• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home صراط مستقیم

پارہ 21، تلخیص: امجد حسین امجد

امجد حسین امجد by امجد حسین امجد
May 16, 2020
in صراط مستقیم
0
Quraan
103
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

تلخیص پارہ 21
زیرِ بحث خاص مضامین
* نماز بےحیائی اور برائی سے روکتی ہے۔
*قرآن رحمت ،نصیحت اور ھدایت
* ہر جاندار نے موت سے ہمکنار ہونا ہے
*رازقِ حقیقی صرف اللہ ہے۔
* صبح وشام اللہ کی تسبیح کا حکم
* دین میں یکسوئی اختیار کرنے کا حکم
* جنت فقط اہلِ ایمان کی میراث
*رجوع الی اللہ کی تاکید
شرک سے اجتاب کا حکم۔
* حضرت لقمان کی اپنے بیٹے کو نصیحتین
* منہ بولے بیٹوں کے متعلق احکامات
* حضورؐ کی زندگی میں تمہارے لیئے بہترین نمونہ ہے
ازواج مطہرات بارے احکامات
____ ___ ۔
عمومی احکامات و مسائل
1 ۔ جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئیے اور نماز قائم کریں نماز وو
روکتی ہے بے حیائی اور برائی سے۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

2 ۔ اہلِ کتاب سے اچھے انداز سے بحث و مباحثہ کرو۔
3 ۔ یہ (قرآن ) تو روشن آیتیں ہیں جو اہلِ علم کے سینوں میں محفوظ ہیں ۔
4 ۔ کیا یہ کافی نہیں کہ ہم نے آپ پر کتاب نازل فرما دی جو ان پر پڑھی جا رہی ہے اس میں رحمت بھی ہے نصحت بھی ہے۔
5 ۔ کہہ دیجئے کہ مجھ میں اور تم میں اللہ تعالیٰ گواہ کافی ہے۔
6 ۔ ہر جاندار نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔
7 ۔ بہت سے جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے ان سب کو اور تمہیں بھی روزی اللہ ہی دیتا ہے۔
8 ۔ اللہ اپنے بندوں میں سے جسے چاہے فراخ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ۔
9 ۔۔اور دنیا کی یہ زندگانی تو محض کھیل تماشا ہے۔ البتہ آخرت کی زندگی حقیقی ہے۔
10 ۔ اللہ کا وعدہ ہے اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا ۔
11 ۔ پس اللہ کی تسبیح پڑھا کرو جب کہ تم شام کرو یا صبح کرو۔
12 ۔ اور اس کی نشانیوں میں سے ہے کہ تمہاری ہی جنس سے بیویاں پیدا کیں۔ تاکہ تم ان سے آرام پاو۔
13 ۔ لوگو ! اللہ کی طرف رجوع کرو۔ اور اس سے ڈرتے رہو۔ نماز قائم کرو اور مشرکین میں سے نہ ہو جاو
14 ۔ لوگو! جب کبھی کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو اپنے رب کی رجوع ہو کر دعایئں کرتی ہے جب وہ اپنی رحمت کا ذائقہ چکھاتا ہے تو ایک جماعت اپنے رب کے ساتھ شرک کرنے لگتی ہے۔
15 ۔ تم جو سود پر دیتے ہو کہ لوگوں کے مال میں بڑھتا رہےوہ اللہ کے ہاں نہیں بڑھتا جو کچھ صدقہ ذکوة تم اللہ کا منہ دیکھنےکےلیئے دو تو ایسے لوگ ہی ہیں اپنا دو چند کرنے والے۔
16 ۔ بےشک آپ مُردوں کو نہیں سنا سکتے اور نہ بہروں کو آواز سنا سکتے ہو۔ جب کہ وہ پیٹھ پھیر کر مڑ گئے ہوں۔
17 ۔ اللہ ان لوگوں کے دلوں پر جو سمجھ نہیں رکھتے یوں ہی مہر لگا دیتا ہے۔
18 ۔ بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو لغویات کو مول لیتے ہیں ۔
19 ۔ اے میرے پیارے بیٹے تو نماز قائم رکھنا اچھے کاموں کی نصیحت کرتے رہنا۔ برے کاموں سے منع کرنا اور مصیبت میں صبر کرنا۔ یہ بڑے تاکیدی امور میں سے ہیں ۔
20 ۔ روئے زمین کے درختوں کی اگر قلمیں ہو جائیں اور تمام سمندروں کی سیاہی اور اس کے بعد سات سمندر اور تاہم اللہ کے کلمات ختم نہیں ہو سکتے۔ بیشک اللہ غالب اور حکمت والا ہے۔
21 ۔ جسے ٹھیک ٹھاک کر کے اس میں اپنی روح پھونکی اسی نے تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے۔ تم کم ہی احسان مانتے ہو۔
22 ۔ ان (مومنوں) کی۔ کروٹیں اپنے بستروں سے الگ رہتی ہیں اپنے رب کو خوف اور امید سے پکارتے ہیں۔ اور جو کچھ ان کو دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
23 ۔ کیا وہ جو مومن مثل اس کے جو فاسق ہو برابر نہیں ہو سکتے۔
24 ۔ منہ بولے بیٹوں کو ان کے حقیقی باپوں کی نسبت کر کے بلاو۔ اللہ کے نزدیک پورا انصاف یہی ہے۔
25 ۔ یقیناً تمہارے لیئے رسول اللہ کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے۔
26 ۔ اے نبیؐ اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم زندگانی دنیا اور زینتِ دنیا چاہتی ہو تو آو میں تمہیں کچھ دے دلا کر اچھائی کے ساتھ رخصت کر دوں ۔
27 ۔ اگر تمہاری مراد اللہ اور رسولؐ اور آخرت کا گھر ہے تو یقین مانو نیک کام کرنے والیوں کے لیئے اللہ نے بہت زبردست اجر رکھ چھوڑے ۔

ADVERTISEMENT
Tags: اللہ کی تسبیحامجد حسین امجدتلخیص پارہ 21جنترازقِ حقیقیرجوع اِلی اللّہشرکقرآنموتنماز
Previous Post

کہاں گیا وہ قائداعظم والا پاکستان؟

Next Post

آج نامور اردو شاعر پروفیسر اصغر سودائی کا یوم وفات ہے

امجد حسین امجد

امجد حسین امجد

Next Post
آج نامور اردو شاعر پروفیسر اصغر سودائی کا یوم وفات ہے

آج نامور اردو شاعر پروفیسر اصغر سودائی کا یوم وفات ہے

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions