Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
ننھا 2 جون 1986ء کو پاکستان کے مشہور مزاحیہ اداکار ننھا نے خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ اداکار ننھا کا اصل نام رفیع خاور تھا اور وہ 1942ء میں ساہیوال میں پیدا ہوئے تھے۔ پاکستان ٹیلی وژن کے آغاز کے بعد انہوں نے کمال احمد رضوی کے پہلے ڈرامہ سیریل آئو نوکری کریں سے اپنی فنی زندگی کا آغاز کیا اس کے بعد کمال احمد رضوی کی ایک اور ڈرامہ سیریز الف نون سے ان کی شہرت کا آغاز ہوا۔ اس سیریز میں ان کا کام دیکھ کر شباب کیرانوی نے انہیں اپنی فلم وطن کا سپاہی میں مزاحیہ اداکار کا کردار دے دیا۔ اس کے بعد ننھا نے پلٹ کر نہیں دیکھا اور دو دہائی تک فلمی دنیا میں بطور مزاحیہ اداکار چھائے رہے۔
انہوں نے مجموعی طور پر 391 فلموں میں کام کیا جس میں سے 166 فلمیں اردو، 221 فلمیں، پنجابی 3 فلمیں پشتو اور ایک فلم سندھی زبان میں بنائی گئی تھی۔ بطور اداکار ان کی آخری فلم ہم سے نہ ٹکرانا تھی جبکہ ان کی آخری ریلیز ہونے والی فلم کا نام پسوڑی بادشاہ تھا۔ زندگی کے آخری ایام میں اداکار ننھا، فلمی اداکارہ نازلی کی زلف کے اسیر ہوگئے اور اسی عشق میں ناکامی کے بعد 2 جون 1986ء کو انہوں نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ وہ علامہ اقبال ٹائون، لاہور میں کریم بلاک کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں