• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home تبادلہ خیال

پاکستان کی ملالائیں | احتشام خان

سکندر مالی کا اپنی بیٹی کا نام ملالہ رکھنا اُس مزاحمت کی علامت ہے جسے دنیا نے ملالہ کے روپ میں دیکھا

Ahtsham Khan by Ahtsham Khan
July 13, 2020
in تبادلہ خیال
0
پاکستان کی ملالائیں | احتشام خان
93
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

سکندر بدنامِ زمانہ چھوٹو گینگ کے علاقے میں رہتا ہے۔۔ پیشہ سے وہ دیہاڑی دار مالی ہے۔ وہ ایک دن اپنی 1 سال کی بیٹی کو لے آیا اُسے گھاس پہ کھیلنے کے لیے چھوڑ دیا اور اس کھیلتی ہوئی پیاری سی بچی نے مجھے مجبور کیا کہ میں اُسے اٹھاوں۔ میں نے پیار سے اُسے اٹھایا اور سکندر سے اسکا نام پوچھا اور اسکے جواب نے مجھے ایک عجیب حیرت میں مبتلا کر دیا اس نے کہا “سر ایندا نام ملالہ اے” میں نے تین چار بار پوچھا کہ شاید سننے میں مجھے غلطی ہوئی ہو، ملالہ سے ملتا جُلتا کوئی بلوچی نام ہو۔ کیونکہ اس علاقے میں جہاں لال مسجد سے تعلق رکھنے والے غازی عبدالرشید کا مدفن ہے اس علاقے میں ایک بچی کا نام ملالہ ہونا باعث حیرت بات تھی۔ وہ جگہ اور پنجاب کی شاید واحد تحصیل جہاں لڑکیوں کے پڑھنے کے لیے آج بھی گرلز کالج نہیں ہے وہاں ایک ملالہ بڑی ہو رہی ہے۔ میں اکثر سکندر سے ملالہ کی خیریت پوچھتا رہتا تھا۔ اور اُسے کہتا تھا تمہاری ملالہ بھی ایک دن ملالہ یوسفزئی کی طرح نام پیدا کرے گی۔ اور وہ کہتا تھا “انشاءاللّه سر دعا کیتی کرو”

ملالہ یوسفزئی پاکستان کی وہ بہادر بیٹی ہے جس نے ایک ایسی طاقت کے آگے مزاحمت کی جو پوری انسانیت کے لیے ایک چیلینج بن چکے تھے۔ دنیا اپنے وسائل انکا مقابلہ کرنے میں صرف کر رہی تھی۔ اور وحشت و درندگی سے بھرپور ایک گروپ اسلام جیسے پُر امن مذہب کو بدنام کرنے میں جُٹ گیا تھا۔ انکی خودساختہ شریعیت نے سوات کے لوگوں کا جینا دو بھر کر رکھا تھا۔ دنیا نے دیکھا کہ کیسے بیچ بازار عورتوں کو کوڑے مارے جارہے تھے۔ اسلام کی وہ تشریح پیش کی جا رہی تھی جو کسی طور  درست تھی اور نہ دنیا کے لیے قابل قبول تھی۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم جو رحمت العالمین بنا کر بھیجے گئے ان کے امن، پیار، بھائی چارے، کے بنیادی فلسفے سے بے خبر گروپ اسلام نافذ کرنے کی بات کررہا تھا۔

طالبان نے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی لگا دی اور سوات کی خوبصورت وادی میں اعلان کیا کہ اگر کوئی بچی اسکول گئی تو اُسے جان سے مار دیا جائے گا یا اُسے اور اسکے خاندان کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔ علاقے میں خوف و ہراس پیدا ہوگیا اور لوگوں نے اپنے بچوں کی تعلیمی سرگرمی ختم کروا دی اور والدین کی اکثریت نے اپنی بچیوں کو اسکول جانے سے روک دیا۔ سوات کی فضا سوگوار اور پوری وادی میں ماتم کی سی کیفیت پیدا ہوگئی جہاں لوگ خوف سے اپنے گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔

تعلیم سے محبت کرنے والی ایک استاد کی بیٹی نے نا تو اُس تعلیم دشمن اعلان کو تسلیم کیا اور نا اُس درندگی کو جو وادی سوات کی فضاوں میں ایک خوف کی صورت موجود تھی۔ ملالہ نے سکول جانے کی ٹھانی اور اسکی مزاحمت علاقے میں مشہور ہونے لگی۔ اسکا نام طالبان کے لیے ایک نیا ٹارگٹ بننے لگا۔ وہ طالبان جنکا ٹارگٹ دنیا کے دارالخلافے اور بڑے شہر تھے اب انکا نیا ہدف ایک چھوٹی سی بچی ملالہ تھی۔ ایک صبح سکول جاتی وین کو روک کر پوچھا گیا “تم میں سے ملالہ کون ہے؟” اور نشاندہی پر اس کم سن بچی کو گولی ماری گئی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

اس واقعے نے پاکستان سمیت پوری دنیا کو جھنجھوڑا اور طالبان کے خلاف پہلے سے جاری آپریشنز کو اُس وقت کی پاکستانی حکومت نے تیز کر دیا۔ افواج پاکستان نے اپنی قابلیت اور ماہرانہ صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور مختصر عرصے میں دنیا کے لیے خطرہ بنے طالبان کی کمر توڑ دی۔ دنیا نے ملالہ کو اسکی بہادری پر ناصرف سراہا بلکہ یورپین پارلیمنٹ کی طرف سے اعلی ترین اعزاز Sakharov Prize دیا گیا۔ تعلیم کے ساتھ محبت اور بچوں کی لیے تعلیمی کاوشوں پر ملالہ کو ایک انڈین شہری کیلاش ستھیارتھی کے ساتھ نوبل پرائز دیا گیا۔

ADVERTISEMENT

ملالہ یوسفزئی کو متنازع بنانے، اسکے خلاف پراپیگنڈا کرنے، اُسے مغربی ایجنٹ قرار دینے کی کئی کوششیں کی گئی۔ ملالہ کے اپنے ہم وطن اسکے خلاف بولنے لگے۔ لیکن پراپیگینڈا اور جھوٹے نظریات زیادہ دیر ٹکتے نہیں۔ طالبان کا زور ٹوٹنے کے ساتھ ملالہ کے خلاف بھی غلط پراپیگنڈا دم توڑنے لگا۔ اسکے مخالف اٹھنے والی آوازیں خاموش ہونا شروع ہوگئیں اور اسکے حق میں اٹھنے والی آوازوں کو مزید طاقت ملی۔ آج طالبان کا نام و نشان بھی نہیں وہ اب رہنے کے لیے دنیا سے معاہدے کرتے پھر رہے ہیں اور ملالہ ہر روز ایک روشن ستارے کی طرح چمک رہی ہے۔ ایک بہتر مستقبل اسکا انتظار کر رہا ہے اور پاکستان کی اس بیٹی نے دنیا کا پاکستان میں نام روشن کیا ہے۔

سکندر کا اپنی بیٹی کا نام ملالہ رکھنا اُس مزاحمت کی نشانی ہے جو ملالہ کے روپ میں دنیا نے دیکھی۔ سکندر کی ملالہ کا مستقبل کیا ہوگا نہیں معلوم مگر اُس بچی کا نام جب جب پکارا جائے گا تو یہ ملالہ یوسفزائی کی مزاحمت کا اعتراف ہوگا۔ کیونکہ ملالہ اب صرف ایک لڑکی کا نام نہیں یہ علم سے محبت اور درندگی سے نفرت کرنے کا ایک نظریہ ہے۔ 12 جولائی 1997 کو پیدا ہونے والی ملالہ یوسفزائی کو تعلیم سے محبت کرنے والا ہر فرد سالگرہ مبارک کہتا ہے۔

Tags: پاکستانطالبانملالہ
Previous Post

پگڑیوں والے خدائی فوج دار | ظفر عمران

Next Post

تجارتی راہداری معاہدے کے تحت افغان برآمدات کے لئے واہگہ بارڈرکھولنے کا فیصلہ

Ahtsham Khan

Ahtsham Khan

Next Post
تجارتی راہداری معاہدے کے تحت افغان برآمدات کے لئے واہگہ بارڈرکھولنے کا فیصلہ

تجارتی راہداری معاہدے کے تحت افغان برآمدات کے لئے واہگہ بارڈرکھولنے کا فیصلہ

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions