• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

بائیں بازو کے راہنما پروفیسر جمال نقوی کا آج یوم وفات ہے | عقیل عباس جعفری

عمر کے آخری حصے میں انھوں نے اپنے نظریات سے برآت کا اعلان کر دیا اور تنقید برداشت کی

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
August 3, 2020
in آج کی شخصیت
0
بائیں بازو کے راہنما پروفیسر جمال نقوی کا آج یوم وفات ہے | عقیل عباس جعفری
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

پاکستان میں کمیونسٹ تحریک کے مرکزی کردار پروفیسر جمال نقوی 3 اگست 2017ء کو کراچی میں انتقال کر گئے۔
جمال الدین نقوی 1932ء میں الہ آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان آ گئے جہاں وہ بائیں بازو کے طلبہ سیاست سے وابستہ ہوئے۔ وہ جنوری 1953ء میں چلنے والی پہلی طلبہ تحریک کے اہم کردار تھے۔ تعلیم سے فراغت کے بعد وہ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان سے وابستہ ہوئے۔ اپنے سیاسی نظریات سے وابستگی کی وجہ سے انھیں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنا ہڑیں۔ انتقال سے چند پرس پہلے انھوں نے سیاست سے کنارہ کشی اختیار کی اورLeving The left Behind کے عنوان سے اپنی خود نوشت تحریر کی جس میں انھوں نے اپنے سیاسی نظریات سے برآت کا اعلان کیا تھا۔ ان کے اس اعتراف پر بڑی تنقید بھی ہوئی لیکن بائیں بازو کے نظریات کے لیے ان کی جدوجہد کا اعتراف ہر کوئی کرتا ہے۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: جمال نقویکمیونسٹ پارٹی
Previous Post

ماضی کے جھروکوں سے،نایاب تحریروں کامجموعہ | نعیم الرحمٰن

Next Post

محبت | محمد اظہر حفیظ

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
محبت | محمد اظہر حفیظ

محبت | محمد اظہر حفیظ

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions