Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
پروفیسر ڈاکٹر نبی بخش جمانی کو قائمقام صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تعینات کر دیا گیا ۔اس سے قبل وہ بطور نائب صدر انتظامی و مالیاتی امور ذمہ داریاں سر انجام دے رہے تھے۔
ڈاکٹر جمانی کا شمار ان چند ماہرین میں ہوتا ہے جنہوں نے کامیابی سے آن لائن اور فاصلاتی پروگراموں کا قیام عمل میں لایا ہے۔ ڈاکٹر نبی بخش جمانی جامعہ کے شعبہ فاصلاتی تعلیم میں بطور ڈائریکٹر کام کر رہے ہیں اور تحقیق و انتظامی امور سمیت تدریس کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ وہ اس سے قبل جامعہ میں قائمقام صدر جامعہ اور ڈین کے طور پر بھی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ ان کی دلچسپی کے شعبہ جات میں نصاب کی تشکیل، اساتذہ کی تعلیم و تربیت فاصلاتی تعلیم و تحقیق شامل ہیں۔ وہ شعبہ ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی ڈگری کے علاوہ پبلک ایڈمنسٹریشن میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ بھی حاصل کر چکے ہیں۔