• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

ابھی تو بچی ہے | دعا وقار احمد صدیقی

بیٹی کو ہیرے کی مانند چھپا کر رکھیں, دین اسلام کی شہزادی کے طور پر تربیت کریں, اس کا دل بڑا کریں اور اسے حیا کا سبق سکھائیں

Dua Waqar by Dua Waqar
July 30, 2020
in تبادلہ خیال
3
ابھی تو بچی ہے | دعا وقار احمد صدیقی
164
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ایک چھوٹی سی بچی جس کو بچپن میں بغیر آستینوں کے کپڑے پہنائے جائیں کہ ابھی تو بچی ہے !
چھوٹی سی عمر میں اس کو سکھائی جائے فلائنگ کس کہ ابھی تو بچی ہے !
اسے کہا جائے زبردستی نامحرموں کے ہاتھ چومے کہ ابھی تو بچی ہے !
دوپٹہ اوڑھنے کی ضد پر ڈانٹا جائے کہ ابھی تو بچی ہے !
چھوٹی سی عمر میں ڈراموں اور فلموں کے سین کروائے جائے کہ ابھی تو بچی ہے !
گھر والوں کی نقل کروائی  جائے کہ ابھی تو بچی ہے!
پھر اس طرح پالا جائے جیسے ہاتھ کی ہتھیلی کا چھلا کہ ابھی تو بچی ہے !
اس کی تمام تر تعریفیں اس کے حسن کی ،کی جائیں کہ ابھی تو بچی ہے !
اس کی زبان درازی پر ہنسا جائے کہ ابھی تو بچی ہے!
عبایا پہنے کی عمر پہ روکا جائے کہ ابھی تو بچی ہے !
عمر حجاب کی ہو تو روکا جائے کہ ابھی تو بچی ہے !

ارے یہ بھی تو دیکھو کہ لڑکی ہے !!

اب جب وہ اس ماحول سے نکال کر اس ماحول میں پہنچتی ہے جہاں نا حیاء ہوتی ہے ، نا شرم ہوتی ہے تو اس کو حیرانی نہیں ہوتی ، نا ہی عجیب لگتا ہے۔ کیونکہ وہ بےحیاء اور باحیاء کے فرق سے انجان ہوتی ہے !
عمر کے اس حصے میں آجاتی ہے کہ حیاء کا تقاضا مردوں کی نگاہوں میں چاہتی ہے !
اب وہ اسی ماحول میں رہنا چاہتی ہے جو اس کو بچپن میں دیا گیا !
بچپن میں اس کو پڑھایا گیا، سکھایا گیا، بتایا گیا کہ وہ حسن کی ملکہ ہے ! اس دین اسلام کی شہزادی نہیں، جس دین اسلام نے اس کو سایہ نور کی چادر سے چھپاکر امت مسلمہ کی پہچان بنایا ہے !
اس کو علم ہے تو محض اس بات کا کہ وہ اس زمین میں ناز نکھرے اٹھوانے آئی ہے !
اب اس کی تربیت اسکے ذہن میں یہ سوچ اجاگر کرتی ہے کہ خوبصورتی ہی سب کچھ ہے ،اگر خوبصورتی نہیں تو کچھ نہیں !

ADVERTISEMENT

اور پھر عمر کے اس حصے میں اسکو ٹوکا جاتا ہے کہ سیدھی بیٹھو ، سیدھی کھڑی ہو ، صحیح سے چلو ، دوپٹہ سر پہ لو، عبایا پہنے کی عادت ڈالو !!

تو کیا اب !!

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ان جملوں کو وہ نصحیت سمجھ کر ، اپنی زندگی میں اپنائے گی ؟؟ یا ان جملوں کو اپنی ذات کا عکس بنا پائے گی ؟

نصیحتوں والی عمر میں تو اس کو بتایا گیا کہ مرد کا عورت کو دیکھنا ، اسکی تعریفیں کرنا ، اس کے آگے پیچھے گھومنا ، اس کے اگے سر جھکانا ، اس کا حکم بجا لانا ہے !
اس کو بتایا گیا کہ مرد کی دوسری شادی ، اس کے لیے موت کے مترادف ہے ! تو اب کیا وہ دوسری عورت برداشت کر پائے گی؟

کہا جائے گا کہ لڑکی ہے اس لیے حساس ہے !
*جب پیدا ہوئی تھی تو حساس نہیں تھی ، اسے حساس بنایا گیا !
*جب پیدا ہوئی تھی تو بےحیاء نہیں تھی ،اسے فرق نہیں سمجھایا گیا !
*جب پیدا ہوئی تھی تو اسے( امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ) کی مثالیں نہیں دی گئیں ! حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی زندگی کا عکس اپنانے کی تلقین نہیں کی گئی !

• بیٹی کو ایک ہیرے کی مانند چھپا کر رکھیں!
• دین اسلام کی شہزادی کے طور پر تربیت کریں
• اس کا دل بڑا کریں!
• اسے حیا کا سبق سکھائیں!
• ام المؤمنین کی زندگیوں کو اپنی عملی زندگی کا عکس بنانے کو کہیں!
*اسے بتائیں کہ وہ اسلام کی شہزادی ہے اور اس دنیا میں اللہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنے آئی ہے

بحیثیت عورت اپنی ذات کا تماشہ بنانے نہیں!

Previous Post

ممتاز شاعر مولانا ماہر القادری کا یوم ولادت آج ہے | عقیل عباس جعفری

Next Post

ہابیل کی سوچ | نعمان یاور صوفی

Dua Waqar

Dua Waqar

Next Post
ہابیل کی سوچ | نعمان یاور صوفی

ہابیل کی سوچ | نعمان یاور صوفی

Comments 3

  1. مسز ارشد says:
    2 years ago

    ماشاءاللہ بہترین

    Reply
  2. Alina says:
    2 years ago

    MashaaAllah

    Reply
  3. Imrana yameen says:
    2 years ago

    Zbrdast mashaAllah

    Reply

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

معاشی بحران
تبادلہ خیال

معاشی بحران کا واحد حل ؛ ٹیکنولوجی بیس معاشرہ

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.