• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

تیرہ دسمبر: آج علامہ شبیر احمد عثمانی کا یوم وفات ہے

مارچ 1949ء میں پاکستان کی مجلس دستور ساز نے جو قرار داد مقاصد منظور کی تھی اس کی تیاری میں بھی انھوں نے بڑا بھرپور حصہ لیا تھا۔ عقیل عباس جعفری کی ڈائری سے 

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری by ڈاکٹر عقیل عباس جعفری
December 13, 2021
in آج کی شخصیت
0
جامع الکمالات علامہ شبیر احمد عثمانی
155
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

13دسمبر 1947ء کو بغداد الجدید (بہاول پور) میں نامور عالم دین علامہ شبیر احمد عثمانی کا انتقال ہو گیا ۔ وہ 1885ء میں بجنور میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے دارالعلوم دیو بند تعلیم حاصل کی اور ایک طویل عرصے تک اسی دارالعلوم میں درس و تدریس میں بھی مصروف رہے تھے۔

وہ برصغیر کے ممتاز عالم دین مولانا محمود الحسن کے شاگردوں میں سے تھے۔ 1325ھ بمطابق 1908ء میں دار العلوم دیوبند سے فارغ التحصیل ہوئے۔ دورہ حدیث کے تمام طلبہ میں فرسٹ آئے۔ تعلیم سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد انھوں نے دارالعلوم دیوبند میں طویل عرصے تک پڑھایا۔ خاص بات یہ ہے کہ انھوں نے پیش کش کے باجود اپنی ان خدمات کا کوئی معاوضہ وصول نہیں کیا بلکہ فی سبیل اللہ پڑھاتے رہے۔

26 اکتوبر 1946ء کو انھوں نے جمیعت علمائے اسلام قائم کی۔ یہ جماعت مسلم لیگ اور اس کے مطالبہ پاکستان کی حامی تھی۔

قائد اعظم محمد علی جناح قیام پاکستان کے لیے علامہ شبیر احمد عثمانی کی خدمات کے بڑے معترف تھے۔ قیام پاکستان کے بعد بھی علامہ شبیر احمد عثمانی پاکستان کو  اسلامی ریاست بنانے کی جدوجہد میں مصروف رہے۔

ADVERTISEMENT

یہ بھی پڑھئے:

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ممتاز قادری کو سزائے موت، کیا صدر ممنون سزا پر عمل درآمد نہیں چاہتے تھے

میرا لاہور اور میرے لاہور والے

بارہ دسمبر: آج ممتاز شاعر ظہیر کاشمیری کی برسی ہے

مارچ 1949ء میں پاکستان کی مجلس دستور ساز نے۔ قرار داد مقاصد منظور کی تھی۔  اس کی تیاری میں بھی انھوں نے بڑا بھرپور حصہ لیا تھا۔

13 دسمبر 1949ء کو علامہ نے وفات پائی ۔ان کا جسد خاکی کراچی لایا گیا جہاں اگلے روز انھیں اسلامیہ کالج کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ ان کی نماز جنازہ مفتی محمد شفیع نے پڑھائی تھی۔

Tags: جمیعت علمائے اسلامدیو بندعقیل عباس جعفریعلامہ شبیر احمد عثمانیقائد اعظمقرارداد مقاصدمفتی محمد شفیع
Previous Post

بارہ دسمبر: آج ممتاز شاعر ظہیر کاشمیری کی برسی ہے

Next Post

ممتاز قادری کو سزائے موت، کیا صدر ممنون سزا پر عمل درآمد نہیں چاہتے تھے

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

ڈاکٹر عقیل عباس جعفری

عقیل عباس جعفری پاکستان کے ممتاز شاعر، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے انھوں اردو لغت کو دنیا کے ممتاز اور جدید ڈکشنریوں کی طرح نہ صرف موبائل فون ایپ تیار کرائی بلکہ لفظ کے درست تلفظ کو سمجھنے کے لیے اس کی ریکارڈنگ بھی تیار کر ادی ۔اس طرح پاکستان کی لغت کو بھی دنیا کی ممتاز ڈکشنریوں میں شامل کردیا

Next Post
ممتاز قادری

ممتاز قادری کو سزائے موت، کیا صدر ممنون سزا پر عمل درآمد نہیں چاہتے تھے

محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیان
محشر خیال

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions