• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

آج ملک معراج خالد کا یوم وفات ہے

عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
June 13, 2020
in آج کی شخصیت
0
آج ملک معراج خالد کا یوم وفات ہے
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

٭13 جون 2003ء کو پاکستان کے معروف سیاستدان ملک معراج خالد لاہور میں وفات پاگئے۔ ملک معراج خالد 1915ء میں برکی، لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے تحریک پاکستان میں فعال کردار ادا کیا۔ ان کے سیاسی کیریئر کا آغاز 1960ء کی دہائی سے ہوا جب وہ آزاد حیثیت میں مغربی پاکستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ بعدازاں وہ کنونشن مسلم لیگ میں شامل ہوگئے۔ 1967ء میں جب ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان پیپلزپارٹی قائم کی تو معراج خالد نے اس پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور بہت جلد بھٹو کے بااعتماد ساتھیوں میں شمار ہونے لگے۔ 2 مئی 1972ء سے 10 نومبر 1973ء تک وہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے عہدے پر خدمات انجام دیتے رہے۔ بعدازاں وہ مرکزی وزیر زراعت کے عہدے پر بھی فائز ہوئے۔ 1977ء میں وہ قومی اسمبلی کے اسپیکر بنے، اس عہدے پر وہ 5 جولائی 1977ء تک فائز رہے۔ 1988ء میں جب بے نظیر بھٹو وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئیں تو ملک معراج خالد نے ایک مرتبہ پھر قومی اسمبلی کے اسپیکر کا منصب سنبھال لیا۔5 نومبر 1996ء کو جب فاروق لغاری نے بے نظیر بھٹو کی حکومت کا خاتمہ کیا تو ملک معراج خالد نگراں وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ اس عہدے پر وہ 16 فروری 1997ء تک فائز رہے۔ملک معراج خالد لاہور میں آر اے بازار کے نزدیک ڈیرہ چال کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں

Ad (2024-01-27 16:31:23)
Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: پاکستانسیاستعقیل عباس جعفریملک معراج خالد
Previous Post

مخالفانہ نعروں میں بجٹ پیش کردیا گیا

Next Post

گھریلو تعلیم، نجی اسکولوں کی من مانیوں کا منہ توڑ جواب

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
چاند ہمارے ٹوٹ گۓ ہیں

گھریلو تعلیم، نجی اسکولوں کی من مانیوں کا منہ توڑ جواب

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions