• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

مسلم حکمرانوں، اعزہ و اقربا اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا نیکی ہے، خطبہ حج

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 30, 2020
in اہم خبریں
0
مسلم حکمرانوں، اعزہ و اقربا اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا نیکی ہے، خطبہ حج
61
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

کورونا کی وبا کے باعث خصوصی انتظامات میں سعودی عرب کے مسلمان فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ شیخ عبداللہ بن سلیمان المنیع نے میدان عرفات میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ  حدیث مبارکہ میں تیزی سے پھیلنے والی اور سخت وباؤں کے دور میں نقل وحرکت سے ممانعت آئی ہے۔ اسی حدیث سے استدلال کرتے ہوئے، سعودی عرب کی حکومت نے اس سال حج کا فریضہ سعودی عرب کے اندر رہنے والے مختلف قومیت کے لوگوں پر اکتفا کرتے ہوئے محدود تعداد کے ساتھ ادا کرنے کا حکیمانہ فیصلہ کیا ہے۔ تاکہ یہ فریضہ صحت وتندرستی کے اچھے ماحول میں ادا ہو سکے، احتیاط بھی برقرار رہے، سماجی فاصلہ بھی رہے اور وبا سے لوگوں کی سلامتی وحفاظت کا خیال بھی رہے۔ ان شاء اللہ، یہ جان کی حفاظت کے شرعی اصولوں سے ہم آہنگ بھی ہے۔

ADVERTISEMENT

اس منبر سے ان تمام مسلمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے حکومتی تدابیر کے حوالے سے مثبت رویہ اپنایا ہے۔ یہ تدابیر انہیں وبا کے خطرے سے بچانے کے لیے کی گئی ہیں۔ حکومتی تدابیر اس لیے اپنائی گئیں تاکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو وبا سے محفوظ رکھا جا سکے۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ خادم حرمین شاہ سلمان بن عبد العزیز، ان کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ساری کابینہ کو جزائے خیر عطا فرمائے کیونکہ انہوں نے جذبۂ خدمت سے سرشار ہو کر حفاظتِ حرمین اور اس راہ میں بے فکری سے دریا کی طرح مال خرچ کیا ہے۔ اے اللہ! ان کی کاوشوں میں برکت ڈال دے! انہیں بہترین جزا عطا فرما، انہیں ہر بدخواہ کے شر سے محفوظ فرما!

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

جس طرح مسلم حکمرانوں کے لیے دعا کرنا باعثِ نیکی ہے، اسی طرح مسلمان کی اپنے لیے، رشتہ داروں کے لیے، ملک کے لیے اور تمام مسلمانوں کے لیے دعا کرنا بھی بہت بڑی نیکی ہے۔ جو اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں اس کے لیے دعا کرتا ہے اللہ اس کے پاس ایک فرشتہ بھیج دیتا ہے تاکہ وہ اس کی دعا پر آمین کہے اور ساتھ یہ کہے کہ اللہ تعالی تجھے بھی وہی کچھ عطا کرے جو تو اپنے بھائی کے لیے مانگ رہا ہے۔ خاص طور پر اس بابرکت موقع پر، میدان عرفات میں ہمیں خوب دعائیں کرنی چاہئیں۔ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:
(ما من يوم أكثر من أن يعتق الله فيه عبدا من النار من يوم عرفة وإنه ليدنو ثم يباهي بهم الملائكة)
اللہ عزوجل عرفہ کے دن سے زیادہ کسی اور دن بندوں کو آگ سے آزاد نہیں کرتا۔اللہ عزوجل (بندوں سے) قریب ہوتا ہے پھراور قریب ہوتا ہے پھر ان کی وجہ سے فرشتوں کے سامنے اظہار فخر فرماتا ہے۔ (صحیح مسلم:1348)

Tags: حجخطبہ حج
Previous Post

سرائیکی زبان ہے یا پنجابی کا لہجہ| معصوم رضوی

Next Post

آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم ولادت ہے | عقیل عباس جعفری

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم ولادت ہے | عقیل عباس جعفری

آج مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم ولادت ہے | عقیل عباس جعفری

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions