• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

چودہ جولائی: علامہ حسن ترابی کا یوم شہادت| عقیل عباس جعفری

علامہ حسن ترابی اتحاد بین المسلمین کے زبردست داعی تھے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
July 15, 2020
in آج کی شخصیت
0
چودہ جولائی: علامہ حسن ترابی کا یوم شہادت| عقیل عباس جعفری
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

14جولائی 2006ء کو کراچی میں ایک خودکش بم دھماکے میں متحدہ مجلس عمل کے رہنما اور معروف عالم دین علامہ حسن ترابی شہید ہوگئے۔ علامہ حسن ترابی پر یہ خودکش حملہ ان کے قیام گاہ کے بالکل سامنے ہوا تھا۔ وہ اس وقت لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے میں شرکت کے بعد گھر لوٹے تھے۔ علامہ حسن ترابی کا تعلق ضلع اسکردو کے ایک دینی گھرانے سے تھا جہاں وہ 1951ء میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور ایران سے اعلیٰ دینی تعلیم حاصل کی۔ وہ درس و تدریس کے پیشے سے بھی وابستہ رہے اور ایک مسجد میں پیش امام بھی رہے۔ 1984ء میں وہ تحریک جعفریہ کراچی کے سیکریٹری جنرل مقرر ہوئے بعدازاں انہوں نے تحریک جعفریہ سندھ کے صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ علامہ حسن ترابی اتحاد بین المسلمین کے زبردست داعی تھے۔وہ اپنی شہادت کے وقت متحدہ مجلس عمل سندھ کے نائب صدر اور شیعہ علما کونسل سندھ کے صدر کے علاوہ اسلامی تحریک کے صوبائی صدر بھی تھے۔ وہ کراچی میں جامع مسجد مصطفوی، عباس ٹائون میں آسودۂ خاک ہیں

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: حسن ترابیشعیہ راہنما
Previous Post

تکلمِ برہانی | عزیز ابن الحسن

Next Post

ماسکو سے مکہ: ایک جدید مسلمان کا سفر حج | ڈاکٹر مجاہد مرزا

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
ماسکو سے مکہ: ایک جدید مسلمان کا سفر حج | ڈاکٹر مجاہد مرزا

ماسکو سے مکہ: ایک جدید مسلمان کا سفر حج | ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions