• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

تین ستمبر: بے مثال گلوکار حبیب ولی محمد کا آج یوم وفات ہے

انھیں مشہور غزل ’لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں‘ پر بے حد شہرت ملی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
September 3, 2021
in آج کی شخصیت
0
تین ستمبر: بے مثال گلوکار حبیب ولی محمد کا آج یوم وفات ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آج مدھر آواز اور دھیمے سروں کے گلوکار حبیب ولی محمد کا یوم وفات ہے ۔ حبیب ولی محمد16 جنوری 1921 کو برما کے شہر رنگون میں پیدا ہوئے تھے ۔ بعد میں ان کا خاندان ممبئی منتقل ہوگیا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد وہ کراچی میں آباد ہوگئے تھے۔حبیب ولی محمد کا تعلق تابانی خاندان سے تھا، ان کے بھائی اشرف ولی تابانی صوبہ سندھ کے گورنر بھی رہے۔

حبیب ولی محمد کو مشہور غزل ’لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں‘ پر بے حد شہرت ملی .اپنے ایک انٹرویو میں حبیب ولی محمد نے انکشاف کیا تھا کہ انھوں نے بمبئی میں ہونے والے ایک مقابلے میں یہ غزل گا کر پہلا انعام حاصل کیا، اس مقابلے میں 1200 گلوکاروں نے حصہ لیا تھا اور ان میں مشہور فلمی گائیک مکیش بھی شامل تھے۔اس کے بعد انھوں نے متعدد نغمے اور غزلیں گائیں جو عوام و خواص میں یکساں مقبول ہوئیں، ان کی مشہور غزلوں میں ‘یہ نہ تھی ہماری قسمت، کب میرا نشیمن اہلِ چمن، اور آج جانے کی ضد نہ کرو’ وغیرہ شامل ہیں۔۔

حبیب ولی محمد کاروباری خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور لیے وہ کمرشل گلوکار نہیں تھے بلکہ اپنی پسند اور شوق سے گانا سیکھا اور گایا۔ ان کی آواز کے ایک مخصوص رینج تھی لیکن اسی رینج میں رہتے ہوئے جو نغمے گائے وہ بےحد مقبول ہوئے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

حبیب ولی محمد نے فلمی گیت بھی گائے، تاہم ان کی آواز غزل کے لئے زیادہ موزوں تھی اور یہی ان کی اصل وجۂ شہرت بنی۔انہوں نے متعدد ملی نغمے بھی گائے جنہوں نے ملک گیر شہرت حاصل کی اور چند فلموں کے لیے بھی گانے ریکارڈ کرائے جو ان کے منفرد انداز کی وجہ سے عوام میں مقبول ہوئے۔

حبیب ولی محمد 3 ستمبر 2014 کو ترانوے برس کی عمر میں امریکا کے شہر لاس اینجلس میں انتقال کرگئے اور وہیں آسودہ خاک ہوئے ۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: عقیل عباس جعفریگزل گائیکیموسیقی
Previous Post

مجھ سے بات کرتے ہوئے سردار عطااللہ مینگل کی آواز بھرا کیوں گئی؟

Next Post

معاشرے میں سماجی ترقی و انصاف کے لیے فکری مکالمہ ناگزیر

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
معاشرے میں سماجی ترقی و انصاف کے لیے فکری مکالمہ ناگزیر

معاشرے میں سماجی ترقی و انصاف کے لیے فکری مکالمہ ناگزیر

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions