• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

چھبیس جولائی: سنیٹر عرفان صدیقی کی پراسرار گرفتاری کا راز کیا تھا؟

گرفتاری کے دوران عرفان صدیقی کی اہلیہ اور صاحبزادی زخمی ہوگئیں۔ جیل میں انھیں خطرناک مجرموں کے ساتھ بیت الخلا کے ساتھ جگہ دی گئی

ڈاکٹر فاروق عادل by ڈاکٹر فاروق عادل
July 25, 2022
in آج کی شخصیت
0
عرفان صدیقی
113
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ٹھیک تین برس قبل یعنی 26 جولائی 2019 کو رات کے اندھیرے میں پولیس کی اینٹی ٹیررسٹ فورس نے ایک شہری کے گھر دھاوا بول کر اسے گرفتار کر لیا۔ یہ عرفان صدیقی تھے، ممتاز،صحافی،دانشور اور شاعر۔

اہل علاقہ، ان کے اہل خانہ اور وہ خود حیران تھے کہ ان سے کون سی دہشت گردی سرزد ہوگئی ہے کہ یوں انھیں ذلت آمیز طریقے سے گرفتار کر لیا گیا؟ گرفتاری کے وقت ہاتھا پائی بھی ضروری سمجھیں گئی جس کی وجہ سے ان کی معمر اہلیہ اور صاحب زادی زخمی بھی ہوگئیں۔

یہ بھی دیکھئے:

پہلی رات انھیں اسلام آباد کے معروف رمنا تھانے میں گزارنی پڑی۔ اگلی صبح ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ انھیں دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر تعزیرات پاکستان کی دفعہ ایک سو اٹھاسی کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی اور دہشت گردی؟ اس حیران کن سوال کا جواب تب ملا جب اگلے دن عدالت میں انھیں بتایا گیا کہ انھوں نے ایک مکان کروائے پر دے رکھا ہے لیکن اس کے کوائف انھوں نے پولیس میں درج نہیں کرائے۔

ADVERTISEMENT

عرفان صدیقی صاحب کو اگلے روز جب عدالت کے سامنے پیش کیا گیا تو وکلا نے واضح کیا کہ جس مکان کا ذکر کیا گیا ہے، وہ عرفانِ صدیقی صاحب کا نہیں، ان کے صاحب زادے کا ہے لیکن مجسٹریٹ نے اس کے باوجود چودہ دن کے ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم سنا دیا۔

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

عاقبت کی تباہی اور عمران خان

پارٹی ڈسپلن اراکین پارلیمان کا فری مینڈیٹ اور پارٹی ہیڈ

مولانا فضل الرحمٰن کی تتلیاں

جیل میں انھیں ہائی سیکیورٹی بلاک میں آٹھ بائی آٹھ فٹ کی کھولی میں انھیں بند کر دیا گیا جہاں ان سے پہلے پانچ خطرناک مجرم بند تھے۔ عرفان صاحب کو یہاں بیت الخلا کی دو فٹ اونچی دیوار کے قریب جگہ ملی۔

عرفان صاحب نے یہ معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تو اسلام آباد انتظامیہ نے عدالت کو لکھ کر دے دیا کہ جرم ثابت نہیں ہوا جس پر یہ مقدمہ ختم کر دیا گیا۔ تاہم یہ آج تک معلوم نہ ہوسکا کہ عرفان صدیقی صاحب کی گرفتاری کیوں عمل میں لائی گئی تھی۔ کہا جاتا ہے کہ ایسا عمران خان کی خواہش پر کیا گیا تھا۔

یہ مقدمہ کئی اعتبار سے قابل ذکر ہے۔ خاص طور پر عدلیہ اور انتظامیہ کے ضمن میں جو قانون کے مطابق علیحدہ علیحدہ ہیں لیکن اسلام آباد میں ایسا نہیں۔ اس گرفتاری کو بنیاد بنا کر ضابطہ فوجداری مجریہ 1898ء میں ترمیم کے لیے قانون سازی ہوئی۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ نے اس قانون کی منظوری دے دی لیکن صدر مملکت عارف علوی نے اس کی آج تک منظوری نہیں دی۔ اسے سرد خانے میں ڈال دیا گیا۔

Tags: اسلام آبادجیلدفعہ ایک سو چوالیسرمنا تھانہعارف علویعرفان صدیقیعمران خانہائی کورٹ
Previous Post

عاقبت کی تباہی اور عمران خان

Next Post

ن لیگ کے دشمنوں نے اسے ایک بار پھر طاقت ور بیانہ کیسے دیا

ڈاکٹر فاروق عادل

ڈاکٹر فاروق عادل

فاروق عادل صحافی ہیں یا ادیب؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا، ان کی صحافت میں ادب کی چاشنی ہے اور ادب میں تحقیق کی آمیزش جس کے سبب ان کی تحریر کا ذایقہ ذرا مختلف ہو گیا ہے۔ بعض احباب اسے اسلوب قرار دیتے ہیں لیکن "صاحب اسلوب"کا خیال ہے کہ وہ ابھی تک اپنی منزل کی تلاش میں ہیں۔

Next Post
ن لیگ

ن لیگ کے دشمنوں نے اسے ایک بار پھر طاقت ور بیانہ کیسے دیا

محشر خیال

عمران خان
محشر خیال

عمران خان، شہباز گل اور رائے ریاض حسین

مولانا طارق جمیل
Aawaza

مولانا طارق جمیل ایسے کیوں ہیں؟

Featured Video Play Icon
محشر خیال

فارن فنڈنگ کیس نئے میثاق جمہوریت کی بنیاد کیسے بنے گا؟

عرفان صدیقی
محشر خیال

عرفان صدیقی کی شاعری اور عام انتخابات

تبادلہ خیال

آزادی
تبادلہ خیال

آزادی کا مقصد

مونس الٰہی
تبادلہ خیال

مونس الٰہی کو آنے والی وہ کال کس کی تھی؟

ڈگری تصدیق
تبادلہ خیال

وزارت خارجہ سے ڈگری تصدیق کرانے کا ذلت آمیز طریقہ

انتخابی مہم
تبادلہ خیال

ضمنی انتخابات: انتخابی مہم کا ایک بے لاگ جائزہ

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions