• تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
10 °c
Islamabad
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
  • تفریحات
    • شوبز
    • کھیل
    • کھانا پینا
    • سیاحت
  • مخزن ادب
    • مخزن ادب
    • کتاب اور صاحب کتاب
  • زندگی
    • زندگی
    • تصوف , روحانیت
    • صحت
  • معیشت
    • معیشت
    • زراعت
    • ٹیکنالوجی
  • فکر و خیال
    • فکر و خیال
    • تاریخ
    • لٹریچر
  • محشر خیال
    • محشر خیال
    • تبادلہ خیال
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
  • اہم خبریں
    • تصویر وطن
    • عالم تمام
  • یو ٹیوب چینل
  • صفحہ اوّل
No Result
View All Result
آوازہ
No Result
View All Result
Home مخزن ادب

کامیابی کیسے حاصل کی جائے؟

تعلیم غریبوں کے پاس واحد ہتھیار ہے جو ان کی قسمت اور آئندہ نسلوں کی زندگی کو یکسر بدل سکتا ہے

آوازہ ڈیسک by آوازہ ڈیسک
July 4, 2020
in مخزن ادب
0
کامیابی کیسے حاصل کی جائے؟
74
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on LinkedinShare on Whats app
ADVERTISEMENT
WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

WhatsApp Image 2021-12-02 at 3.54.35 PM

            محمد اشفاق

ہر طالب علم کی شدید خواہش ھوتی ھے کہ وہ اپنے تمام امتحانات بہت اچھے نمبروں سے پاس کر کے ایک کامیاب زندگی گزارے۔ لیکن میرے مشاہدے میں یہ بات آئی ھے کہ طالب علموں کی ایک بڑی تعداد اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہتی ھے۔ اور بالاخر ایک انتہائی مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ھوتی ھے۔
آپ چپراسی بننا چاہتے ہیں، چوکیدار بننا چاہتے ہیں ، کلرک بننا چاہتے ہیں ، ڈاکٹر یا انجنیئر ، یہ آپ کے ہاتھ میں ھے۔ اس میں قسمت کا بہت ہی کم عمل دخل ھے۔ محنت کیجیے ، قسمت پر مت انحصار کیجیے۔
آپ کے کل کا دارومدار آپ کی آج کی محنت پر ھے۔
کم از کم کلاس نہم اور دہم کے طالب علموں کو یہ ضرور معلوم ھونا چاہیے کہ وہ مستقبل میں کیا کرناچاہتے ہیں۔ کس مضمون اور شعبہ کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقصد کا تعین کرنا سب سے اہم بات ھے۔ سوچیے اگر یہی نہیں معلوم کہ کرنا کیا ھے تو پھر جانوروں والی زندگی رہ جاۓ گی۔۔کھانا، پینا ، سونا اور آوارہ گردی کرنا۔
کامیاب زندگی کے لیے تعلیم یافتہ ھونا بہت ضروری ھے۔ آپ نے اپنے لیے پڑھنا ھے۔ نہ والدین کے لیے اور نہ ٹیچرز کے لیے۔ آپ پڑھیں گے تو آپ کا مستقبل روشن ھو گا۔ آپ جو تعلیم حاصل کریں گےوہ آپ کے لیے بھر پور مواقع پیدا کرے گی پاکستان میں بھی اور پاکستان سے باہر بھی۔
پڑھنے کا مطلب ھے واقعی پڑھنا۔ کچھ لوگ محض ڈگری اور نمبروں کے حصول کے لیے پڑھائ کرتے ہیں۔ یقین جانیے ایسی تعلیم کا کوئ فائدہ نہیں۔ میں ایسے کئ پوزیشن ہولڈرز سے ملتا رہتا ھوں جو پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود ملازمت کی تلاش میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔انہوں نے نمبر تو بہت حاصل کر لیے لیکن ان کے پاس علم نہیں اور قابلیت نہیں۔
علم کے حصول کے لیے اور اپنی قابلیت بڑھانے کے لیے تعلیم حاصل کیجیے۔آپ کے پاس جتنا زیادہ علم ھو گا آپ کی کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ھوں گے۔
غیر معمولی زندگی گزارنے کے لیے آپ کو غیر معمولی محنت کرنا ھوگی۔ آپ کے پاس سب سے اہم اثاثہ وقت ھے۔ اس کا درست استعمال ہی آپ کی تقدیر بدل سکتا ھے۔ ناکام اور کامیاب طالب علموں کے درمیان سب سے بڑا فرق وقت کے استعمال کا ھے۔ کامیاب طالب علم ایک ایک لمحہ بہت سوچ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں۔
کامیابی کے لیے ضروری ھے کہ اپنے علم کے زخیرے کو وسیع کیا جاۓ۔مثال کے طور پر اگر آپ کلاس نہم کی کیمسٹری پڑھ رہے ہیں تو آپ کے لیے ضروری ھے کہ آپ فرسٹ ایئر کی کیمسٹری کا مطالعہ بھی جاری رکھیں۔ اس سے آپ کے علم اور خیالات میں وسعت آۓ گی۔
کورس کی کتابوں کے علاوہ اخبارات ورسائل، سائنس، جنرل نالج اور تاریخ کی کتابیں پڑھنا بھی بہت ضروری ھے۔
آپ کی زندگی میں نظم و ضبط کا ھونا ضروری ھے۔ آپ کو 24 گھنٹے روزانہ مل رہے ہیں۔ آپ نے ان گھنٹوں کا بہترین استعمال کرنا ھے۔ کب اٹھنا ھے، کب پڑھنا ھے، کب کھیلنا ھے۔ یہ سب آپ نے طے کرنا ھے۔ اپنا موازنہ کسی اور سے مت کیجیے کہ وہ اتنے گھنٹے پڑھتا ھے تو میں بھی اتنے گھنٹے ہی پڑھوں گا۔
‌جو مضمون آپ کو سب سے زیادہ مشکل لگتا ھے اس پر زیادہ وقت صرف کیجیے۔ کچھ دنوں بعد وہ مضمون آپ کے لیے بہت آسان ھو جاۓ گا۔
اگر آپ اس وقت مشکل زندگی کا انتخاب کرتے ہیں اور اپنا زیادہ تر وقت علم حاصل کرنے میں گزارتے ہیں تو بعد کی زندگی آپ کے لیے بہت ہی آسان ھو جاۓگی۔ اور اگر آج کی زندگی کو آپ نے serious نہ لیا اور کھیل کود اور موبائل کے ساتھ گزار دی تو آنے والی زندگی سخت مشکل ھوگی، اور اس وقت کوئ بھی آپ کو سہارا نہیں دے گا۔۔۔نہ چچا، نہ ماموں اور نہ ہی آپ کے سگے بھائ۔
آپ کے پاس دو راستے ہیں۔ یا تو لوگ آپ کو sir کہیں یا پھر آپ اپنی پوری عمر دوسروں کو sir کہتے کہتے گزار دیں۔اس بات کا فیصلہ آپ کا علم کرے گا۔ اگر آپ نے پیشہ وارانہ professional تعلیم حاصل کر لی تو لوگ آپ کو sir کہیں گے۔
اگر آپ غربت کی دلدل سے نکلنا چاہتے ہیں تو یقین جانیے آپ کے پاس پڑھائ کے علاوہ کوئ راستہ نہیں۔ اور اگر آپ اپنی پڑھائ میں اب بھی serious نہ ھوۓ تو پھر آپ مستقبل میں مزدور ہی بنیں گے۔ نہ آپ اچھا کھا پی سکیں گےاور نہ اچھا پہن سکیں گے ۔ آپ کی پوری تنخواہ بجلی، گیس، پانی اور ٹیلی فون کے بلوں میں جاۓ گی۔اور آپ مہنگائ کا رونا روتے رہیں گے۔#یاد رکھیے جو آپ کو تعلیم سے روکتا ھے یا روک رہا ھے وہ آپ کا دشمن ھے۔
اگر آپ جان بوجھ کر تعلیم حاصل نہیں کر رھے تو آپ اپنے آپ سے دشمنی کر رھے ہیں۔ کیونکہ تعلیم غریبوں کے پاس واحد ہتھیار ھے جو ان کی قسمت اور آئندہ کی زندگی کو یکسر بدل سکتا ھے۔

Tags: تعلیمکامیابیمحنت
Previous Post

پھر اخبار کے ایڈیٹر نے مجھے بلا لیا

Next Post

کورونا سے بچیں پیاس سے مریں

آوازہ ڈیسک

آوازہ ڈیسک

Next Post
کورونا سے بچیں پیاس سے مریں

کورونا سے بچیں پیاس سے مریں

محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ
محشر خیال

استحکام پاکستان کے لیے مریم نواز کا نسخہ

میڈیا
محشر خیال

پاکستان میں میڈیا کا بحران

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار
محشر خیال

بدلتے ہوئے سیاسی موسم میں مریم نواز کی نئی یلغار

امجد اسلام امجد
فاروق عادل کے خاکے

امجد اسلام امجد کا ورثہ

تبادلہ خیال

دہشت گردی
تبادلہ خیال

دہشت گردی کی آڑ میں درندگی

جمہوریت
تبادلہ خیال

پارٹی ٹکٹ اور جمہوریت کی تقدیر

امجد اسلام امجد
تبادلہ خیال

امجد اسلام امجد کے لیے

پرویز مشرف
تبادلہ خیال

مشرف جیسے کرداروں کی برائی کرنا قرآن سے ثابت ہے

ہمارا فیس بک پیج لائق کریں

ہمیں ٹوئیٹر ہر فالو کریں

ہمیں انسٹا گرام پر فالو کریں

Contact Us

    Categories

    • Aawaza
    • Ads
    • آج کی شخصیت
    • اہم خبریں
    • پاکستان
    • تاریخ
    • تبادلہ خیال
    • تصوف , روحانیت
    • تصویر وطن
    • تفریحات
    • ٹیکنالوجی
    • حرف و حکایت
    • خامہ و خیال
    • خطاطی
    • زراعت
    • زندگی
    • سیاحت
    • شوبز
    • صحت
    • صراط مستقیم
    • عالم تمام
    • فاروق عادل کے خاکے
    • فاروق عادل کے سفر نامے
    • فکر و خیال
    • کتاب اور صاحب کتاب
    • کھابے، کھاجے
    • کھانا پینا
    • کھیل
    • کھیل
    • کیمرے کی آنکھ سے
    • لٹریچر
    • ماہ صیام
    • محشر خیال
    • مخزن ادب
    • مصوری
    • معیشت
    • مو قلم
    • ورثہ

    About Us

    اطلاعات کی فراوانی کے عہد میں خبر نے زندگی کو زیر کر لیا۔ اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ روح ضعیف ہو گئی اور جسم و جاں یعنی مادیت کا پلہ بھاری ہو گیا "آوازہ" ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبر کے ساتھ نظر کو بھی اہمیت دے گا۔ اس پلیٹ فارم پر سیاست اور واقعات عالم بھرپور تجزیے کے ساتھ زیر بحث آئیں گے لیکن اس کے ساتھ ہی روح کی غذا یعنی ادب و ثقافت اور روحانیت سمیت بہت سے دیگر لطیف موضوعات بھی پڑھنے اور دیکھنے والوں کو لطف دیں گے۔
    • Privacy Policy
    • Urdu news – aawaza
    • ہم سے رابطہ
    • ہمارے بارے میں

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions

    No Result
    View All Result
    • تفریحات
      • شوبز
      • کھیل
      • کھانا پینا
      • سیاحت
    • مخزن ادب
      • مخزن ادب
      • کتاب اور صاحب کتاب
    • زندگی
      • زندگی
      • تصوف , روحانیت
      • صحت
    • معیشت
      • معیشت
      • زراعت
      • ٹیکنالوجی
    • فکر و خیال
      • فکر و خیال
      • تاریخ
      • لٹریچر
    • محشر خیال
      • محشر خیال
      • تبادلہ خیال
      • فاروق عادل کے خاکے
      • فاروق عادل کے سفر نامے
    • اہم خبریں
      • تصویر وطن
      • عالم تمام
    • یو ٹیوب چینل
    • صفحہ اوّل

    © 2022 Aawaza - Designed By Dtek Solutions