دُنیا تو دیکھتی ہے کہ طاقت کہاں پہ ہے
اور ہم یہ دیکھتے ہیں صداقت کہاں پہ ہے
اہلِ خبر کو علم ہے سچ اور جُھوٹ میں
تفریق کس جگہ ہے رفاقت کہاں پہ ہے
قصرِ خرد کے گرد ہے دیوارِ مصلحت
ناداں بھی جانتا ہے حماقت کہاں پہ ہے
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions
© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions