Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 45
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
Warning: Undefined array key 1 in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 86
Warning: Attempt to read property "child" on null in /home/d10hesot7wgn/public_html/wp-content/themes/jnews/class/ContentTag.php on line 25
محمد عثمان جامعی
ہر دن ہے پہلے سے ابتر، یہ تو ہوگا
آپ ہیں حاکم، آپ ہیں رہبر، یہ تو ہوگا
روز ستم ہے، روز اک غم ہے، جو ہو کم ہے
تخت پہ جو بیٹھے ہیں بدتر، یہ تو ہوگا
تم کہتے تھے، ہوکے رہے گا، جو چاہیں گے
سنتے ہیں اب پیٹتے ہو سر، یہ تو ہوگا
آپ فصیلوں پر لگتے ہیں کتنے اچھے
آٸیں گے جب بھی نیچے اتر کر، یہ تو ہوگا
یہ مت کیجے، ہم نے کتنی بار کہا تھا
کہتے رہے تھے آپ برابر، یہ تو ہوگا
محمد عثمان جامعی
ہر دن ہے پہلے سے ابتر، یہ تو ہوگا
آپ ہیں حاکم، آپ ہیں رہبر، یہ تو ہوگا
روز ستم ہے، روز اک غم ہے، جو ہو کم ہے
تخت پہ جو بیٹھے ہیں بدتر، یہ تو ہوگا
تم کہتے تھے، ہوکے رہے گا، جو چاہیں گے
سنتے ہیں اب پیٹتے ہو سر، یہ تو ہوگا
آپ فصیلوں پر لگتے ہیں کتنے اچھے
آٸیں گے جب بھی نیچے اتر کر، یہ تو ہوگا
یہ مت کیجے، ہم نے کتنی بار کہا تھا
کہتے رہے تھے آپ برابر، یہ تو ہوگا
ADVERTISEMENT
محمد عثمان جامعی
ہر دن ہے پہلے سے ابتر، یہ تو ہوگا
آپ ہیں حاکم، آپ ہیں رہبر، یہ تو ہوگا
روز ستم ہے، روز اک غم ہے، جو ہو کم ہے
تخت پہ جو بیٹھے ہیں بدتر، یہ تو ہوگا
تم کہتے تھے، ہوکے رہے گا، جو چاہیں گے
سنتے ہیں اب پیٹتے ہو سر، یہ تو ہوگا
آپ فصیلوں پر لگتے ہیں کتنے اچھے
آٸیں گے جب بھی نیچے اتر کر، یہ تو ہوگا
یہ مت کیجے، ہم نے کتنی بار کہا تھا
کہتے رہے تھے آپ برابر، یہ تو ہوگا
محمد عثمان جامعی
ہر دن ہے پہلے سے ابتر، یہ تو ہوگا
آپ ہیں حاکم، آپ ہیں رہبر، یہ تو ہوگا
روز ستم ہے، روز اک غم ہے، جو ہو کم ہے
تخت پہ جو بیٹھے ہیں بدتر، یہ تو ہوگا
تم کہتے تھے، ہوکے رہے گا، جو چاہیں گے
سنتے ہیں اب پیٹتے ہو سر، یہ تو ہوگا
آپ فصیلوں پر لگتے ہیں کتنے اچھے
آٸیں گے جب بھی نیچے اتر کر، یہ تو ہوگا
یہ مت کیجے، ہم نے کتنی بار کہا تھا
کہتے رہے تھے آپ برابر، یہ تو ہوگا