• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home کتاب اور صاحب کتاب

ترجمے کا چسکہ جب دنیا کو عالمی جنگ کے دہانے پر لے گیا

گوربا چوف، بس لاقات کے اختتام پر جب مترجم نے امریکی صدر کے پاس آکر معذرت کی، تو بش نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ "نوجوان ، شکر کرو کہ تمہاری وجہ سے تیسری عالمی جنگ نہیں چھڑ گئی۔ عزیزی اچکزئی ترجمےکی تباہ کاریاں بے نقاب کرتے ہیں -

عزیزی اچکزئی by عزیزی اچکزئی
December 5, 2020
in کتاب اور صاحب کتاب
0
ترجمے کا چسکہ جب دنیا کو عالمی جنگ کے دہانے پر لے گیا
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

ترجمے کا صحیح چسکہ تب لیا جاسکتاہے جب آپ کو جس زبان میں ترجمہ کیا جارہاہے اور جس زبان کا ترجمہ کیا جارہاہے، دونوں زبانوں کا کم ازکم اتنا پتہ ہو کہ اگرچہ درست ترجمہ آپ خود بھی نہ کرسکے مگر ترجمے میں ماری جانے والی ڈنڈی کو سمجھ سکے – اس معاملے کا دلچسپ پہلو یہ ہوتاہے کہ مترجم ایک طرف اپنے باس کو بیوقوف بنارہا ہوتاہے اور دوسری طرف شرکاء مجلس کو –

کچھ عرصہ پہلے کویٹہ کی ایک پرائیوٹ یونیورسٹی میں تقریب تھی، تقریب میں ایرانی قونصلیٹ کا ایک عہدیدار معقول قسم کی تقریر کررہے تھے لیکن ان کے ساتھ موجود مقامی مترجم ہر مرتبہ ترجمے کے دوران اپنا کوئی مستقل خطبہ ارشاد فرما جاتے تھے، پروگرام کے بعد جب میزبان نے ارادہ ظاہر کیا کہ وہ اس تقریب میں ہونے والی تقریروں کو شائع کروانا چاہتاہے تو ہم نے ان سے گزارش کی کہ آپ کو اس غیرملکی مہمان کی تقریر اور اس کا مقامی زبان میں ترجمہ دونوں ہی شائع کروانے چاہیے انہوں نے وجہ پوچھی تو گزارش کی کہ : اس لئے کہ دونوں تقریریں اپنی اپنی جگہ ” مستقل” افادیت رکھتی ہیں اور ان میں سے کوئی ایک تقریر دوسری سے بے نیاز نہیں کرسکتی – لیکن ترجمے کی یہ خاص مہارت ہمیشہ ہی بے ضرر نہیں ہوتی بلکہ گاہے صورتحال کو گھمبیر بھی بنا سکتی ہے –

Ad (2024-01-27 16:31:23)

کہتے ہیں کہ گورباچوف اور جارج بش سینئرکے درمیان وائٹ ہاوس میں ملاقات ہورہی تھی، کہ روسی مترجم کے گورباچوف کے کسی لفظ کے غلط ترجمہ سے فضا مکدر ہوگئی ۔ میٹنگ سبوتاژہونے کے قریب ہی تھی کہ گورباچوف نے معاملہ سنبھال لیا۔ ملاقات کے اختتام پر جب مترجم نے امریکی صدر کے پاس آکر معذرت کی، تو بش نے اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ “نوجوان ، شکر کرو کہ تمہاری وجہ سے تیسری عالمی جنگ نہیں چھڑ گئی” –

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: ایرانترجمہجارج بشگورباچوف
Previous Post

انسان کا “شریک حیات” موبائل فون کیسے بنا؟

Next Post

پاکستان کا ایک پوشیدہ ریلوے اسٹیشن

عزیزی اچکزئی

عزیزی اچکزئی

Next Post
پاکستان کا ایک پوشیدہ ریلوے اسٹیشن

پاکستان کا ایک پوشیدہ ریلوے اسٹیشن

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions