• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم

پارہ 28، تلخیص : امجد حسین امجد

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
May 23, 2020
in صراط مستقیم
0
Quraan
104
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تلخیص پارہ 28

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

زیرِ بحث خاص مضامین
*. اللہ اور رسولؐ کے مخالف ذلیل و رسوا ہوں گے۔
* منافقین کے طرزِ عمل کی نشاندہی ۔
*. مجلسوں میں کشادگی اختیار کرنے کا حکم ۔
*. رسولؐ کے حکم آگے سرِ تسلیم خم کرنے کا حکم
* شیطان کی مکارانہ چالوں کی نشاندہی ۔
* قرآن کی عظمت
* قیامت کے دن کوئی رشہ داری کام نہ آئے گی۔
* کفار و مشرکین سے دوستی کی ممانعت ۔
* رسول اللہؐ کے دستِ مبارک پر بیعت ! شرک , چوری ، زنا نہ کرنے کا عہد
*. کفار و منافقین سے جہاد کا حکم ۔
_________
1 . جو لوگ اللہ اور رسولؐ کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دئیے جائیں گے ۔ جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیئے جا چکے ہیں ۔
2 . کیا تم کو خبر نہیں ہے کہ زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اللہ کو علم ہے۔
3 . اے لوگوں جو ایمان لائے ہو جب تم آپس میں پوشیدہ بات کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسولؐ کی نافرمانی کی باتیں نہیں بلکہ نیکی اور تقویٰ کی باتیں کرو۔
4 . اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب تم سے کہا جائے کہ اپنی مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو تو جگہ کشادہ کر دیا کرو۔ اللہ تمہیں کشادگی بخشے گا۔
5 . تم۔لوگ کبھی یہ نہ پاو گے کہ جو لوگ اور اور آخرت پر ایمان رکھنے والے ہیں ۔وہ ان لوگوں سے محبت کرتے ہوں جنہوں نے اللہ اور رسول کی مخالفت کی ہے۔
6 . اللہ ہی کی تسبیح کی ہے ہر اس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہی غالب اور حکیم ہے۔
7 . جو کچھ رسولؐ تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاو۔
8 . اے۔لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص دیکھے کہ اس نے کل کے لیئے کیا سامان کیا ہے۔ اللہ سے ڈرتے رہو یقیناً وہ تمہارے ان اعمال سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔
9 . اگر ہم نے یہ قرآن کسی پہاڑ پر اتار دیا ہوتا تو تم دیکھتے کہ وہ اللہ کے خوف دے دبا جا رہا ہے۔ اور پھٹا جا رہا ہے۔
10 ..قیامت کے دن تمہاری رشہ داریاں کسی کام نہ آیئں گی۔ نہ تمہاری اولاد۔
11 . انہی لوگوں کے طرزِعمل میں تمہارے لیئے نمونہ ہے ہر اس شخص کے لیئے جو اللہ اور روزِ آخر کا امیدوار ہے
12 . اے نبیؐ جب تمہارے پاس مومن۔عورتیں بیعت کرنے کے لییے آیئں اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کریں گی چوری نہ کریں گی زنا نہ۔کریں گی ۔ اپنی اولاد کع قتل نہ کریں گی۔ اپ۔ے ہاتھ پاوں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ۔لائیں گی۔
13 . اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم کیوں وہ بات کرتے ہو جو کرتے نہیں ۔اللہ کے نزدیک یہ سخت نا پسندیدہ حرکت ہے ۔
14. یہ لوگ اپنے منہ کی پھونکوں سے اللہ کے نور کو بجھانا چاہتے ہو۔ اور اللہ کا فیصلہ ہے کہ وہ اپنے نور کو پورا پھیلا کر رہے گا۔خواہ کافروں کو کتنا ناگوار ہو۔
15 . وہی ہے جس نے امیوں کے اندر ایک رسولؐ خود انہی میں سے اٹھایا جو انہیں اس کی آیات سناتا ہے۔ ان کی زندگی سنوراتا ہے۔ اور ان کو کتاب وحکمت کی تعلیم دیتا ہے۔
16 . ان سے کہو جس موت سے بھاگتے ہو وہ تو تمہیں آ کر رہے گی۔
17 . اے لوگو جو ایمان لائے ہو جب پکارا جائے نماز کے لیئے جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو۔ اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیئے زیادہ بہتر ہے ۔
18. کوئی مصیبت کبھی نہیں آتی۔مگر اللہ کے اذن۔سے ہی آتی ہے۔ جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہے اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے۔ اللہ کوطہر چیز کا علم ہے۔
19 . اگر تم۔اللہ کو قرضِ حسن دو تو وہ تمہیں کئی گنا بڑھا کر دے گا۔ اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا۔
اے۔لوگو جو ایمان لائے ہو اللہ سے توبہ کرو خالص توبہ بعید نہیں کہ اللہ تمہاری برائیاں دور کر دے۔
20 . اے نبیؐ کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان سے سختی سے پیش آو۔ اُن کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔

ADVERTISEMENT
Tags: امجد حسین امجدتلخیص پارہ 28جہادشیطانقرآن کی عظمتقیامت کا دنکفار اور مشرکین سے دوستیمنافقین
Previous Post

کالج اساتذہ کے دیرینہ مسائل

Next Post

پی ٹی آئی اور مغربی جمہوریت

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
پی ٹی آئی اور مغربی جمہوریت

پی ٹی آئی اور مغربی جمہوریت

محشر خیال

ازبک ٹرین
فاروق عادل کے سفر نامے

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن اور ازبک ٹرین

مریم نواز
محشر خیال

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

عمران خان
محشر خیال

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مولانا فضل الرحمان
محشر خیال

مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کی خواتین

تبادلہ خیال

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

وفاقی محتسب
تبادلہ خیال

وفاقی محتسب۔چا لیس سال کا سفر

پختون خوا میپ
تبادلہ خیال

پختونخوا میپ: ایک جماعت تین سربراہ

کراچی
تبادلہ خیال

کراچی: ٹوٹا کیسے، بچائیں کیسے؟

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions