٹیز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر اشرف عبدالرافع بھی شرکت کریں گے.
کانفرنس کے منتظمین کے مطابق اس کانفرنس کا مقصد کرونا کے خلاف جنگ میں جامعات اور سائنسی اداروں کے کردار کا جائزہ لینا ہے. اس کانفرنس میں وباو کے آغاز سے لے کر اب تک شعبہ تعلیم کی طرف سے اٹھاے گئے اقدامات پر بھی بحث کی جاے گی جبکہ اس ضمن میں مستقبل کے لائحہ عمل اور حفاظتی اقدامات کے ساتھ ساتھ تعلیمی عمل کو بلا تعطل جاری رکھنے کے حوالے سے تجاویز پر بھی غور کیا جائے گا