• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

پیٹو

تحریر: حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو by حسن نصیر سندھو
May 5, 2020
in مخزن ادب
0
پیٹو
100
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
حسن نصیر سندھو
حسن نصیر سندھو

پیٹو لوگ اتنے شرارتی ہوتے ہیں، کہ بچوں سے دوستی صرف اس لیے کرتے ہیں تاکہ ان کی چاکلیٹ اور آئس کریم ہتھیا سکیں۔ ایسے لوگوں کے خیال میں امن، عشق اور محبت میں کچھ نہیں رکھا ہوتا۔ کیونکہ جو کچھ بھی رکھا ہوتا ہے، فریج میں رکھا ہوتا ہے۔ ایسے لوگوں میں سے ایک دوست ہمارے بھی ہیں۔ ایک دفعہ بڑے وجدانی کیفیت میں کہتے ہوئے پائے گئے کہ میں نے اپنی پوری زندگی کی کمائی کا 50 فیصد حصہ فاسٹ فوڈ اور دیسی کھانوں پر لگایا ہے اور باقی حصہ ضائع ہی کیا ہے۔ ہم نے پوچھا وہ کس پر لگایا؟ تو موصوف منہ بنا کر کہتے، اپنی بیوی پر۔
گردش زندگی سے تنگ ایک دفعہ کہتے نظر آئے، اے زندگی ہمیں ضرور نچا پر کھانے تو اچھے کھلا۔ انہیں دوست کا ایک واقعہ ہے، ایک دفعہ زنگر برگر گھر لے جاتے ہوئے ،رستے میں کھو بیٹھے۔ موصوف اتنا جذباتی ہوئے، فاسٹ فوڈ کی دکان سے لے کر اپنے گھر کے راستے تک اطلاع برائے گمشدگی کے بڑے بڑے بینر لگا دیے۔ بچپن میں جب کوئی دوست ہمارا بستا پھینکا تھا تو ہم آواز لگاتے، “نا سٹیں!!، وچ اسلامیات دی کتاب ای، موصوف اس دور میں بھی یہ آواز لگاتے تھے، “نہ سٹیں وچ ٹفن ای”.
یہ دوست کسی بڑے سیانے سے بھی کم نہیں کیونکہ ایک سیانے نے کبھی کہا تھا، دنیا میں کوئی سو زبانیں موجود ہیں، لیکن ایک مسکراہٹ کی زبان ہر زبان میں ایک جیسا مفہوم رکھتی ہے۔ تو ہمارے سیانے دوست نے ایک نجی محفل میں ارشاد فرمایا، ہر صوبے، ہر ملک کی اپنی اپنی زبان ہے۔ پر دنیا میں کسی بھی خطے، ملک، شہر، نگر نگر میں صرف بھوک کی ہی ایک مشترکہ زبان ہے۔ اور یہی عالمی زبان ہونی چاہیے۔ ویسے اسی محفل کے اختتام پر موصوف کہہ رہے تھے، کہ لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور ہیرے کو ہیرا، اتنے میں ان کو پیچھے سے کتے نے کاٹ لیا۔
انھی کا ایک اور سیانا قول ہے، کہتے ہیں، ویسے تو لوگ کہتے ہیں محبت اس دنیا کے سب سے اچھے احساسات ہیں۔ لیکن اگر پیٹ زوروں کا خراب ہو اور پورے نزاکت وقت پر باتھ روم خالی مل جائے، تو اس سے بھی بہتر جذبات نہیں ہو سکتے۔ ویسے تو انہیں لڑکیاں سفید ڈریس میں، لال دوپٹہ اور لال لپسٹک کے ساتھ ایدھی کی ایمبولینس سی لگتی ہیں۔ پر ان کو جوانی میں ایک عشق بھی ہوا، اور اس کی خاطر انہوں نے بڑی قربانیاں بھی دیں، انہیں قربانیوں کا انعام ان کی محبوبہ نے انکو گھربلاکر اس طرح دیا، موصوفہ بولیں، آج مجھے تمہاری محبت کا اعتراف ہے، اور دبی دبی مسکراہٹ سے بولیں، اس لئے آج تمہیں ہر طرح کے کام کرنے کی آزادی ہے، ہمارے دوست نے آؤ دیکھا نہ تاؤ اور ان کی فریج سے ہر اس چیز کو جس کا کھانے سے تعلق تھا، ایک بیگ میں ڈالا اور شکریہ ادا کرکے گھر کو چل پڑے۔
ہم نے ان سے پوچھا، کیا کبھی زندگی میں کوئی خطرناک کھیل بھی کھیلا ہے؟ تو جناب کہتے، ایک دفعہ مسلسل دو گھنٹے کچھ نہ کھانے کی قسم اٹھائی تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی کے دو مقصد ہی رکھے ہیں، ایک کھانا کھانا اور دوسرا پھر کھانا کھانا۔ ویسے مشہور ہے، پانی میں بھینس چلی جائے، اور شاپنگ مال میں عورت دونوں ہی جلدی واپس نہیں آتیں، اس میں مزید اضافہ یہ کر لیا جائے، پیٹو دوست اگر کھانے کی میز پر بیٹھ جائیں، تو پھر ان کا اٹھنا ممکن ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے۔
______________
حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM
Tags: پیٹوحسن نصیر سندھوطنز و مزاح
Previous Post

کراچی کے کہانی کار کے نام ایک خط

Next Post

جمہوری آمریت یا آمرانہ جمہوریت

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو

حسن نصیر سندھو یونیورسٹی آف گجرات سے ایم فل کرنے کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کررہے ہیں۔ سماجی مسائل کو اچھوتے انداز میں اپنی تحریروں میں بیان کرنا ان کا خاصا ہے۔

Next Post

جمہوری آمریت یا آمرانہ جمہوریت

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions