• Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • شوبز
  • کھیل
  • کھانا پینا
  • سیاحت
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

آن لائن کلاسز سے خواتین اساتذہ کو پریشانی

خواتین اساتذہ ذہنی پریشانی کا شکار ہیں، ڈی پی اور مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی، پروفیسر ثمینہ بھٹی

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 27, 2020
in اہم خبریں
0
آن لائن کلاسز سے خواتین اساتذہ کو پریشانی
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
Ad (2024-01-27 16:32:21)

آن لائن کلاسز بظاہر ایک اچھا منصوبہ نظر آتا ہے تاہم پنجاب کے کالج اساتذہ اور طلبہ اس سے مطمئن نہیں. طلبہ اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انٹرنیٹ کی سہولت نہ تو معیاری اور نہ ہی ہر جگہ اس کے سگنلز ایک جیسے آتے ہیں. اس کے علاوہ تمام طلبہ سمارٹ فون اور لیپ ٹاپ خریدنا بھی افورڈ نہیں کرسکتے.

پروفیسر ثمینہ بھٹی

ان حالات میں آن لائن کلاسز کی سرگرمی بالکل نامناسب ہے. “آوازہ” نے جب پروفیسر راہنما پروفیسر ثمینہ بھٹی سے رابطہ کیا تو انھوں نے کہا کہ آن لائن کلاسز کے لیے نہ تو طلبہ تیار تھے اور نہ اساتذہ. اس لیے اس کے مثبت نتائج برآمد ہونا محال ہیں. انھوں نے مزید کہا کہ آن لائن کلاسز کی وجہ سے خواتین اساتذہ شدید مسائل کا شکار ہیں. ان کی گھریلو زندگی مسائل کا شکار ہو گئی ہے. انٹر کی سطح پر والدین طالبات کو سمارٹ فون نہیں لے کر دیتے. اپنے پاس فون نہ ہونے کی وجہ سے طالبات اکثر اپنے گھر کے کسی مرد کا نمبر دے دیتی ہیں.

Ad (2024-01-27 16:31:23)

آن لائن کلاسز کے سلسلے میں جب طالبات سے رابطہ کیا گیا تو ان کی بجائے ان کے گھر کے مردوں نے فون اٹھایا اور اس طرح ہم خواتین اساتذہ کا نمبر ہماری منشا کے خلاف بے شمار مردوں کے پاس پہنچ گیا جن کی طرف سے ہمیں مسلسل بیہودہ میسجز آرہے ہیں. اس کی وجہ سے ہم خواتین شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں. پروفیسر مسز بھٹی نے یہ بھی کہا بعض کالجز کی پرنسپلز اس نظام کو مزید پیچیدہ کررہی ہیں. بعض پرنسپلز کا حکم ہے کہ خواتین اساتذہ وڈیو لیکچر دیں اور اس کی ریکارڈنگ بھی دفتر کو مہیا کریں. خواتین اساتذہ کو اس پر شدید تحفظات ہیں. وڈیو لیکچر کی صورت میں احتمال ہے کہ انھیں کوئی بھی مرد دیکھ سکتا ہے. اس سلسلے میں خواتین اور مرد اساتذہ کے ایک وفد نے ڈاکٹر طارق کلیم کی قیادت میں ڈی پی آئی کالجز ڈاکٹر عاشق سے ملاقات کی اور انھیں آن لائن کلاسز کے سلسلے میں پیش آنے والے مسائل سے آگاہ کیا.

ڈی پی آئی کالج نے ہماری بات کو توجہ سے سنا اور وعدہ کیا کہ آن لائن کلاسز کے سلسلے میں  نرمی برتیں گے. خواتین اساتذہ نہ تو وڈیو لیکچرز دیں اور نہ ہی اپنی ریکارڈنگ کسی کے حوالے کریں. انھوں نے یہ بھی بتایا کہ اگلے ماہ سے حکومت خود سے لیکچر ریکارڈ کرکے طلبہ کو بھیج دیا کرے گی اور اس سلسلے میں چھے کروڑ روپے کا بجٹ مخصوص کردیا گیا ہے. اس ملاقات میں ڈاکٹر طارق کلیم کے علاوہ، پروفیسر ثمینہ بھٹی، پروفیسر سعدیہ عامر، پروفیسر مجیب الاسلام ،ڈاکٹر غلام عباس ،پروفیسر ساجد حمید، پروفیسر جنید خان اور پروفیسر شیر خان بھی شریک تھے

Screenshot 2024-02-07 at 2.46.36 AM
Tags: آن لائن کلاسزآن لائن کلاسز کے مسائلاساتذہتحریک اساتذہ
Previous Post

سرکاری ملازمین احساس محرومی سے دوچار ہیں: حافظ عبد الناصر

Next Post

ڈاکٹر نبی بخش جمانی اسلامی یونیورسٹی کے قائم مقام صدر مقرر

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
ڈاکٹر نبی بخش جمانی  اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر ہو گئے

ڈاکٹر نبی بخش جمانی اسلامی یونیورسٹی کے قائم مقام صدر مقرر

ہمارا فیس بک پیج لائیک کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

[contact-form-7 id=”415″ title=”Contact form 1″]

Categories

  • Aawaza
  • Ads
  • آج کی شخصیت
  • اہم خبریں
  • تاریخ
  • تبادلہ خیال
  • تصوف , روحانیت
  • تصویر وطن
  • ٹیکنالوجی
  • خطاطی
  • زراعت
  • زندگی
  • سیاحت
  • شوبز
  • صراط مستقیم
  • عالم تمام
  • فاروق عادل کے خاکے
  • فاروق عادل کے سفر نامے
  • فکر و خیال
  • کتاب اور صاحب کتاب
  • کھانا پینا
  • کھیل
  • کھیل
  • کیمرے کی آنکھ سے
  • لٹریچر
  • محشر خیال
  • مخزن ادب
  • مصوری
  • معیشت
  • مو قلم

About Us

اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

No Result
View All Result
  • Privacy Policy
  • Urdu news – aawaza
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں

© 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions