• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home زندگی

پاکستان ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ سیریز کی تیاریاں

قومی اسکواڈ میں کن کن کھلاڑیوں کا شامل کیا گیا، کون زخمی ہو کر بھی اسکواڈ کا حصہ بنیں، کسے کسے ڈراپ کیا گیاِ بتاتے ہیں علی حسن

علی حسن by علی حسن
March 31, 2024
in زندگی
0
پاک ویسٹ انڈیز خواتین سیریز کی تیاریاں
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

سلیم جعفر کی سربراہی میں خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف 18 اپریل سے 3 مئی تک نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔ سیریز میں تین ون ڈے جو آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں اس کے علاوہ پانچ ٹی ٹوئنٹی شامل ہیں۔

عائشہ ظفر (29 ون ڈے، 20 ٹی ٹوئنٹی ) گل فیروزہ (2 ون ڈے) رامین شمیم (3 ون ڈے، 4 ٹی ٹوئنٹی) سدرہ نواز (67 ون ڈے، 56 ٹی ٹوئنٹی) اور طوبی حسن (1 ون ڈے، 21 ٹی ٹوئنٹی) یہ وہ کھلاڑی ہیں جن کی واپسی ہوئی ہے۔

عمیمہ سہیل اور شوال ذوالفقار (انجرڈ) جو نیوزی لینڈ کے خلاف سترہ رکنی اسکواڈ کا حصہ تھیں، کیمپ کی ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں ہیں۔

سلیکشن کمیٹی کپتان اور عبوری ہیڈ کوچ کی مشاورت سے کراچی میں کیمپ کے دوران ون ڈے سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرے گی۔ ممکنہ کرکٹ کیمپ کی بقیہ پانچ کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے ریلیز کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھئے:

بلوچستان میں تاریخی کامیابی کے بعد جماعت اسلامی اب کیا کرے؟

اولمپکس: یاسر سلطان اور کشمالہ طلعت کیا کارنامہ کرنے والے ہیں؟

Ad (2024-01-27 16:31:23)

ضرورت ہے ایک مہرباں تھپکی کی

سپریم جوڈیشل کونسل کیاایجنسیوں کامحاسبہ کرتی ہے؟عرفان صدیقی کاسوال

کیمپ کی کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض ۔ عائشہ ظفر۔ بسمہ معروف۔ ڈیانا بیگ۔ فاطمہ ثنا ۔ غلام فاطمہ۔ گل فیروزہ منیبہ علی، ناجیہ علوی ( وکٹ کیپر ) نشرہ سندھو۔نتالیہ پرویز۔ ندا ڈار، رامین شمیم۔ صدف شمس۔ سعدیہ اقبال۔ سدرہ امین ۔ سدرہ نواز ( وکٹ کیپر ) ۔ طوبیٰ حسن ۔ام ہانی اور وحیدہ شامل ہیں۔

چیف سلیکٹر سلیم جعفر: “سلیکشن کمیٹی نے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا انتخاب ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل سرکٹ میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا ہے۔ عائشہ ظفر، گل فیروزہ، رامین شمیم، سدرہ نواز، اور طوبی حسن کو گزشتہ ڈومیسٹک ایونٹ میں پرفارمنس کے بعد ممکنہ کیمپ میں شامل کیا گیا ہے۔

“ویسٹ انڈیز کے خلاف آنے والی سیریز، جس میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز شامل ہیں، انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ آئی سی سی ویمنز 50 اوور ورلڈ کپ میں براہ راست اہلیت کے لیے زیادہ سے زیادہ پوائنٹس حاصل کرنے کی کوشش کرنا مقصد ہے

20 رکنی اسکواڈ یکم اپریل کو کراچی میں اور 2 اپریل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں سات روزہ کیمپ شروع ہو گا۔ اسکواڈ کے ارکان اور ٹیم انتظامیہ عید کے لیے 9 اپریل کو اپنے آبائی شہر واپس جائیں گے اور اسکواڈ 13 اپریل کو دوبارہ کراچی میں جمع ہوگا

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آوازہپاکستانعلی حسنکرکٹکرکٹ کیمپویسٹ انڈیز
Previous Post

بلوچستان میں تاریخی کامیابی کے بعد جماعت اسلامی اب کیا کرے؟

Next Post

ڈیجیٹل ماہ صیام

علی حسن

علی حسن

Next Post
ڈیجیٹل ماہ صیام

ڈیجیٹل ماہ صیام

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions