• مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home آج کی شخصیت

جذام کے مریضوں کے لیے روشنی کی کرن ڈاکٹر رتھ فاؤ کی برسی آج ہے | عقیل عباس جعفری

وہ پاکستان کی مدر ٹریسا کے نام سے معروف تھیں

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
August 10, 2020
in آج کی شخصیت
0
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

10 اگست 2017 ء کو پاکستان میں رہ کر جذام کاعلاج کرنے والی ڈاکٹر رتھ فاؤ کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ جذام کے مریضوں کے لیے روشنی کی کرن اور پاکستان کی مدر ٹریسا کے نام سے معروف تھیں۔
ان کا پورا نام رتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ تھا۔ وہ جرمنی کے شہر لیپزگ میں 9 ستمبر 1929ء کو پیدا ہوئیں۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر وہ اپنے خاندان کے ہمراہ مغربی جرمنی منتقل ہو گئیں جہاں ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انھوں نے ایک مشنری تنظیم ڈاکٹرز آف ہارٹس آف میری میں شمولیت اختیار کی۔ اسی زمانے میں انھوں نے پاکستان میں جذام کے مریضوں سے متعلق ایک دستاویزی فلم دیکھی جس کے بعد انھوں نے پاکستان آنے کا فیصلہ کرلیا۔
مارچ 1960ء میں کراچی پہنچ کر انھوں نے ایک چھوٹا سا کلینک قائم کیا جسے میری ویدر لیپروسی سینٹر کا نام دیا گیا۔ ان ہی دنوں ایک پاکستانی ڈاکٹر آئی اے گل ان کے ساتھ کام میں شامل ہو گئے۔ 1963ء میں ایک باقاعدہ کلی ک خرید کر یہ مرکز وہاں منتقل کر دیا گیا جہاں پاکستان کے علاؤہ افغانستان کے مریضوں کا بھی علاج کیا جاتا۔ وقت گزرنے کے ساتھ کراچی کے علاوہ پورے ملک میں جذامی مریضوں کے علاج کے مراکز قائم ہوتے چلے گئے۔ ان کے علاج سے بلا مبالغہ لاکھوں مریضوں نے اس موذی مرض سے شفا پائی۔

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

ڈاکٹر رتھ فاؤ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر 1988ء میں انھیں باقاعدہ پاکستان کی شہریت دے دی گئی۔ آئندہ برس انھیں ہلال پاکستان اور 2019ء میں انھیں نشان قائد اعظم عطا کیا گیا۔
ان کے انتقال پر حکومت پاکستان کی طرف سے انھیں 19 توپوں کی سلامی دی گئی۔ ان کی آخری رسومات میں صدر ممنون حسین، گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی شرکت کی۔ انھیں کراچی گورا قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔

ADVERTISEMENT
Tags: جذامڈاکٹر رتھ فاؤ
Previous Post

آیا صوفیہ پر تڑپنے والے رام مندر پر خاموش کیوں؟

Next Post

سَوکھا کرنے والے | فاروق عادل

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
سَوکھا کرنے والے | فاروق عادل

سَوکھا کرنے والے | فاروق عادل

محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی
محشر خیال

آمد نواز شریف کی اور ایک نئی جماعت کی

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی
Aawaza

نواز شریف کی واپسی اور عمار مسعود کی کالم آرائی

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار
محشر خیال

مصر کے بازار میں پاکستانی شاہ کار

مسجد کس کے قبضے میں ہے؟
محشر خیال

جڑانوالہ: مسجد کس کے قبضے میں ہے؟

تبادلہ خیال

یوم دفاع کیسے منائیں؟
تبادلہ خیال

یوم دفاع منانے کے چھ طریقے

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست
تبادلہ خیال

شہباز شریف اور پھوٹی کوڑی ،دمڑی اور دھیلے کی سیاست

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو
تبادلہ خیال

کراچی، مرتضیٰ وہاب اور حافظ نعیم، ایک سے بھلے دو

باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے
تبادلہ خیال

جنرل باجوہ! اللہ تجھے پولیس کی حفاظت میں رکھے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • ٹیکنالوجی
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions