Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
آج وسیم حسن راجہ کی برسی ہے۔ پاکستان کے سابق آل راؤنڈر ٹیسٹ کرکٹر وسیم حسن راجہ 3 جولائی 1952ء کو ملتان میں پی toدا ہوئے تھے۔ 1973ء میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور مجموعی طور 57 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے مجموعی طور پر2821 رنز اسکور کئے جن میں 4 سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں شامل تھیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے 35.80 کی اوسط سے 51 وکٹیں بھی حاصل کیں۔ انہوں نے 54 ایک روزہ بین الاقوامی میچ بھی کھیلے اور مجموعی طور پر 728 رنز اسکور کئے۔ پاکستان کے مشہور کھلاڑی رمیز راجہ ان کے چھوٹے بھائی ہیں۔ 23 اگست 2006ء کو وسیم حسن راجہ لندن میں ایک کلب میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے وفات پاگئے