• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

تجارتی راہداری معاہدے کے تحت افغان برآمدات کے لئے واہگہ بارڈرکھولنے کا فیصلہ

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 13, 2020
in اہم خبریں
0
تجارتی راہداری معاہدے کے تحت افغان برآمدات کے لئے واہگہ بارڈرکھولنے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

حکومت افغانستان کی خصوصی درخواست اور افغانستان کو ٹرانزٹ ٹرید کی سہولت دینے کے لئے پاکستان نے 15 جولائی 2020 سے واہگہ بارڈر کراسنگ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افغان برآمدات کی بحالی کے سلسلے میں کورونا وبا سے متعلق تمام احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل کیاجائے گا۔

اس اقدام سے پاکستان نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ (اے۔پی۔ٹی۔ٹی۔اے) کے تحت اپنا وعدہ پورا کردیا ہے۔ پاکستان نے کورونا وبا سے پہلے کی طرح دو طرفہ تجارت اور افغان تجارتی راہداری کے لئے تمام کرسنگ ٹرمینلز بحال کردئیے ہیں۔

Ad (2024-01-27 16:31:23)

پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت سمیت تمام شعبہ جات میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور ’اے۔پی۔ٹی۔ٹی۔اے‘ کے تحت افغانستان کے لئے ٹرانزٹ ٹرید کی سہولت کی فراہمی کے عزم پر کاربند ہے۔

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: افغانستانبھارتپاکستانواہگہ
Previous Post

پاکستان کی ملالائیں | احتشام خان

Next Post

کورونا کے مریض کے علاج کا تجربہ| ڈاکٹر مجاہد مرزا

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کورونا کے مریض کے علاج کا تجربہ| ڈاکٹر مجاہد مرزا

کورونا کے مریض کے علاج کا تجربہ| ڈاکٹر مجاہد مرزا

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions