• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرکاری ملازمین احساس محرومی سے دوچار ہیں: حافظ عبد الناصر

ڈاکٹر ریاض محبوب by ڈاکٹر ریاض محبوب
July 27, 2020
in اہم خبریں
0
سرکاری ملازمین احساس محرومی سے دوچار ہیں: حافظ عبد الناصر
260
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

آل پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے پلیٹ فارم سے ڈویژنل سطح کا چوتھا کنونشن آج دفتر ڈائریکٹر ایجوکیشن مری روڈ راولپنڈی میں ہوا جس کے بعد مری روڈ پر احتجاجی ریلی نکالی گئی. کنونشن میں راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع سے تمام سرکاری ملازمین کی تمام تنظیموں کے قائدین اور شاہینوں نے بھر پور شرکت کی ، کنونشن کے شرکا سے سرپرست اعلی حافظ عبد الناصر، چیئرمین چوہدری خالد جاوید سنگھیڑا، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر طارق کلیم، لیڈی ہیلتھ سپروائزر ایسوسی ایشن پنجاب کی صوبائی صدر میڈم رخسانہ نور کے پی کے سے میڈم عائشہ، سول سیکرٹریٹ اسلام آباد کے ملازمین کے نمائندے محمد رحمان باجوہ، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ایپکا پاکستان ملک منور اقبال، جائنٹ سکیرٹری مرزا توقیر احمد، فنانس سیکرٹری راجہ شاہد محمود، ڈویژنل صدر راولپنڈی چوہدری مبشر احمد جنرل سیکرٹری صوفی محمد اقبال، ڈویژنل صدر ایپکا گوجرانوالہ طاہر محمود بھٹی جنرل سیکرٹری مقصود احمد محمد، پنجاب ٹیچر ایسوی ایشن کے مرکزی صدر حافظ غلام محی الدین، انجمن پٹواریاں صوبہ پنجاب کے محمد فاروق و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آل پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کے تمام محکموں کی نمائندگی کررہی ہے.

موجودہ حکومت نے سرکاری ملازمین کو شدید مایوس کیا ہے. انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین عمومی طور پر تحریک انصاف کے ساتھ تھے مگر اب صورتحال یک سر بدل چکی ہے. اب اگر بلدیاتی انتخابات یا ضمنی انتخابات ہوتے ہیں تو سرکاری ملازمین حکومتی پارٹی کو شکست سے دوچار کر کے دکھائیں گے. مقررین نے کہا کہ مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے اور غریب کے لیے جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنا دشوار ہو گیا ہے. اس وقت صورت حال یہ ہے کہ اٹھارویں یا انیسویں سکیل کے افسر کی ماہانہ تنخواہ ایک تولہ سونے سے کم ہے. اگر ان افسران کی یہ حالت ہے تو نچلے طبقے کے ملازمین کی حالت کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے. حکومت نے یہ بددیانتی بھی کی ہے کہ کچھ محکموں کے ملازمین کو نواز دیا ہے اور کچھ کو بالکل نظر انداز کر دیا ہے. اس تفریق نے ملازمین کے دلوں میں احساس محرومی پیدا کیا ہے جو کسی بھی معاشرے کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے. کنونشن میں قائدین نے اپنے چارٹر آف ڈیمانڈ بھی بیان کیا. سرکاری ملازمین کا مطالبہ ہے کہ-تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہوں میں شامل کر کے پے سکیل ریوائز کرکے تنخواہ میں مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے * تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے الاونسسز دے کر سب کی تنخواہیں برابر کی جائیں.

ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

* گروپ انشورنس کی رقم ریٹائرمنٹ کے موقع پر بلوچستان اور کے پی کے کی طرز پر پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق دی جائے * ہاوس رینٹ نئے ہے سکیل پر 60 فیصد بلاتفریق پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین کو دیا جائے اپ گریڈیشن سے رہ جانے والی پوسٹوں کو بلاتفریق آپ گریڈ کیا جائے اور سروس سٹریکچر تیار کیا جائے * تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بلاتفریق تقرری کی تاریخ سے ریگولر کیا جائے اور نئی بھرتی ریگولر کی بنیاد پر ہو* میڈیکل الاؤنس کنوینس الاؤنس میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے درجہ چہارم کو بنیادی سکیل نمبر پانچ دیا جائے اور پروموشن میں پچاس فیصد مقرر کیا جائے . پے سٹیج 30سے کم کر کے 20کی جائیں اور موواور سلیکشں گریڈ اضافی تعلیمی ترقیاں بحال کی جائیں ختم کی گئیں پوسٹوں کو بلاتفریق بحال کیا جائے اور ڈائنگ کیڈر آسامیوں پر بھرتی اور پروموشن کی جائیں آسامیاں ختم کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے. تمام کنٹریکٹ ملازمین کو بلاتفریق تقرری کی تاریخ سے ریگولر کیا جائے اور نئی بھرتی ریگولر کی بنیاد پر ہو. الائنس کے راہنماؤں نے اعلان کیا کہ پچیس جولائی کو راولپنڈی میں بھر پور احتجاجی کنونشن کے بعد آٹھ اگست کو بہاولپور، پندرہ اگست کو گوجرانوالہ، بائیس اگست کو فیصل آباد اور انتیس اگست کو ساہیوال میں بھر پور احتجاجی کنونشن اور ریلیاں نکالی جائیں گی. کنونشنز اور ریلیوں میں ان ڈویژن میں موجود تمام سرکاری ملازمین کی تنظیموں کے قائدین اور کارکنان بھر پور شرکت کریں گے. اگر حکومت کی طرف سے 31اگست تک مراعات کی منظوری کے نوٹیفکیشن جاری نہ کئے گئے تو دوستمبر کو آل پنجاب گورنمنٹ ایمپلائز الائنس پنجاب کا اجلاس لاہور میں ہوگا جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا. یہاں فیصلہ کیا جائے گا کہ سول سیکرٹریٹ، وزیر اعلی ہاؤس یا پنجاب اسمبلی میں سے مطالبات کی منظوری تک کون سی جگہ مناسب رہے گی. یہ بہت بھرپور دھرنا ہوگا جس میں لاکھوں کی تعداد میں سرکاری ملازمین شرکت کریں گے. جب تک تمام سرکاری ملازمین کو بلاتفریق ایک جیسے ہے سکیل اور الاونسسز اور دوسری مراعات نہیں دی جائیں گی احتجاج کا سلسلہ جاری و ساری رھے گا

Tags: سرکاری ملازمین
Previous Post

آج کیپٹن راجہ سرور شہید نشان حیدر کا یوم شہادت ہے | عقیل عباس جعفری

Next Post

آن لائن کلاسز سے خواتین اساتذہ کو پریشانی

ڈاکٹر ریاض محبوب

ڈاکٹر ریاض محبوب

Next Post
آن لائن کلاسز سے خواتین اساتذہ کو پریشانی

آن لائن کلاسز سے خواتین اساتذہ کو پریشانی

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

محشر خیال

سیکولر ایج
محشر خیال

سیکیولر ایج اور پاکستان

خیبر پختونخوا
محشر خیال

خیبر پختونخوا بجٹ میں کوئی میگا پروجیکٹ کیوں نہیں؟

عامر لیاقت حسین
فاروق عادل کے خاکے

عامر لیاقت ایسے کیوں تھے؟

لوڈ شیڈنگ
محشر خیال

لوڈ شیڈنگ سے فوری نجات کی ایک قابل عمل تجویز

تبادلہ خیال

نشہ
تبادلہ خیال

بلوچستان میں نشے کی تباہ کاری

کشمیر
تبادلہ خیال

کشمیر میں بھارت کے انسانیت کشی اور ڈرامہ کرفیو

پنشنرز
تبادلہ خیال

پنشنرز کی دہائیوں طویل خدمات کا صلہ کیا ملا؟

عمران خان
تبادلہ خیال

حکیم سعید ، ڈاکٹر اسرار اور عمران خان

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2020 Aawaza - Design by Dtek Solutions.